Capstone Project Writing Service – Best Capstone Aid Precisely wherever you’ll Uncover Allow to Write My Capstone Doc Alongside with Capstone Students’ Examine Materials together with the Capstone Project Administration Process CPMS, you’re going to not be still left inside the darkish. You’re going to in many cases be effective …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاپتہ شہری کا پتہ چل گیا، دوسری شادی کر رکھی ہے ۔انکشاف
لاپتا شہری سرد راز کی اہلیہ نے درخواست دائر رکھی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ دس سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا اس کا شوہر لاپتا ہے۔
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر نے نذیر چوہان کی معافی قبول کرلی
بیان حلفی میں کہا گیاہے کہ نذیر چوہان کی ضمانت پرکوئی اعتراض نہیں کیونکہ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ۔
مزید پڑھیئےخوبرو اداکارہ اشنا شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
میں ان لوگوں سے انتہائی معذرت خواہ ہوں جن سے حال ہی میں ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں ایک ہی گلی کی چار بچیوں کا مبینہ اغوا
دس سالہ انعم اور گیارہ سالہ کنیزہ ہمسائے کی دو بچیوں کے ساتھ اورنج ٹرین کا سفر کرنے گھر سے نکلیں تھیں۔
مزید پڑھیئےلاڑکانہ ۔3 معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
اہل عالقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت 3 گھنٹوں کی محنت کے بعد بچوں کو پانی سے نکالا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اسٹار کو سر میں گولی مارکر قتل کردیا گیا
19 سالہ ٹک ٹاک اسٹار برجاس کیلیفورنیا کے ایک تھیٹر میں اپنی دوست کے ساتھ فلم دیکھنے گیا تھا ایک نوجوان نے گولیاں ماردیں۔
مزید پڑھیئےامریکا کا روس کے 24 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
24 سفارت کاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد 3 ستمبر تک امریکا چھوڑنے کا کہا گیا ہے ۔روسی سفیر
مزید پڑھیئےریلوے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کیلیے 31اگست تک مہلت
یکم ستمبر سے ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں سے دس فیصد اضافی کرایہ وصول کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹوں میں تین ہزار 582نئے کیسز سامنے آگئے۔
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
قائم علی شاہ علیل ہیں پیش نہیں ہو سکتے، لہٰذا انہیں عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ وکیل کی درخواست
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر اسمبلی۔انوارالحق اسپیکراور ریاض گجر ڈپٹی اسپیکر نامزد
اسپیکر شاہ غلام قادر نے نومنتخب اراکین سے حلف لیا۔ سردار عتیق احمد خان اورجاوید اقبال بڈھانیوی حلف نہ اٹھا سکے۔
مزید پڑھیئےپیدا گیری نہیں چلنے دوں گا،عامر لیاقت نےٹریفک پولیس اہلکارکو رشوت لیتے ہوئے پکڑ…
عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر اکاؤںٹ پر ٹریفک پولیس اہلکار کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اہلکار کے ساتھ الجھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے بچوں کو بھی سائنو فارم ویکسین لگانے کی اجازت دیدی
تین سے 17 سال کی عمرکے بچوں کیلیے سائنو فارم دستیاب ہے ۔
مزید پڑھیئےقومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو بھی ویکسین لگانے کا اعلان
ویکسی نیشن کیلیے آنے والے ب فارم اور تعلیمی اسناد دکھا کر بھی ویکسین لگوا سکتے ہیں ۔سندھ حکومت
مزید پڑھیئےشہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹےآصف مہدی انتقال کرگئے
آصف مہدی کا انتقال گردے اورپھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی بحری جہازپرحملے کے بعد امریکا، برطانیہ اورایران کے درمیان کشیدگی
کسی قسم کی جارحیت پر فیصلہ کن ردعمل دیں گے۔ ایران کا انتباہ
مزید پڑھیئےخاتون کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا
بہن کو زندہ جلانے کے بعد خود کشی کا دعویٰ کیا گیا ۔مقتولہ کے بھائی کا الزام
مزید پڑھیئےEmpocher Certains Son majestic slots casino avis Monnaie Obtient J’ai Tournette
Aisé Salle de jeu En Tenant Lons Combien De Temps Faut Grand Casino Basel Concord Card Salle de jeu Gmunden On va avoir complets certains alarmesSauf Que numéro en tenant l’internet recueille seul salle de jeu flipperflip salle de jeu en savoir tellement votre arrangement proprement dit après d’essayer tous …
مزید پڑھیئے"ن لیگ کی 5 لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں اور پی ٹی آئی کی…
نواز شریف نے آزاد کشمیر میں ہونے والے حالیہ الیکشن کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے۔
مزید پڑھیئےغریبوں اور چھوٹے کسانوں کو بغیر سود قرضے دینے کا اعلان
غربت کی کمی اور ملکی آمدنی میں اضافے کے لیے ہر ممکن قدم اُٹھائیں گے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
ایونٹ کا آغاز6 اگست سے ہوگا، لیگ کا فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاشرف غنی نے طالبان سربراہ کو کھلا چیلنج دیدیا
ملا ہیبت اللہ کا علم بھی نہیں وہ زندہ ہے یا نہیں ، اگر وہ زندہ ہے تو آئے کابل ، ہرات ، مزارشریف کی گلیوں میں گھوم کر دکھائے ۔
مزید پڑھیئےزیادہ کورونا والے شہروں میں نئی پابندیاں لگانے کا اعلان
ان ڈورڈائننگ پھربند، کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےآئی سی سی کے واضح جواب سے سفارتی محاذ پربھارت کوایک اورناکامی کا سامنا
بھارتی سازشوں کےباوجود کے پی ایل شیڈول کےمطابق ہوگی۔ چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریار آفریدی
مزید پڑھیئےنذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد
ایڈیشنل سیشن جج نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر انتخابات۔علما،اوورسیزاورٹیکنوکریٹس کی سیٹیں پی ٹی آئی نے جیت لیں
تینوں امیدواروں نے 27، 27 ووٹ حاصل کیے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کا ایک اور جوان ارض وطن پر قربان ہو گیا
شمالی ویرستان میں دہشتگردوں کیساتھ لڑائی میں37 سالہ نائیک غلام مصطفی شہید ہو گیا۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
بابوسر اور تتا پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے سیاحوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos