اشیاکی بجائے آمدن پر ٹیکس اکٹھا کرکے دکھائیں گے۔شبر زیدی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ریکوڈک میں ایک ہزار ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔افتخار چوہدری
6 ارب ڈالر کا جرمانہ ہوا ہے۔ معاملے کی 1993 سے تحقیقات ہونی چاہئیں سابق چیف جسٹس
مزید پڑھیئےبابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں سنانے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے سی بی آئی کورٹ کو تمام سہولیات دینے اور کیس کا ٹرائل کرنے والے جج کمار یادیو کی مدت ملازمت میں اضافے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کیخلاف اپوزیشن کا 60 سینیٹرز کی حمایت کا دعویٰ
حکومت کو صرف 33 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔سینیٹر حاصل بزنجو
مزید پڑھیئےاللہ سے وعدہ کیا تھاملک لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔وزیراعظم
10 سال میں 24 ہزار ارب روپے قرض چڑھا،یہ پیسہ جن کی جیبوں میں گیا جب تک ان کا احتساب نہیں ہوگا ملک آگے نہیں بڑھے گا۔
مزید پڑھیئےدفاعی صنعت کو خود کفیل بنانے کیلیے نجی شعبے کی ضرورت ہے۔آرمی چیف
آرمی آڈیٹوریم میں دفاعی پیداوار کے حوالے سے دو روزہ قومی سیمینار۔ پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےبات چیت کیلیے رابطہ کیا گیا لیکن ہم نے انکار کردیا۔مریم نواز
میں اور میاں صاحب بات چیت کے لوازمات پورے نہیں کر سکتے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست خارج
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد 10 منٹ بعد فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف،خاندان کے 150اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے
شہباز شریف، حمزہ شریف اور ان کے خاندان کے اکائونٹس میں موجود رقم مجمند کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 84 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت 160 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو یکے بعد دیگرے 2 شوکاز نوٹس جاری
ایک شوکاز نوٹس صدارتی ریفرنس کے بارے میں جاری کیا گیا ,دوسرا نوٹس اس ریفرنس کے تناظر میں صدر مملکت کو خط لکھنے اور اسے میڈیا کو ’ لیک‘ کرانے کے حوالے سے جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اکبر ایس بابرکے خلاف5ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا
بانی رکن کی فیس بک اورسوشل میڈیا پر جاری مہم سے عمران خان اورڈاکٹرعارف علوی کی ساکھ کو نقصان پہنچاہے ۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرعافیہ کی والدہ کا وزیراعظم عمران خان کے نام کھلا خط
خدارا ! میری بیٹی کو واپس لے کر آئیں ، ایک موت سے ہمکنار ہوتی ماں آپ سے درخواست کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےقندھار میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ۔12 افراد ہلاک،60 زخمی
حملے میں7عام شہری اور5 پولیس اہلکارہلاک ہوئے۔طالبان نے ذمے داری قبول کر لی۔
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل کی گرفتاری کیلیے نیب کا چھاپہ ناکام
نیب اہلکار مفتاح اسماعیل گھر میں داخل ہوئے تاہم سابق مشیرخزانہ گھرپرموجود نہیں تھے جب کہ ان کا نمبر بھی بند جارہا تھا۔
مزید پڑھیئےجاپان.نجی کمپنی پر آتش گیر مادے سے حملہ۔33 افراد ہلاک
ایک شخص نے اسٹوڈیو میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ایک مادہ پھینکا جس سے اسٹوڈیو میں آگ بھڑک اٹھی۔
مزید پڑھیئےاحتجاج کرنے والی نرسز پر پولیس ٹوٹ پڑی
مظاہرین نے کراچی پریس کلب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کی تو پولیس نے لاٹھی چارج اور واٹرکینن کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت اداروں کے کام میں مداخلت نہیں کرے گی۔ وزیراعظم
قانون سب کے لیے برابر ہے، ادارے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں۔عمران خان
مزید پڑھیئےنیب کو سیاسی انتقام کیلیے استعمال کیا جارہاہے۔ شہبازشریف
ہم نے پہلے بھی گرفتاریاں اور جیل کاٹی ہے اب بھی کاٹ لیں گے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےغیر رجسٹرڈ مدارس کام جاری نہیں رکھ سکیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم
تمام مدارس رجسٹریشن کروانے کے پابند ہوں گے جو مدارس رجسٹرڈ نہ ہوئے اس کو وقت دیا جائے گا۔شفقت محمود
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کے چاندپر آرمی چیف کا فواد چوہدری سے مکالمہ
عید الاضحی کا چاند کب نکال رہے ہیں؟ آرمی چیف کا فواد چوہدری سے استفسار۔
مزید پڑھیئےشاہد خاقان عباسی نے مکافات عمل کوبھگتنا ہے۔فردوس عاشق اعوان
شہباز شریف کے چہرے کارنگ دکھا رہاہے کہ قانون اپنا رنگ دکھا رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےجعلی وزیراعظم کے خلاف کیسز پر ہر طرف خاموشی ہے۔فضل الرحمن
نیب کی یک طرفہ کارروائیاں جاری ہیں، ہم ایسی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل بڑی پابندی
موبائل فون پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور جامع تلاشی کے بعد ہی صرف متعلقہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےاحتساب شروع ہوگیا،جس نے جو کیا وہ بھگتے گا۔وفاقی وزیرداخلہ
شاہد خاقان عباسی نے اگر کچھ نہیں کیا تو انہیں چھوڑ دیا جائے گا۔اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےمیرے ہموطنو!آپ کے ووٹ سے منتخب ایک اور وزیراعظم گرفتار ہو گیا
آپ کا منتخب نمائندہ نیب جیسے بدنام ادارے کی ایک فوٹو کاپی کی مار ہے۔مریم نواز
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کرلیا
شاہد خاقان عباسی کو لاہور جاتے ہوئے ٹول پلازہ پر روکا جہاں نیب حکام انہیں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیئےپوری دنیا میں بھارت کا جھوٹ عیاں ہوگیا۔ترجمان پاک فوج
فیصلے میں پاکستان کی جیت ہوئی ہے،عالمی عدالت میں انڈیا نے 5 مطالبات کیے تھے جو مسترد کردیے گئے۔میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
ملکی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سمیت معاملات پر بات چیت ہوئی۔
مزید پڑھیئےنیب کا شہباز شریف کے خاندان کی جائیدادیں،2 بڑی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم
ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف کی 2 رہائش گاہیں 87 ایچ اور 96 ایچ ہیں،ڈونگا گلی میں 9 کنال کا مکان بھی ان کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز کے نام ہے۔
مزید پڑھیئے