پیر23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کو تبدیل کر دیا گیا
عاصم افتخار نئے ترجمان دفتر خارجہ ہوں گے جبکہ زاہد حفیظ کو آسٹریلیا میں بطور سفیر ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی جارحیت۔ مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی،خواتین کو ہراساں،بزرگوں سے بدتمیزی کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا جہانگیر ترین گروپ کا شیرازہ بکھیرنے کا منصوبہ
ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا ترین گروپ کے ارکان سے رابطوں کا انکشاف
مزید پڑھیئےمینار پاکستان واقعہ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،گریٹر اقبال پارک کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو بھی معطل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان سے مسافروں کی واپسی کیلیے پی آئی اے کی دو پروازیں کابل روانہ
پی آئی اے کے ترجمان عبداللّٰہ اے خان کے مطابق دونوں پروازیں آج ہی کابل سے اسلام آباد واپس آئیں گی۔
مزید پڑھیئےکانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز دینے کا اعلان
جمال کلہوڑو نے ٹرین سے گرنے والے ایک شخص کو پٹری پر گرنے سے بچایاتھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان۔
مزید پڑھیئےامریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والا نوجوان افغان فٹبالر نکلا
کابل ائیرپورٹ پر امریکیC-17 طیارے کے پہیوں سے 2 نوجوان چمٹ گئے تھے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا
عدالت نے درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی اسلام آباد، سیکریٹری داخلہ کو رپورٹس کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےگدھی کی رسی کھولنے پر جھگڑا۔دو بھائی قتل
قتل کیس میں ملوث پانچ میں سے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔پولیس
مزید پڑھیئےملا نورالدین ترابی بھی کابل روانہ ہوگئے
طالبان قیادت سیاسی قائدین سے حکومت سازی پر کابل میں بات چیت کرے گی۔
مزید پڑھیئےامراللہ صالح کی کوئی حیثیت نہیں۔ احمد ولی مسعود
کابل میں اچھی حکومت قائم ہو گئی تو وہ تسلیم کر لیں گے۔ ترک میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیف جسٹس گلزار احمد امریکا روانہ ہوگئے
سینئر جج جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں کورونا سے مزید 70افراد جاں بحق
گزشتہ 24گھنٹے کے دوران تین ہزار239نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کا اہم ڈیٹا طالبان کے ہاتھ لگ گیا
طالبان کے ہاتھ بائیو میٹرک ڈیوائسز گزشتہ ہفتے لگیں جن میں امریکی فوجیوں اورافغان شہریوں کا حساس ڈیٹا موجود ہے۔
مزید پڑھیئےچین طالبان کی حمایت میں سامنے آ گیا
عالمی برادری افغانستان پر دبائو ڈالنے کے بجائے اس کی مدد کرے۔ چینی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےافغانستان کی موجودہ صورتحال پر حکومتی رہنمائوں کا اہم اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےطالبان مطلوب افراد کی گرفتاری کیلیے گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں۔اقوام متحدہ
ان کے نہ ملنے کی صورت میں اہل خانہ کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔رہورٹ
مزید پڑھیئےطالبان نے افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کو کھیلنے کی اجازت دیدی
کرکٹ سے کوئی مسئلہ نہیں، مردوں کی کرکٹ ٹیم کے امور میں مداخلت نہیں کریں گے۔طالبان
مزید پڑھیئےافغانستان میں جو کچھ ہوا قیامت سے کم نہیں۔یورپی یونین
افغانستان کی مالی امداد فوری طور پربند کرنے کااعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےمینار پاکستان پر ہراساں کی جانے والی خاتون کا میڈیکل مکمل
خاتون کے جسم پر سوزش اور زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں حکومت سازی کیلیے مشاورت
طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی گلبدین حکمت یار ،حامد کرزئی اور سابق چیف عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات۔
مزید پڑھیئےافغان پرچم لہرانے پرفائرنگ سے دو افراد ہلاک،12 زخمی
جلال آباد میں افغان پرچم لہرانے پرطالبان اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
مزید پڑھیئےCaesars Slots 100 free spins no deposit
Last but not least, the expense will significantly rely on the bank. Perform bitcoin casino payPal certainly is the countrys 3rd nearly all employed using the internet pay approach, considering they may be the ones who will adjust the expenses. Master of monkeys 2 video slot the majority of somewhat …
مزید پڑھیئے10محرم کوملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرزبند رہیں گے
9 محرم الحرام کو تمام بڑے اور مرکزی ویکسی نیشن سینٹرزکھلے ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے افغان حکومت کے اربوں ڈالرکے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے
امریکا نے افغان حکومت کے اربوں ڈالر کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردئے۔واشنگٹن پوسٹ
مزید پڑھیئےاشرف غنی کا پتہ چل گیا وہ کہاں ہیں؟
ان کے بھائی حشمت غنی احمد زئی کا بیان سامنے آیاہے کہ اشرف غنی مشرق وسطیٰ میں ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا
برمنگھم کے برٹش پاکستانی ٹریول ایجنٹ ٹائمز ٹریول نے پی آئی اے کے کنٹریکٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس رواں دواں
جلوس کے شرکا نے مسجد و امام بارگاہ علی رضا پر نمازِ ظہرین اداکی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos