کالعدم مذہبی تنظیم تحریکِ لبیک کا لانگ کا مارچ پھر اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزرا بدمعاشی سے گریز کریں. ترجمان کالعدم تحریک لبیک
بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں۔
مزید پڑھیئےشہباز گل کے عدالت پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ جاری
یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں اور تیس ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرائیں ۔عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےکوئنٹن ڈی کاک نے آخر کار گھٹنے ٹیک دیے
معافی مانگتے ہوئے کہا کہ وہ میچ سے قبل نسل پرستی کے خلاف جھکنے کو تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاورگرانے کے اخراجات نسلہ ٹاور کے مالک سے لیے جائیں۔سپریم کورٹ
عمارت گرانے کے بعد ملبہ بھی فوری اٹھایا جائے۔ کمشنر کراچی اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آج عدالت کو آگاہ کریں گے۔تحریری حکم نامہ جاری
مزید پڑھیئےجنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانا غیر شرعی قرار
موٹروے زیادتی کیس کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرجیکل یا کیمیکل طریقوں سے نامرد بنانے کی تجویز دی تھی۔
مزید پڑھیئےہندو انتہا پسندوں کی مسجد میں توڑ پھوڑ
انہوں نے کئی دکانوں کو لوٹ مار کے بعد نذرِ آتش کردیا۔
مزید پڑھیئےمہلت ختم ۔ انتظامیہ نے نسلہ ٹاورکو تحویل میں نہیں لیا
رہائشی ، بلڈرزکی نمائندہ تنظیم آباد کے نمائندوں سمیت دیگر افراد کی بڑی تعداد عمارت کے باہر موجود ۔
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید 9افراد کا انتقال
سندھ کورونا سے متاثر سب سے بڑا صوبہ ہے جہاں چارلاکھ 68 ہزار 776 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں نئے قائد ایوان کے لیےکاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے
گورنربلوچستان نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 29اکتوبر کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔جی ٹی روڈ بند
پولیس نے مظاہرین کو اندرون شہر گوجرنوالہ کی بجائے وزیر آباد اور دریائے چناب کے قریب روکنے کا منصوبہ بنالیا۔
مزید پڑھیئےٹی ایل پی مارچ ۔ دوسرے روز بھی اہم شاہراہیں بند۔ ریلوے نظام درہم…
راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند، معمولات زبدگی بری طرح متاثر۔شہری پریشان۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ ۔ آج ایک میچ کھیلا جائے گا
آسڑیلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں رات 7بجے مد مقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش نے انگلینڈ کو 125 رنز کا ہدف دیدیا
اوپنرز لٹن داس 9، محمد نعیم 5 اور ٹاپ آرڈر بلے باز شکیب الحسن صرف 4 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے۔مولانا فضل الرحمن
انتخابات منسوخ کیے جائیں، بائیکاٹ کا راستہ ہمارے پاس موجود ہے ۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی کمی
آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کے مظاہرین کو جی ٹی روڈ پر روکنے کا فیصلہ
مظاہرین کو جہلم سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے 74 سال مکمل
مقبوضہ و آزاد کشمیر میں تقریبات اور جلسے منعقد، ریلیاں اور جلوس نکالے اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسوات میں لڑکی سے 4سال تک زیادتی ۔ملزم گرفتار
مقدمے میں نامزد ملزم کے بھائی، بہن اور ایک ڈاکٹر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمیں نے کسی کی گرفتاری کا حکم نہیں دیا۔قاضی فائز عیسیٰ
مجھے نہیں معلوم گاڑی میں کون تھا، میں حکم عدالت میں دیتا ہوں، راہ چلتے نہیں ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رکن اکرم چیمہ اور جسٹس قاضی فائزعیسی کے درمیان جھگڑا
تلخ کلامی سے بڑھتے بڑھتے بات گالم گلوچ تک پہنچ گئی۔ اکرم چیمہ کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ
پچ بیٹنگ کیلیے ساز گار ہے، اچھا ٹوٹل بنائیں گے۔ کپتان محمداللہ
مزید پڑھیئےتحریک لبیک کے لانگ مارچ پر شدید شیلنگ۔جھڑپیں۔پولیس افسر جاں بحق،درجنوں زخمی
حکومت نے راستے اورانٹر نیٹ سروس بند کر دی،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں پولیس موبائل وین پرحملہ۔ چار اہلکار شہید
پولیس وین میں سوار اہلکار لکی میانوالی روڈ پرگشت کر رہے تھے، نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ۔ آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پہلا میچ ابوظہبی میں انگلینڈ اوربنگلہ دیش،دوسرا میچ اسکاٹ لینڈاور نمیبیا کے مابین کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا
گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے ۔
مزید پڑھیئےبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ۔ صارفین نے سر پکڑ لیا
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےمذاکرات ناکام ۔ تحریک لبیک کا لانگ مارچ پھر اسلام آباد کی جانب چل…
مطالبات پورے نہ ہونے کے بعد جماعت کی شوری نے بدھ کی صبح کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ مفتی عمیرالاظہری
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاملات اٹکے ہوئے ہیں ۔مشیر خزانہ کا اعتراف
کس پوائنٹ پر بات رہ گئی ہے اس کی تفصیلات نہیں بتا سکتا۔ شوکت ترین کا جواب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos