فروری 2019 میں ایف 16 گرانے کا بھارتی دعوٰی مسترد کرتے ہیں، ایف 16 جہاز گرانے کے بھارتی دعوے بے بنیاد اور من گھڑت ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجگور۔ دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کا جوان شہید
سیکیورٹی فورسز دشمن عناصر کی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کی لانگ مارچ سے قبل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام کی…
حکومت مخالف اتحاد کی تمام جماعتوں کے سربراہان ک اجلاسا کل تین بجے ہوگا۔ تمام تجاویز پرغوراور تمام لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا۔ ترجمان پی ڈی ایم
مزید پڑھیئےامریکا نے چاند پر ایٹمی بجلی گھر بنانے کی کوششیں تیز کر دیں
امریکی اسپیس فورس کے نئے پلان کے تحت جتنی جلد چاند پر ایٹمی بجلی گھر کاقیام ممکن ہوگا اسی قدر جلد چاند کے پورے خطہ پر امریکی قبضہ ہوجائے گا ۔
مزید پڑھیئےنواب جام کرم علی کی صحتیابی کی خوشی میں عشائیہ
عشائیے کے موقع پر نواب جام کرم علی خان کی سندھ اور پاکستان میں سیاسی خدمات کو سراہا گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کو طلب کرلیا
رجسٹرار کو2017 سے اب تک ہونے والی تمام تعیناتیوں کا ریکارڈ بھی پیش کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین پر وکلا کاتشدد
میرے بھائی نے65لاکھ کا چیک باؤنس ہونے پرسابق شوہرایڈوکیٹ حسنین کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔آج عدالت میں پیشی پرسابق شوہرکے ساتھی وکلا نے مجھے اورمیرے بھائی پرتشددکیا۔لیلیٰ پروین
مزید پڑھیئےجج پر تنقید توہین عدالت نہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ
عدالت نےرائے طلب کی کہ سوشل میڈیا رولز آئین سے متصادم تو نہیں؟۔
مزید پڑھیئےنکاح ہو چکا ہے ، دلہن الیکشن کمیشن کے حوالے کردی ۔ شبلی فراز
بلاول سمیت اپوزیشن کے لیے ای وی ایم سیاسی موت ہے۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کورکمانڈر پشاورکی کمان سنبھال لی
لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان سپرد کی ،کمان تبدیلی کی تقریب کورہیڈکوارٹرزپشاورمیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر
سپریم کورٹ میں مصروفیت کے باعث 24 نومبرکو پیش نہیں ہو سکتا۔عرفان قادرایڈووکیٹ
مزید پڑھیئےگھی اورآئل قیمتوں میں اضافے پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم آ گیا
لاہور ہائیکورٹ کاحکم معطل کر رہے ہیں،کمیشن انکوائری کرے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر دیا
پاکستان نے آخری اوور میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو شکست دی۔
مزید پڑھیئےایل پی جی کی فی کلو قیمت 50 روپے تک اضافہ
دکانداروں کے مطابق پشاور میں ایل پی جی کی قیمت 240 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےلاہورکی سیشن عدالت میں باپ بیٹے پرقاتلانہ حملہ
باپ جاں بحق اوربیٹا زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےشہر قائد میں ڈینگی سے مزید 3 افراد انتقال کرگئے
صوبے میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکہ۔ گاڑی کرسمس پریڈ پر چڑھ دوڑی ۔5افراد ہلاک،40زخمی
پولیس نے ڈرائیورکو حراست میں لے لیا، واقعہ کی دہشتگردی کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جائیں گی۔پولیس
مزید پڑھیئےپشاور میں گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 19 گھنٹے تک بڑھ گیا
پشاور،باڑہ روڈ کے علاقوں میں صبح سے رات تک گیس نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیئےتماشائی کی پھینکی گئی بوتل کھلاڑی کو جالگی۔ میچ ختم کردیا گیا
بوتل مارسیلی کے کھلاڑی دمتری پائت کے سر پر لگی جس سے وہ نیچے گرگئے۔
مزید پڑھیئےآوازان کی نہیں، یہ جھوٹی آڈیو ہے۔ ثاقب نثار
ابھی سوچ رہے ہیں کہ کیا قانونی راستہ اختیار کیا جائے۔ سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےٹی وی ڈراموں میں خواتین کودکھانے پرپابندی عائد
دوران رپورٹنگ خواتین رپورٹرزاوراسکرین پرآنے والی خواتین صحافیوں کوحجاب پہننے کی ہدایت ۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا
معاہدے کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا قرضہ جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے کے حوالے سے آڈیو ٹیپ سامنے…
میاں صاحب کو سزا دینی ہےاور کہا گیا ہے کہ ہم نے خان صاحب کو لانا ہے۔
مزید پڑھیئےسردیاں شروع ہونے سے پہلے ہی شہر قائد میں گیس کی قلت
شہر میں ہزاروں گیزرآن ہونے کی وجہ سے گیس کی قلت پیدا ہوئی ہے۔ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےپیٹرولیم ڈیلرز کا 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے سیکر ٹری اطلاعات نعمان علی بٹ کا کہنا تھاکہ پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بندکردیں گے جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پیٹرول پمپس …
مزید پڑھیئےکراچی کا موسم سرد رہنے کا امکان
شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آخری میچ آج کھیلا جائے گا
تیسرا ٹی 20 میچ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں دوپہر 1 بجے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی
آرمی چیف دولہا دلہن اور اہل خانہ کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےشادی کے سوال پر بابر اعظم کا پنجابی میں جواب
’اے تے مینو وی نہیں پتہ‘ابھی تمام فوکس کرکٹ پر ہے۔
مزید پڑھیئےگوتم گمبھیرنے سدھو کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سدھو نے شاندار استقبال پر بات کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہا تھا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos