نواز شریف کا آئی ڈی کارڈ پہلے ہی بلاک ہے تو انٹری کیسے ہوگئی؟۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف کی ویکسین کے جعلی اندراج پر دو ڈیٹا انٹری آپریٹر معطل
واقعہ کی تحقیقات کیلیے 3 رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے وکیل تبدیل کر لیا
اب امجد پرویز کی جگہ عرفان قادر مریم نواز کے وکیل ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےسرکی چوٹ والوں کو عباسی اسپتال نہ لانے کا حکم
ہمارے پاس نیورو سرجری اور رات میں سی ٹی اسکین کی سہولت نہیں۔ایم ایل او
مزید پڑھیئےایف بی آئی کی درخواست پرپشاور سے ایک شخص گرفتار
ملزم کو امریکی کم عمر بچی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پرگرفتارکیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈالرکی اونچی اُڑان۔تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا
قیمت 168 روپے 68 پیسے سے بڑھ کر 169 روپے 03 پیسے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی 20 کپ۔ ناردرن نےبلوچستان کو چت کردیا
بلوچستان نے7وکٹوں کے نقصان پر139رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے معاشیاں پابندیاں ختم ہونی چاہئیں ۔چین
افغان زرمبادلہ کا افغان عوام کو ہی استعمال کرنا چاہیے ۔چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےدورہ پاکستان منسوخ کرنے پر وزیراعظم بورس جانسن انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے ناراض
وزیراعظم اور سینئر وزراکا یہ ماننا ہے کہ اس فیصلے کے باعث انگلینڈ کے پاکستانی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے ہیں ۔’’ دی ٹائمز‘‘
مزید پڑھیئےمودی کو دورہ امریکہ کے آغاز پرہی مشکلات کا سامنا
نیویارک کی ضلعی عدالت نے سمن جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں موسلادھار بارش کے بعدبرساتی نالے ابل پڑے۔ٹریفک جام
سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹائون میں ہوئی،کے الیکٹرک کے250 سے زائد فیڈرزٹرپ کرگئے،بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیئے50 روپے کی چوری کا الزام۔دکاندار نے بچوں کو پنجرے میں بند کر دیا
ملزم نے دونوں بچوں کو مرغیوں کے پنجرے میں بند کرکے پنجرہ سڑک پر رکھ دیا اورراہگیروں کے پوچھنے پر دونوں بچوں کی بائیس ہزار روپے قیمت بھی بتاتا رہا۔
مزید پڑھیئےملک میں بڑے بڑے مافیاز بیٹھے ہیں۔وزیر اعظم
ہمیں این آر او دو اور غریب کو پکڑو۔ مافیا کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ کسان کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےہتک عزت دعویٰ۔ شہباز شریف اورعمران خان 6 اکتوبرکو طلب
ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کے بعد تحریری حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےاپنی باری آئی تو آرام سے کہہ دیا حساب نہیں دوں گا۔ مریم نواز
حکومت ہر سفارتی محاذ پر ناکام ہو چکی ہے تاریخ میں اتنی زلت اور رسوائی کسی کے حصے میں نہیں آئی۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکراچی میں بارش۔متعدد علاقوں میں بجلی غائب
کورنگی سنگر چورنگی، مہران ٹائون، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، گلشنِ معمار، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی،نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد،لیاقت آباد، تین ہٹی، شاہراہ فیصل ،صدر،کلفٹن،ڈیفنس اور شہر کے دیگر علاقوں میں بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے تاریخی فیصلہ سنا دیا
خواتین زندگی میں اپنے حق نہ لیں توان کی اولاد دعوی نہیں کر سکتی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین لگوانے والے کا نام سامنے آ گیا
یہ کارنامہ ” نوید الطاف “ نامی ویکسی نیٹرنے کیا ہے ۔ یہ جعلی اینٹری کل شام چار بج کر چار منٹ پر کی گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج دوپہریا شام میں بارش کا امکان
27 ستمبر کو بھی کراچی میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےعوام چینی موبائل پھینک دیں۔ وزارت دفاع
ایک شیاؤ می موبائل میں پہلے سے سینسرشپ ٹولز انسٹال تھے۔ محکمہ دفاع
مزید پڑھیئےطالبان نے طورخم سرحد کوہرقسم آمدورفت کے لیے بند کردیا
جب تک افغان شہریوں کو آمدورفت کی اجازت نہ دی جائے سرحد بند رہے گی۔طالبان
مزید پڑھیئےنواز شریف نے لاہور سے کورونا ویکسین لگوالی؟
پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسی نیشن کے جعلی اندراج سے متعلق معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
مزید پڑھیئےاگر نوازشریف کا بیانیہ غلط ہے تو ٹھیک کیا ہے؟مریم نواز
ہمیں دشمن کے پراپیگنڈے کا شکار نہیں ہونا چاہیے،ڈسکہ الیکشن کے بعد ہم سرجھکا لیتے تو ہمیں اپنا حق نہ ملتا۔خطاب
مزید پڑھیئےخاتون اول ثمینہ علوی کورونا وائرس سے متاثر
خاتون اول نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے وار جاری۔ 58افراد جان کی بازی ہارگئے
گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید دو ہزار 357 کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےExploring Necessary Criteria Of best essay writing service
Are you having issues looking for low cost task writing service ? We proffer one hundred% authentic and plagiarism free research papers. We acquire highly certified writers who’re knowledgeable researchers as effectively. Every paper is effectively researched and formatted just like you yearn. When you submit the venture at ThePensters, you’ll …

مزید پڑھیئےانسداد تجاوزات آپریشن کے دوران فائرنگ۔ 3 افراد زخمی
انسداد تجاوزات سیل حاجی ابراہیم گوٹھ میں کارروائی کے لیے پہنچا تھا، علاقہ مکینوں نے مشتعل ہوکر پولیس کو کارروائی سے روکا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخی کی وجہ ایک جھوٹی خبر
ہمیں کہا جا رہا تھا کہ قوم ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کرے گی ، کورونا کے دوران دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی مضبوط قوم ہیں ۔صدر علوی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos