لاہورقلندرزاورکراچی کنگز کےدرمیان بارش کے باعث رکنے والامیچ دوبارہ شروع

پی ایس ایل فور کالاہورقلندرزاورکراچی کنگز کےدرمیان بارش کے باعث رکنے والا میچ بارش رکنے پردبئی میں دوبارہ شروع ہوگیا ہےاور وکٹوں پرچڑہائے کورہٹادیئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ایس ایل فور کالاہورقلندرزاورکراچی کنگز کےدرمیان بارش کے باعث رکنے والا میچ بارش رکنے پردبئی میں دوبارہ شروع ہوگیا ہےاور وکٹوں پرچڑہائے کورہٹادیئے گئے ہیں۔