اگلے ماہ شروع ہونے والی بابا گرو نانک کی برسی کی 3 روزہ رسومات میں ویکسین لگوانے والے سکھ یاتری شریک ہو سکیں گے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان سے انخلا پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی۔ شاہ محمود قریشی
کابل میں پھنسے غیرملکی شہریوں کے محفوظ انخلاکے لئے ہماراسفارت خانہ بھرپور کردار اداکر رہاہے۔انٹرویو
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا مزید 75زندگیاں نگل گیا
گزشتہ 24گھنٹوں میں تین ہزار842 نئے کیسز سامنے آگئے ۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرعافیہ صدیقی پرحملہ۔ پاکستان نے امریکی حکام سے معاملہ اٹھا دیا
30 جولائی کو عافیہ صدیقی پر ساتھی قیدی کے ذریعے حملے کے بارے میں معلوم ہوا۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاتنی عزت دیں کہ لڑکیاں خود آپ کو چھیڑیں۔میرا کی منطق
میرا جی سے اور امید بھی کیا کی جاسکتی ہے۔لوگوں کی رائے
مزید پڑھیئےآج پی آئی اے کی کوئی پروازکابل نہیں جائے گی
کابل ائیرپوٹ پر کمرشل پروازں کیلیے ضروری سہولیات موجود نہیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں چلغوزے کھانے والا چمگادڑ
چترال میں پائی جانے والی چمگادڑکی اس نسل کو لومڑی سے مشابہت کی بنا پراڑنے والی لومڑی بھی کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئے20لاکھ سے زائد سائینوویک ویکسین پاکستان پہنچ گئیں
وزارت صحت حکام کا مزید کہنا تھا کہ ویکسین وفاق کی اکائیوں کو طلب کے مطابق فراہم کی جائے گی
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کےرہنماڈاکٹرعاصم کی اہلیہ انتقال کرگئیں
ڈاکٹرعاصم حسین کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹر زرین طویل عرصے سے علیل تھیں جو آج کراچی میں انتقال کرگئیں
مزید پڑھیئےبہاولنگر :اسکول مالک کی خاتون ٹیچرسےمبینہ زیادتی
بہاولنگر نگر پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاحمد مسعودنےطالبان کی حمایت کااعلان کردیا
افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا۔
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پر میاں بیوی قتل
لاشوں کو عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں مقیم اکلوتے یہودی کا ملک نہ چھوڑنے کا فیصلہ
طالبان تمام اقلیتوں کے تحفظ اور مذہبی آزادی کی ضمانت دے چکے- یہودی ساتویں صدی عیسوی سے ملک میں موجود رہے- حالیہ بدامنی میں بیشتر اسرائیل چلے گئے-
مزید پڑھیئےطالبان نے 150 بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا۔بھارتی میڈیا کا واویلا
طالبان نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو اغوا نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا تمام جامعات مزید ایک ہفتہ بند رکھنے کا فیصلہ
سندھ کی تمام جامعات اوربورڈز30 اگست سے کھلیں گے۔ اسماعیل راہو
مزید پڑھیئےنیب راولپنڈی نے شہباز شریف کو طلبی کا پروانہ جاری کردیا
شہبازشریف پرن لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کوکنٹریکٹ دینے کاالزام۔
مزید پڑھیئےملا عبدالغنی برادراسلامی حکومت کی تشکیل کیلیے سرگرم
افغانستان میں اسلامی حکومت قائم ہوگی، جسے شرعی نظام کے تحت چلایا جائے گا۔سینئر طالبان رہنما
مزید پڑھیئےکراچی میں زلزلے کے جھٹکے۔ شہریوں میں خوف و ہراس
زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےچین کا پاکستان سے گوادر حملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ
چینی شہریوں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔چینی سفارت خانہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 65افراد جان کی بازی ہارگئے
24گھنٹوں کے دوران تین ہزار84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےدوبارہ شادی پراصرار۔طلاق یافتہ بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا
جھلس کر زخمی ہونے والا شخص سول ہسپتال کے برن وارڈ میں زیر علاج، واقعے میں خاتون بھی معمولی زخمی ہوئیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی۔ مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
قابض فوج نے آپریشن کے دوران تین گھروں کو بھی دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ۔پہلے روز پاکستان نے چار وکٹوں پر212 رنز بنا لیے
اوپنر پھر ناکام،اظہر علی فلاپ۔ بابر اعظم اور فواد عالم نے ٹیم کو مشکلات سے نکالا۔
مزید پڑھیئےگوادر میں چینی قافلے پرخودکش حملہ۔ دو بچے جاں بحق
دو بچے اور ایک چینی شہری زخمی ہوگیا۔ واقعہ فشر مین کالونی کے قریب کوسٹل روڈ پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئے’’سب جھوٹ تھا‘‘عراق جنگ میں شامل امریکی فوجی نے تمام تمغے واپس کر دیے
عراق میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا کوئی سراغ نہیں ملا،سابق امریکی فوجی
مزید پڑھیئےڈاکٹرعافیہ صدیقی پر جیل میں حملہ۔اندھی ہونے سے بچ گئیں
ایک قیدی عافیہ کو ہراساں کر رہا تھا اس نے کوئی گرم چیز چہرے پر پھینکی جس سے وہ زخمی ہوئیں۔ وکیل عافیہ صدیقی
مزید پڑھیئےاحساس کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کردی گئی
توسیع کے بعد اب سات شہروں میں 16ٹرکوں کے ذریعے کھانے کی تقسیم ہو گی ۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے گرلز پلاٹ پر قبضہ فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا
مذکورہ پلاٹ پر گھروں کو سیل کریں یا گرائیں۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےارسا ہمیں پانی کاصحیح حصہ دے۔وزیر اعلیٰ سندھ
ارسا اور وفاق سے احتجاج ہے صوبے کے لوگوں کو پیاسا نہ ماریں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےتبدیلی کے3 سال عوام کیلیے ظلم کی 3 صدیاں بن گئیں۔ شہباز شریف
گزشتہ تین سال مافیاز کے لئے کھاﺅ ، پیو اور مزے اڑاو کے سال ثابت ہوئے۔اپوزیشن لیڈر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos