اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کیخلاف بغاوت کے الزام کے تحت کارروائی کی درخواست
درخواست عالمی عدالت میں بھارتی وکیل کی جانب سے نوازشریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کرنے پر کی گئی۔
مزید پڑھیئے’مودی کی جنونیت سے بھارت میں موجود پاکستانیوں کی زندگی کو خطرہ ہے‘
بھارتی حکومت اور میڈیا کے رویے سے کشمیریوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےعوام کیلئے مشکلات پیدا کرنے کی روش کسی صورت قابل قبول نہیں،وزیراعظم
سرکاری افسران عوام کے لیے اوپن ڈورپالیسی پرمن وعن عمل کو یقینی بنائیں، عمران خان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج اور نعرے بازی
اپوزیشن ارکان اسمبلی نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
مزید پڑھیئےبھارت اپنی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان کو نہیں ٹھہرا سکتا۔ فیصل واوڈا
پانی روکنے کی دھمکی کلبھوشن کیس میں ناکامی سےتوجہ ہٹانےکی ناکام کوشش ہے۔ وفاقی وزیر آبی وسائل
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا نام آج ای سی ایل پرڈال دیا جائیگا: ذرائع وزارت داخلہ
توقع ہے کہ آج کسی بھی وقت کابینہ کہ سمری موصول ہو جائے گی، ذرائع وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اورکشمیری شہید
بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوان کی شہادت کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ہوٹل کا کھاناکھانے سے5بچےجاں بحق
جاں بحق ہونیوالےبچوں کی عمریں ڈیڑھ سال سے 9سال کے درمیان ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےپاکستانی نشانہ بازوں کو ویزا جاری نہ کرنا بھارت کو مہنگا پڑ گیا
انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی نے تعصبانہ رویے پر بھارت سے بات چیت معطل کردی
مزید پڑھیئےحب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول سے اوپر آگئی
بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں حب ڈیم میں پانی کی سطح 300 فٹ سے بلند ہو گئی
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کو شرمندگی اٹھانا پڑگئی
پلوامہ واقعے پر سلامتی کونسل کے 7 روز بعد جاری ہونے والے بیان میں پاکستان کا کوئی ذکر نہیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ڈسپنسری قائم ،دیگراسٹیشنوں پرقائم کرنے کاحکم
دیگر اسٹیشنوں پر بھی ڈسپینسریاں قائم کرنے کاحکم دیدیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارشوں سے 3 افرادہلاک ، پاک فوج کاریسکیو آپریشن جاری
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے صوبے بھر میں ایمرجنسی نافذ کرکے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے سرکاری افسران کے تبادلے کردیئے
کشمیرکی انتظامیہ کے33 افسران اور ایک بھارتی انتظامیہ کا افسر شامل ہے۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں چلتی گاڑی پر وزنی پلر گرنے سے 2 افراد زخمی،اسپتال منتقل
پلر گرنے سے گاڑی مکمل طورپر تباہ ہوگئی , غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کاحکم
مزید پڑھیئےپی ایس ایل میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کو شکست
کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئےڈھاکاکے کیمیکل گودام میں آتشزدگی سےہلاکتوں کی تعداد110 ہوگئی
درجنوں زخمی ہیں جن میں سے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے اہلکار شہید4زخمی
صادق آباد چوک میں قائم پولیس چوکی پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی اورفرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس میں دلائل مکمل ،بھارت کا مطالبہ مسترد کرنے کی اپیل
بھارتی وکیل نے غیر متعلقہ باتوں سے عدالتی توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔پاکستانی وکیل خاور قریشی
مزید پڑھیئےسعودی عرب سے مزید 2 لڑکیاں مرتد ہو کر فرار
دونوں بہنوں نے عالمی مدد مانگ لی۔ مرتد سعودی خواتین کیلئے جرمنی میں تنظیم قائم
مزید پڑھیئےعدالت انصاف نے ہمارے مؤقف کو تحمل سے سنا۔ترجمان دفتر خارجہ
بھارت نے ابھی تک پاسپورٹ کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا۔ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےبیرونی دباؤ پر پابندی لگائی گئی۔ترجمان جماعۃالدعوۃ
اس فیصلہ سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔یحییٰ مجاہد
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد بھارتی وکیل کو چپ کا روزہ…
عالمی عدالت انصاف سے باہر نکلتے ہوئے غصے میں دکھائی دیے۔ صحافیوں کے سوال نو کنٹس کہتے ہوئےچلتےبنے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری…
جسٹس طاہرہ صفدر کو خصوصی عدالت کا صدر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےسابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل (ر)حسین مہدی انتقال کر گئے
وہ گذشتہ چند ماہ سے شدید علیل اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن یادیو کیس۔ عالمی عدالت انصاف نے فیصلہ محفوظ کر لیا
فیصلےکی تاریخ کا اعلان فریقین کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کی آدھی ٹیم 55رنز پر پویلین لوٹ گئی
کپتان ڈیرن سمی24رنزبنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔امام الحق نے56رنزبنائے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں فائرنگ سے 1 پولیس اہلکار شہید-2 زخمی
زخمیوں میں سب انسپکٹر بھی شامل۔
مزید پڑھیئےسفاک شوہرنے بیوی،3 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی
بیوی بچوں کو قتل کرنے کے بعد ملزم فیاض نے خود کو بھی آگ لگا لی تھی۔
مزید پڑھیئے