120 فٹ لمبائی اور45فٹ چوڑائی والاپورٹریٹ چیئرمین سینٹ کی جانب سے تیار کروایا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ایس ایل 4میں لاہور قلندر کی پہلی کامیابی
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف جنہوں نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے
مزید پڑھیئےحکومت لوگوں سے اظہاررائے کی آزادی کاحق چھیننا چاہتی ہے،سراج الحق
حکومت کی طرف سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے خلاف مختلف کارروائیوں سے پہلے ہی ہزاروں صحافیوں کو بے روزگارکرچکی ہے،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کادورہ پاکستان،سیکیورٹی کےتمام انتظامات مکمل
سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی جے ایف 17 تھنڈر طیارے پروٹوکول دیں گے اور انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی جائے گی
مزید پڑھیئےلاہورقلندرزاورکراچی کنگز کےدرمیان بارش کے باعث رکنے والامیچ دوبارہ شروع
وکٹوں پرچڑہائے کورہٹادیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے خود کونوبل انعام کاحقدار قراردیدیا
اتنا اچھا کام کیا کہ جاپانی وزیر اعظم نے انھیں نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےڈاکٹر صمد کی گرفتاری کی وجوہات کےبارے میں نیب کااعلامیہ
عبدالصمد پر قیمتی نوادرات، مجسموں اور دیگر کے غبن میں بھی ملوث ہیں، ماہر پیشہ ور ٹیم تحقیقات کر رہی ہے
مزید پڑھیئےبھارت کی بڑی فوجی مشقیں- پاکستانی افواج ہائی الرٹ
پوکھران میں پاکستان کے چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں سے بچنے کی مشقیں۔ فوج کو فری ہینڈ دے دیا۔ مودی
مزید پڑھیئےکراچی کنگز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کوبیٹنگ کی دعوت
لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی اپوزیشن رہنماؤں کو سعودی ولی عہد کے عشائیے میں نہ بلانے…
ان کاکہناتھاکہ اپوزیشن کے رہنما اس قد کے ہی نہیں ، انہیں بلانا نہ بلانا برابر ہے۔
مزید پڑھیئےموٹرسائیکل سمیت کراچی ایئرپورٹ میں گھسنے والاشخص گرفتار
مشتبہ شخص سے اسلحہ یاکوئی دوسری خطرناک چیزبرآمد نہیں ہوئی۔تفتیش کیلئے منتقل
مزید پڑھیئےرینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں کے دوران 4جرائم پیشہ ملزمان گرفتار
سعید آباد،بریگیڈ اورنارتھ کراچی سے گرفتارکئے گئے ملزمان میں حماد ہارون عرف بیٹا،عامر عرف سبحان اور محمد نسیم شامل ہیں
مزید پڑھیئےملتان سلطان نے اسلام آبادیونائیٹڈکو5 وکٹوں سے ہرادیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو جیت کیلئے 126 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے باآسانی پوراکرلیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کاپاکستانیوں کیلئے ویزہ فیسوں میں کمی کا ااعلان
سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے ویزہ فیس میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کےپاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے جاری
تدارک کیلئے فوراً ایکشن لیکر کارررائی شروع کردی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
مزید پڑھیئےپاکپتن دربار اراضی منتقلی کیس میں نواز شریف کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کرنے…
جے آئی ٹی رپورٹ یکطرفہ اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ نوازشریف کا موقف
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی میجر سمیت 2اہلکارہلاک
ہلاک میجر بھارتی فوج میں انجینئر کور کا آفیسر تھا۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کی آمدکےباعث قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل
پیر کی شام 4 بجے ہونے والا اجلاس اب بدھ کی شام 4 بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج پر حملے کے بعد نوجوت سنگھ سدھو کو موقف دینا مہنگا پڑگیا
انتہاءپسندوں کے شدید احتجاج کے بعد انہیں کامیڈی شو ’ دی کپل شرماشو‘ سے نکال دیاگیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی ترنگا لہرانے والا اسکول کیا کرتا رہا- تمام برانچیں بند
او اے لیول امتحانات کیئلے برٹش کونسل سے الحاق بھی منسوخ کرانے کی تیاری
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کی آمد پر اسلام آباد میں دفاتر بند- سپریم کورٹ کھلی…
وزارت داخلہ کی جانب سے 18 فروری کی چھٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شیخ رشید بے بس ہوگئے
صحافیوں کے بائیکاٹ کے سامنے بات کرنے میں ناکام
مزید پڑھیئےپرویز خٹک اور مشتاق غنی کیخلاف نیب انکوائری شروع
مخالفت کے باوجود بھی چیف سیکریٹری، مشیرتعلیم اور وزیراعلی نے منصوبے کی منظوری دے دی، نیب ذرائع
مزید پڑھیئےارشاد رانجھانی کیس کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
ارشاد رانجھانی کو 6 فروری کو بھینس کالونی کے یوسی چیئرمین رحیم شاہ نے ڈاکو قرار دیتے ہوئے قتل کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےمچھ میں کالی کھانسی کی وبا سے 4 بچے جاں بحق
مچھ اور گرد و نواح میں کالی کھانسی کی بیماری نے وبائی صورت حال اختیار کرلی ہے جس کی زد میں درجنوں بچے آگئے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم اپنی گیدڑ بھبکیوں سے باز نہ آئے
دہشتگرد کہیں بھی چھپنے کی کوشش کریں انہیں چھوڑا نہیں جائےگا ، مودی کی گیدڑ بھبکی
مزید پڑھیئےکون فاروق ستار ؟ عامر خان کا پرانے ساتھی کو پہنچانے سے انکار
ہم وفاقی حکومت کاحصہ ضرورہیں مگر ان سےتحفظات بھی ہیں۔ رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھیئے’مودی عقل اور ہوش کے ناخن لے، سرجیکل اسٹرائیک کی باتیں حماقت ہیں‘
دشمن کے عزائم خاک میں ملانے کیلئے قوم مسلح افواج کےساتھ ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےڈاکٹرعبد الصمد کی گرفتاری۔ چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا
وزیراعظم عمرن خان نے چیئرمین نیب کو نوٹس لینےکا مشورہ دیا تھا
مزید پڑھیئےنوازشریف ثابت قدم رہے،ظلم کی رات جلد ختم ہو جائے گی۔مریم نواز
نواز شریف سے شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔
مزید پڑھیئے