وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں انہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہہ دیا،ایوان میں ہنگامہ آرائی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے حاصل بزنجو مضبوط امیدوار
104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103 ہے اور چیئرمین کی نشست کے لیے 53 ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےکچھ لوگ پیسے دینے کیلیے تیارہوگئے۔شیخ رشید کا دعویٰ
ابھی بات چلی ہے،اس میں ایک مہینہ تو لگے گا۔
مزید پڑھیئےنیب نےشہبازشریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا
انہیں 2009 میں11کروڑ 22 لاکھ سے زائد کی رقوم کی فارن کرنسی میں وصولی کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان سےافغان صدر اشرف غنی کی ملاقات
دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں تعاون کا نیا باب کھولنے پر اتفاق کیا گیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا جنوبی وزیرستان میں 2 آزاد امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس
سیکریٹری داخلہ اور قبائلی امور خیبر پختونخوا کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان بہت ہی کینہ پرور شخص ہے۔مریم نواز
نواز شریف کو کچھ ہوتا ہے تو عوام کو خبر ہونی چاہیے کہ کس کا گریبان پکڑنا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم نے اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا
تمام صوبائی چیف سیکریٹریز بشمول چیف کمشنر اسلام آباد کو فوری اقدامات اور خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےبجٹ اجلاس.اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد
قائد حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر ہنگامہ آرائی.اسپیکر نے لفظ حذف کرادیا
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا۔
مزید پڑھیئےحکومت گرانے نکلے تھے،چیئرمین سینیٹ پر بات پکی ہوگئی۔فردوس عاشق اعوان
تمام کرتب دکھانے والے سیاسی اداکار آل پارٹیز کانفرنس میں پہنچے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی نےصوبائی بجٹ کی منظوری دیدی
اپوزیشن کی 543 کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےاے پی سی۔25جولائی کویوم سیاہ،عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان
ججز کیخلاف ریفرنسز واپس لینے کا مطالبہ، قرضوں کیلیے بنایا گیا تحقیقاتی کمیشن مسترد کردیا گیا۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےاقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےطالبان حملوں میں 26 افغان سیکیورٹی فورسز اہلکار قتل
ضلعی پولیس چیف کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔2اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمیں خود چیئرمین سینیٹ بنوں گا۔آصف زرداری
اگر چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ ہوگیا ہے تو بسم اللہ ! اے پی سی کے فیصلوں پر عمل کریں گے ۔سابق صدر
مزید پڑھیئےچیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا
پہلے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا اپنے عہدے سے مستعفی ہونگے۔
مزید پڑھیئےلورالائی پولیس لائن پر خود کش حملہ۔ہیڈ کانسٹیبل شہید۔2اہلکار زخمی
چیکنگ کے بعد گیٹ پر تعینات پولیس گارڈ نے ایک خود کش بمبار کو ہلاک کردیا جب کہ دو خود کش بمبار پولیس لائن کے اندرداخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحکومتی فیصلے ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے۔اے پی سی
بیرونی قرضوں کا سیلاب اور معاشی اداروں کی بد نظمی معیشت کو دیوالیہ کرنے کو ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دیدیا
جیمز نیشان نے کیریئر کی بہترین اننگز بھی کھیلی، وہ 97 رن پر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےکب تک وسیع تر قومی مفاد کے پیچھے چھپتے رہیں گے۔مریم نواز
یہ سچ ہے اپوزیشن تاریخ کی بدترین دھاندلی کے خلاف موثر آواز نہیں اٹھا سکی۔اے پی سی سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی پریس کلب کے صدر پرتشدد.تحریک انصاف کے رہنما کی رکنیت معطل
معاملہ کارروائی کیلیے قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب کو بھجوا دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید7 روپے مہنگا۔ قیمت 164 روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت81 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی
دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 69 ہزار 444 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کو ہرا کر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا
آسٹریلیا کے 286 رنز کے جواب میں ہوم ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی.
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں پولیس موبائل پر فائرنگ۔2 اہلکار شہید
نظام پور کے پہاڑی علاقے پر پولیس ٹیم گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےکوہلو سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
2 عدد اینٹی ٹینک مائنز، 3 اینٹی ویکل مائنز، 1 اے پی ایم، 31دستی بم،ایس ایم جی راوٴنڈز اور دیگر اسلحہ شامل ہے۔
مزید پڑھیئےآئین میں کوئی شرط نہیں کہ سزایافتہ شخص پارٹی کاعہدیدار نہیں ہوسکتا
سپریم کورٹ کے فیصلوں کا الیکشن کمیشن پراطلاق نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیئےاے پی سی میں نئے انتخابات کا مطالبہ بھی کرسکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن
ابھی تک کسی نے نہیں کہا کہ اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ۔
مزید پڑھیئےاگلا نمبر حکومتی بنچوں پر بیٹھے لوگوں کا ہے۔ خواجہ سعد رفیق
گریبان پکڑ کر اور کنپٹی پر پستول رکھ کر میثاق نہیں ہوتا۔قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئے