پچ بیٹنگ کیلیے ساز گار ہے، اچھا ٹوٹل بنائیں گے۔ کپتان محمداللہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر شدید شیلنگ۔جھڑپیں۔پولیس افسر جاں بحق،درجنوں زخمی
حکومت نے راستے اورانٹر نیٹ سروس بند کر دی،عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری اور اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزرا کے خلاف کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں پولیس موبائل وین پرحملہ۔ چار اہلکار شہید
پولیس وین میں سوار اہلکار لکی میانوالی روڈ پرگشت کر رہے تھے، نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ۔ آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پہلا میچ ابوظہبی میں انگلینڈ اوربنگلہ دیش،دوسرا میچ اسکاٹ لینڈاور نمیبیا کے مابین کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا
گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 13 افراد کورونا کے باعث انتقال کر گئے ۔
مزید پڑھیئےبجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ۔ صارفین نے سر پکڑ لیا
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےمذاکرات ناکام ۔ تحریک لبیک کا لانگ مارچ پھر اسلام آباد کی جانب چل…
مطالبات پورے نہ ہونے کے بعد جماعت کی شوری نے بدھ کی صبح کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ مفتی عمیرالاظہری
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے معاملات اٹکے ہوئے ہیں ۔مشیر خزانہ کا اعتراف
کس پوائنٹ پر بات رہ گئی ہے اس کی تفصیلات نہیں بتا سکتا۔ شوکت ترین کا جواب
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کے بھائی اور بھتیجے نے پی ٹی آئی کو الودع کہہ دیا
لیاقت خٹک اور بھتیجے احد خٹک نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان اپنے آبائی گاؤں مانکی شریف میں کیا۔
مزید پڑھیئےشعیب اخترکی لائیو پروگرام میں لائیو بے عزتی۔اینکر نے اسٹوڈیو سے نکال دیا
حارث رؤف کا نام لینے پر نعمان نیازنے اچانک کہا "آپ بدتمیزی کر رہے ہیں، آپ اوور اسمارٹ ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی بھاری امداد کے بعد ڈالر کو جھٹکا لگ گیا
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالرکی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے کی کمی ریکارڈ۔
مزید پڑھیئےمشکل کی گھڑی میں سعودی عرب پھر پاکستان کی مدد کو آ گیا
سعودی حکومت پاکستان کو تین ارب ڈالر فنڈ، ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کا تیل ادھار دے گی ۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر حساب چکا دیا
حارث رؤف کی عمدہ بولنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 134 رنز بناسکی۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات۔ نوٹیفکیشن جاری
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ذمy داریاں ادا کرتے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیم کو کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ
حکومت کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔راستوں کو کلیئرکرنے کا کہے گی۔ شیخ رشید
مزید پڑھیئےریلوے کا ٹرینوں کے کرایے بڑھانے کا اعلان
مسافر ٹرینوں کے کرایے میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان ریلوے
مزید پڑھیئےکوئنٹن ڈی کاک کا نسل پرستی کیخلاف گھٹنے ٹیکنے سے انکار۔میچ سے دستبردار
کوئنٹن ڈی کاک کے "گھٹنے نہ ٹیکنے " کے ذاتی فیصلے کو نوٹ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیزنے جنوبی افریقہ کو 144 رنز کا ہدف دیا
ایون لوئس سب سے زیادہ 56رنز بناسکے جبکہ کپتان کیرون پولارڈ 26رنز بناکر نمایاں بیٹسمین رہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس۔دھرنوں،احتجاج سےمتعلق اہم فیصلے
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید تھوڑی دیر میں پریس کانفرنس میں فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
نیپرا نے جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا
گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں 6افراد جاں بحق ہوئے ۔
مزید پڑھیئےجاپانی شہزادی نے تخت و تاج کو ٹھکرا کر پسند کی شادی کرلی
جاپان کے جانشینی کے سخت قوانین میں خواتین کو شاہی خاندان سے باہر محبت اور شادی کی اجازت نہیں۔
مزید پڑھیئےجرگے کا فیصلہ دین الہیٰ سے بڑا نہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
کوئی عدالت یاجرگہ وراثتی جائیدادکی تقسیم کاقانون نہیں بدل سکتا۔ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےکالعدم تحریکِ لبیک اور حکومت میں مذاکرات کے دو دور بے نتیجہ ختم
مذاکرات کا تیسرا دور شام سات بجے ہو گا۔ حکومت اب ان مذاکرات میں سنجیدہ نہیں۔پیرعنایت الحق شاہ
مزید پڑھیئےآج بھی کوئی رعایت نہیں برتیں گے۔ رمیز راجہ
پہلے ہدف بھارت تھا اب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بھی نشانے پر ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ۔ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری۔43رنز بنا لیے
ویسٹ انڈیز کی ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کی قیادت ٹمبا بیواما کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ۔ پاکستان آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
دوسرے میچ میں سائوتھ افریقہ اور ویسٹ انڈیز کا سہ پہر 3 بجے جوڑ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاور گرانے کا معاملہ۔ بجلی اور گیس کنکشن کاٹ دیے گئے
سیوریج اور پانی کی لائنیں کاٹنے کیلیے واٹربورڈ کا عملہ بھی ایکشن میں آگیا۔
مزید پڑھیئےڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
روپے کے مقابلے میں ڈالر 175 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos