کریک ڈائون کے دوران ضلع گوجرانوالہ سے 539 پتنگ بازگرفتار کیے گئے۔ پولیس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بکتربند گاڑی میں جھٹکے لگنے سے میری ٹانگ کے درد میں اضافہ ہو گیا،سعدرفیق
سدا حکومت ان کی نہیں رہنی ،حکومت جوکررہی ہےوہ درست نہیں۔ لیگی رہنما
مزید پڑھیئےپلوامہ حملے کا فائدہ مودی کو پہنچتا ہے۔ فواد چوہدری
مودی کسی بھی قسم کا تنازع کھڑا کرنے کیلئے بے صبر ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےقصور میں مکان کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے3افراد جاں بحق
مرنے والوں میں میاں بیوی اور ان کی تین سالہ بچی شامل ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےدل اور گردوں کی تکلیف کے بعد نواز شریف کمر درد کا بھی شکار
نواز شریف کا جناح اسپتال میں آج دوسرا روز۔ میڈیکل بورڈ آج علاج کی حکمت عملی بنائے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکٹرز کی ہڑتال ،علاج نہ ہونے کے باعث 2بچے دم توڑ گئے
بچوں کے انتقال پر غم و غصے سے بھرے لواحقین کا احتجاج ۔ سڑک ٹریفک کیلئے بلاک کر دی۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈمیں 4 مارچ تک توسیع
11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ سےعبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔
مزید پڑھیئےآج موسم سرد رہےگا،گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری کابھی امکان
آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت بگروٹ، قلات، زیارت منفی 06،ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپےاضافہ
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھیئےمشکل حالات سے نکلنے کیلئےہمیں باعزت راستہ کا انتخاب کرنا ہوگا،سراج الحق
حکمرانوں نے مشکلات کا حل ڈھونڈنے کی بجائےآئی ایم ایف کے دروازے پر دستک دینے کو اپنا معمول بنا لیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان میں ہونیوالےپی ایس ایل میچزکےٹکٹوں کی فروخت میری تیزی
وقار حسن انکلوژر کے ایک ہزار روپے والے ٹکٹ فروخت ہو گئےجبکہ 500 روپے والے تمام ٹکٹس بھی فروخت ہو گئے
مزید پڑھیئےڈی پورٹیشن کے منتظر ہزاروں پاکستانیوں پر ترکی میں کیا گزری
ترک حکومت نے 50 ہزار پاکستانیوں کو نکالنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےناسا نےکراچی کی طالبہ کو انٹرن شپ کیلئے منتخب کرلیا
رادیہ ہفتہ کو کراچی سے فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لیے اپنا سفر شروع کریں گی
مزید پڑھیئےبھارتی فوجیوں پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے،شاہد خاقان
پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کا کوئی وجود نہیں رہا
مزید پڑھیئےمہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کا جھٹکا لگانے کی تیاری
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا کو بجلی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دیدی گئی
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی
حکومت سندھ نے اب تک کوئی نوٹس نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی کی ملاقات
دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میونخ میں ہوئی
مزید پڑھیئےعمران خان کی نیب پر کڑی تنقید
طرز عمل شرمناک قرار دے دیا ۔ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو6وکٹوں سے شکست دیدی
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 155 رنز بنائے تھے .مصباح الحق نے 49 کامران اکمل نے 49 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کیلیے دو جوڑی پشاوری چپل تیار
پشاوری چپل سعودی شہزادے كو پاكستان كی طرف سے تحفہ دینا چاہتا ہوں۔چاچا نور الدین
مزید پڑھیئےشاہی مہمان کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کی شامت آگئی
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف بعض عناصر سوشل میڈیا پر منظم مہم چلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپلوامہ حملہ۔بھارت شواہد فراہم کرے تحقیقات کریں گے۔وزیر خارجہ
بھارت سے مکمل تعاون کریں گے، بگاڑ نہیں امن چاہتے ہیں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےٹرمپ کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان
قومی سلامتی کی خاطر میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کرنا ہی ہوگی چاہے کوئی بھی طریقہ اپنانا پڑے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو رہا کردیا گیا۔لاہور پہنچنے پر استقبال
لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ان کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی تصویر کے ساتھ تہمینہ درانی نے کیا لکھا؟
پاکستان کی صورت حال پر انگریزی میں لکھے مصرعے ایک مشہور شاعر کے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے 10شہروں کے گٹر پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف
کراچی،لاہور،فیصل آباد، راولپنڈی، سکھر، قلعہ عبداللہ، کوئٹہ، ڈی آئی خان، پشاور شامل ہیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کو ذہنی تکلیف پہنچانے کیلیے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا
انہیں ایسی جگہ رکھا جائے جہاں چوبیس گھنٹے عارضہ قلب کی طبی سہولیات دستیاب ہوں۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےکشمیر کے خودکش بمبار سے بھارتی فوجیوں نے ناک رگڑوائی تھی
یہ میرا کشمیر کے لوگوں کیلیے آخری پیغام ہے کہ وہ قابض فوج سے لڑنے کیلیے نکلیں۔عادل کی آخری ویڈیو
مزید پڑھیئےسعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہو گیا
شہزادہ محمدبن سلمان17اور18فروری کوپاکستان کادورہ کرینگے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور آصف زرداری کا سعودی ولی عہد کے دورے کا خیر مقدم
سعودی ولی عہد اور ان کے وفد کی پاکستان آمد خوش آئند اور باعث مسرت ہے۔
مزید پڑھیئے