باچا خان مرکز پشاور میں ’’انگازی‘‘ کے نام سے پروڈکشن کا بھی آغاز- دیگر اضلاع میں بھی موسیقی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وکلا برادری نے نیب آرڈیننس کو مسترد کردیا۔اعظم نذیر تارڑ
3 بڑے قانونی سقم نیب آرڈیننس میں موجود ہیں، 18 قسم کی ترامیم اس آرڈیننس میں کی گئی ہیں جو قانونی جائز نہیں۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان کے طویل القامت شخص انتقال کر گئے
محمد اعجاز بھکرکے علاقے تھلہ سریں کا رہائشی تھا قد 8 فٹ 2 انچ تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت خود کو احتساب سے بچانا چاہتی ہے۔بلاول بھٹو
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہے۔
مزید پڑھیئےفیس بک ناقابلِ اعتبار قرار
یورپی یونین نے متبادل ڈھونڈنا شروع کر دیا- سابق ملازمین کے الزامات پر فیس بک حکام کو امریکی سینیٹ میں طلب کیا جا سکتا ہے-
مزید پڑھیئےہرنائی زلزلہ۔ نو شدید زخمی آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے متاثرہ علاقے میں امدادی کام کا آغاز کرتے ہوئے متاثرہ آبادی میں خوراک اور امدادی سامان کی تقسیم شروع کردی۔
مزید پڑھیئے’میں معافی مانگتا ہوں‘۔ ملزم ظاہر جعفر
عدالت کی جانب سے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھیئےزلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
زلزلے کے مرکز میں 15 کلومیٹرکے دائرے میں مکانات گرے ۔ پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید46افراد جاں بحق ہوگئے
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار453 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےہرنائی میں آنے والے خوفناک زلزلے کی تصاویری جھلکیاں
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایاجا رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی۔ 25 افراد جاں بحق۔300سے زائد زخمی
زلزلہ رات 3 بجکر 2 منٹ پرآیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔
مزید پڑھیئےمعروف اداکاردل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
اروند ترویدی کے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کی خبر کی تصدیق ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کی جانب سے بھی کردی گئی۔
مزید پڑھیئےعمر شریف عبداللہ شاہ غازی کے مزارکے احاطے میں سپرد خاک
عمر شریف کی نماز جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
مزید پڑھیئےڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا عہد ختم
لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےموجودہ چیئرمین عہدے پر برقرار رہیں گے۔ترمیمی آرڈیننس جاری
آرڈیننس میں چیئرمین نیب کیلئے ناقابل توسیع لفظ ختم کر دیا گیا،چیئرمین نیب صدر مملکت کو تحریری استعفیٰ بھجوا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز لگوانا لازمی قرار
سندھ کابینہ نے موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کی منظوری دیدی ۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے انکار
وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لیے نیب آرڈیننس کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےطالبان کابینہ میں تیسری بار توسیع کردی گئی
وزیر اعظم کے سیاسی نائب، نائب وزراء اور افغان ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ شامل ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےبھارتی طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا۔ویڈیو وائرل
بھارت کے دارالحکومت میں ایک طیارے کی منتقلی کی کارروائی کے دوران میں ایک انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا۔
مزید پڑھیئےینگ ڈاکٹرزکا احتجاج میں شدت لانے کا فیصلہ
تبدیلی کی خاطر ووٹ دے کر پچھتا رہے ہیں- ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کے رہنما ڈاکٹر فضل ربی کی ’’امت‘‘ سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمر شریف کا جسد خاکی کراچی ایدھی سینٹر سے گھر منتقل کر دیا گیا
ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر تین بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں ہو گی ۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے بریت کی درخواست دائرکردی
شوکت عزیر صدیقی کی تقریرنے ساری کارروائی مشکوک بنا دی، ٹرائل کی ساری کارروئی، ریفرنس فائل کرنے کے احکامات بھی دباؤ کا نتیجہ ہو سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےنوجوت سنگھ سدھواور پریانکا گاندھی سمیت متعدد رہنما گرفتار
پنجاب اور چھتیس گڑھ کے وزرائے اعلٰی کو بھی اتر پردیش میں داخلے سے روک دیا گیا۔
مزید پڑھیئےفیس بک کی بندش سے مارک زکر برگ کو 7 ارب ڈالرکا نقصان
وہ ارب پتی افراد کی فہرست میں ایک درجہ نیچے چلے گئے ہیں۔ فوربز میگزین
مزید پڑھیئےعمر شریف کی میت کل صبح کراچی پہنچے گی
نماز جنازہ کل سہ پہر تین بجے عمر شریف پارک کلفٹن میں ادا کی جائے گی ۔ مولانا بشیر فاروقی نماز جنازہ پڑھائیں گے ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بڑا اقدام۔ پینڈورا لیکس کی تحقیقات کیلیے سیل قائم کرنے کا اعلان
وزیراعظم معائنہ کمیشن کے تحقیقاتی سیل کو ایف آئی اے، نیب اور ایف بی آر کی معاونت حاصل ہوگی۔
مزید پڑھیئےشاہین کی پرواز جاری۔سعودی عرب میں بھی انتباہ جاری کر دیا گیا
پیر سے جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں جبکہ طوفانی ہواؤں کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےدنیا کے سات ممالک ٹیکس چوروں کی جنت بن گئے
برطانیہ سرفہرست- دوسرے نمبر پر امریکہ ہے- ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ بھی شامل- پاناما اور پینڈورا پیپرز منظر عام پر آنے سے ساکھ متاثر ہوئی۔رپورٹ
مزید پڑھیئےجرمنی میں عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جرمنی کے مقامی اسپتال نےعمرشریف کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کا سورج حکومت کے خاتمے سے ہی غروب ہوگا۔ شہباز شریف
حکومت اپنے پہلے سال والی غلطیاں دہرا کر قوم اور معیشت کو تباہی کی دلدل میں لے جا رہی ہے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos