تازہ ترین

سی ٹی ڈی کی کارروائی،پولیس اہلکارکوشہید کرنےوالاملزم گرفتار

انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزم 20 روز قبل لانڈھی غلہ منڈی میں ڈکیتی کر رہا تھا

کراچی:سی ٹی ڈی انویسٹگیشن لاء انفورسمنٹ ٹارگٹ کلنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئےپولیس اہلکار حمزہ کو شہید کرنے والا مرکزی ملزم شیراز کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سے انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ملزم سابق ایس ایچ او لانڈھی سعادت بٹ پر حملے میں بھی ملوث …

مزید پڑھیئے