وزیراعظم کو کورونا بڑھنے اور معشیت کے تباہ ہونے پرفخر ہے۔فائل فوٹو
وزیراعظم کو کورونا بڑھنے اور معشیت کے تباہ ہونے پرفخر ہے۔فائل فوٹو

بھارتی فوجیوں پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے،شاہد خاقان

 

آکسفورڈ: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ بھارتی فوجیوں پر حملے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں ہے،پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کا کوئی وجود نہیں رہا۔

برطانوی شہر آکسفورڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہدخاقان عباسی کا کہنا تھا کہ دونوں ایٹمی طاقتوں کو مذاکرات سے مسائل حل کرنے چاہئیں،سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پوری دنیا دہشت گردی کو شکست دینے میں ناکام رہی۔

مستحکم پاکستان کے لیے مضبوط جمہوریت ضروری ہے، ملک کے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔