اسرائیلی حملے میں4 پیرامیڈکس اور شہری دفاع کے مرکز پر حملے میں 12 امدادی کارکن مارے گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی
آئی سی سی کی تصدیق سے بھارت مایوس۔ خیبرپختون اور بلوچستان میں دہشت گردی کرانے والی مودی سرکار چوری اور سینہ زوری پر اتر آئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
گیس کی پیداوار کا تخمینہ 11.7ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے،ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے ڈنڈا بردار فورس تیار کرلی
10ہزار کارکنان کا انتخاب کیا گیا ہے- غلیلوں سے بھی لیس ہوں گے- گروپوں میں تقسیم- پنجاب کے عہدیداروں کو خیبر پختون میں پناہ لینے کی ہدایت
مزید پڑھیئےحوالہ ہنڈی کے مقدمات کی تفتیش محدود
گرفتار ایجنٹوں کے ہزاروں کسٹمرز کو تحقیقات میں شامل ہی نہیں کیا گیا- دھندے میں ملوث تاجروں سمیت اہم شخصیات قانونی کارروائیوں سے محفوظ-
مزید پڑھیئےسونے کی قیمتوں میں پھراضافہ ہو گیا
10گرام سونا 1115روپے اور تولہ 1300روپے مہنگا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دفاعی نمائش کیلیے تیاریاں تیز
19 نومبر سے 22 نومبر تک ایکسپو سینٹر میں انعقاد ہوگا- اطراف کی سڑکوں پر آرائشی کام شروع- سیکیورٹی پلان تیار کیے جارہے ہیں-
مزید پڑھیئےفتنتہ الخوارج دنیا کی تمام دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکی ہے، آرمی چیف
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں، جنرل سید عاصم منیر
مزید پڑھیئےکٹھ پتلی مسلط کرنے والوں نے اپنی سروس 5 سال کروالی، شعیب شاہین
24 نومبر کو پوری قوم باہر نکلے تو ان جعلی حکمرانوں سے جان چھڑائی جاسکتی ہے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےآئینی بینچ، 18 سے 22 نومبر کے دوران آڈیوز لیک کمیشن سمیت 62مقدمات سماعت…
آئینی بینچ کے سامنے 20 اور 21 نومبر کو 15، 15 درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، ٹرائل کورٹ کو بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ…
عدالتی نظیروں کے مطابق بریت کی درخواست اس اسٹیج پر قابل سماعت نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےآئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے،جسٹس محمد علی مظہر
سابق وفاقی محتسب کو توہین عدالت کیس میں نوٹس جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی،آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ جانے کی ٹھوس وجوہات مانگ…
آئی سی سی کا بھارتی بورڈ کو خط، پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے بھی آگاہ کیا۔
مزید پڑھیئےاسموگ، لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں 56 دکانوں کو اوقاتِ کار کی خلاف ورزی اور آؤٹ ڈور ڈائننگ پر 13 فوڈ پوائنٹس سیل ۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری
کابینہ کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری یا جی 2 جی موڈ کے ذریعے الگ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھیئےویمنزانڈر-19 ایشیاکپ کا شیڈول جاری،پاکستان بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
روایتی حریف آئندہ ماہ ملائیشیا میں شیڈول ایشیائی ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے،
مزید پڑھیئےصدر زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کیس میں شیخ رشید…
شیخ رشید اپنے وکلا سردار مصروف خان، سردار شہباز رضا کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئرکو وزیرصحت نامزد کردیا
رابرٹ ایف کینیڈی امریکا کے صدر بننے کی دوڑ میں شامل تھے اور وہ آخری لمحات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پیر تک جواب…
ملزمان کی جانب سے عدالت میں 342 کے سوال ناموں پر جواب داخل نہیں کروائے گئے۔
مزید پڑھیئےآئینی بینچ، آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےخضدار، قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی 3 ساتھیوں سمیت قتل
افسوسناک واقعہ خضدارمیں کراڑو کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے مقامی قبائلی رہنما کے قافلے پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےہرنائی میں شہید میجر حسیب کی نماز جنازہ ادا، آرمی چیف سمیت دیگر شریک
بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشتگردی کی لعنت کیخلاف ملک کے دفاع کیلئے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔ آرمی چیف
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
ایک تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا،صرافہ ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےن لیگ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے، بلاول بھٹو
سندھ کے ساتھ بار بار تفریق اور الگ سلوک نظر آتا ہے، جوڈیشل کمیشن میں ہوتا تو آئینی بینچ میں فرق پر بات کرتا،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی قطر کے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع سے ملاقاتیں
قطر کی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے چیئرمین جے سی ایس سی کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
مزید پڑھیئےہرنائی میں فورسز کا آپریشن،3دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار شہید
آپریشن کے دوران قیادت کرنے والی گاڑی کو دیسی ساختہ بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں 17 نومبر تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
ہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا ہے، بچوں کے تعلیمی نقصان کا احساس ہے،وزیرتعلیم
مزید پڑھیئےفتنہ الخوراج کے اختلافات میں شدت ، دھماکے میں 5 دہشت گرد ہلاک
گذشتہ شب تپی میں خارجی نور ولی گروپ کی طرف سے حافظ گل بہادر گروپ کے مرکز پرخود کش حملہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے ٹی 10 لیگ کیلیے 8کھلاڑیوں کو این او سی جاری…
عماد وسیم، محمد عامر اور عثمان طارق ، سلمان ارشاد، افتخار احمد اور آصف علی ودیگر شامل
مزید پڑھیئےسرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے نوجوان لڑکی کی برہنہ لاش ملی
لاش 3 سے 4 دن پرانی لگتی ہے،لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئے