کوئی ناراض ہے تو ہمیں منانے کی ضرورت نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
کوئی ناراض ہے تو ہمیں منانے کی ضرورت نہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

بلاول بھٹو اور امریکی صدر ٹرمپ کی صاحبزادی کی ملاقات

میونخ: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے درمیان میونخ میں ملاقات ہوئی ہے جس میں عالمی امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اور ایونکا ٹرمپ کی ملاقات میں ہوئی، ملاقات میں انہوں نے عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔
واضح رہے کہ بلاول بھٹو گذشتہ کئی روز سے امریکہ کے دورے پر تھے جہاں سے وہ جرمنی پہنچے ہیں، جہاں ان کی کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔