تازہ ترین

سیدنا علیؓ کی تلوار ذوالفقار توپ کاپی میوزیم کا افتخار

1۔ توپ کاپی میوزیم میں موجود وہ تلوار جس کی شناخت عرب اسکالر حسن التہامی نے ’’ذوالفقار‘‘ کے طور پر کی،2۔ حضرت علی سے منسوب دوسری تلوار جو توپ کاپی میوزیم میں تبرکات اہل بیت کے ساتھ رکھی گئی ہے۔فائل فوٹو

چوتھے خلیفہ راشد کو رسول پاکؓ نے غزوہ احد میں عطا کی تھی- اسی تلوار سے حضرت علیؓ نے غزوہ خیبر میں یہود کے مشہور جنگجو مرحب کو ہلاک کیا- سیدنا علی کی شہادت کے بعد امام حسینؓ کے پاس رہی- کربلا میں بھی ساتھ تھی- ان کی شہادت کے بعد زین العابدین کو ملی- پھر محمد بن عبداللہ بن الحسن کے پاس آئی- بعد میں عباسی خلفا اور فاطمی سلطنت سے عثمانی سلطنت کے پاس پہنچی۔

مزید پڑھیئے

اعتکاف میں بیٹھے افراد کاموبائل فون چوری کرنےوالاملزم گرفتار

ملزم شیر محمد نے اعتکاف میں بیٹھے ایک فرد  کا موبائل فون اور ایک  فرد کا بریسلٹ چوری کیا تھا

 ڈیفنس فیز 4 مسجد بیت السلام میں نمازیوں کا سامان چوری کرنے والا ملزم گرفتار۔ملزم شیر محمد نے اعتکاف میں بیٹھے ایک فرد  کا موبائل فون اور ایک  فرد کا بریسلٹ چوری کیا تھا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض کا کہنا تھا کہ 2 روز …

مزید پڑھیئے