روسی ساختہ 464 ٹی 90 بھیشم ٹینک پاکستانی سرحد پر تعینات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم سے اسد عمر کی ملاقات،کابینہ میں واپسی کی پیش کش
ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آئی کہ اسد عمر کو کونسی وزرارت کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعوام سے میرا رشتہ کوئی نہیں توڑسکتا۔نوز شریف
ہمیں70 سال سے جاری اس کھیل سے نجات حاصل کرنا ہو گی جس نے قائد اعظم کے پاکستان کو تماشا بنا دیا ہے۔
مزید پڑھیئےکشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طور پراستعمال کرنیوالے بھارتی میجر کوسزا
کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران میجر لیتل گوگوئی کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا۔
مزید پڑھیئےکوٹ لکھپت جیل کا عملہ نواز شریف کو لینے جاتی عمرہ پہنچ گیا
بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی ساتھ ہے ،جاتی امراکے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےآپ معیشت کاجنازہ نکال کر گئے ہیں،شاہ محمود قریشی
رضاباقرپاکستان کے بیٹے ہیں،کم تنخواہ پرپاکستان آ رہے ہیں،سینیٹ میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسمندری حدود کی خلاف ورزی پر 34 بھارتی ماہی گیر گرفتار
میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی ماہی گیروں کی چھ کشتیاں بھی قبضے میں لے لیں۔
مزید پڑھیئےیونان میں پاکستانی شہری کے قتل کے ملزمان کو 21،21 سال قید
2013 میں 27 سالہ شہزاد لقمان کوچھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےخلا میں روزہ رکھنے والا دنیا کا پہلا شخص
شہزادہ سلطان بن سلمان 29 ویں روزے کو اپنی ٹیم کے ہمراہ خلائی شٹل پر روزہ رکھ کر سوار ہوئے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی جیل منتقلی،انتظامیہ اورلیگی قیادت میں ٹھن گئی
جلوسوں میں کوئی گڑبڑ ہوئی تو پنجاب حکومت ذمے دار ہوگی.مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ملک کی امیر ترین سیاسی جماعت بن گئی
مسلم لیگ ن دوسرے نمبر پر رہی، اثاثوں کی مالیت 25 کروڑ 33 لاکھ 77 ہزار 955 روپے نکلی۔
مزید پڑھیئےمعاملات طے پاگئے،سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع رہا
کروڑوں روپے رشوت لینے کا اعتراف کر لیا، واپس کرنے کی رضامندی پر رہا کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں عیسائیوں کے مسلمانوں پر حملے،متعدد افراد زخمی
مسلمانوں کے گھروں، دکانوں اورگاڑیوں پرحملہ کر کے نقصان پہنچایا گیا،علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمنظور وسان نے خوفناک خواب دیکھ لیا
عمران خان کی حکومت2020تک ختم ہوجائیگی۔منظور وسان کادعویٰ
مزید پڑھیئےبجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان پہنچ جاﺅں گا۔ شہباز شریف
مسلم لیگی کارکنوں کو بدظن کرنے کیلیے میرے بارے میں ایسی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف اسٹیٹ بینک میں گھس گیا ہم کیا کریں گے۔آصف زرداری
لگتا ہے آئی ایم ایف کا آفس پاکستان شفٹ ہو رہا ہے۔سابق صدر
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی خاندان میں ایک اور شہزادے کا اضافہ ہوگیا
شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ۔
مزید پڑھیئےقبائلی اضلاع میں انتخابات کا شیڈول جاری، انتخابات 2 جولائی کو ہونگے
کاغذات نامزدگی 9 سے 11 مئی تک وصول کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی ضمانت کا آخری روز،کل کوٹ لکھپت جیل جائیں گے
کوٹ لکھپت جیل جانے کیلیے روٹ طے کرلیا گیا،جاتی امرا، اڈا پلاٹ، رنگ روڈ سے کوٹ لکھپت جیل پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کرانے والے 8 چینی گرفتار
ملزمان میں وانگ ہاؤ، شوئی شیلی، وانگ یزہو، چانگ شیل رائے، پن کھوا جے، وانگ باؤ، زؤا تھی اور خاتون کین ڈس کو شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےرمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روز ہ ہوگا
ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےرجسٹریشن نہ کرانے والے مدارس بند کردیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم
وزارت تعلیم سے رجسٹرڈ مدارس ہی چل سکیں گے ۔شفقت محمود
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اعلان
ہمارے پاس گندم وافر مقدار میں پہلے سے موجود ہے۔ مرادعلی شاہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نےعمر ایوب خان کو ایک اور وزارت دیدی
عمرایوب خان کو پیٹرولیم ڈویژن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کامریم نواز کا پارٹی عہدہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
عدالت سے سزا یافتہ ملزم کو پارٹی عہدہ نہیں دیا جاسکتا۔
مزید پڑھیئےروس میں طیارے میں آگ لگ گئی،41 مسافر ہلاک
ہنگامی لینڈنگ کے بعد مسافر بردار طیارے میں آتشزدگی، 73 مسافر اور عملے کے 5 ارکان سوار تھے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے ٹوئٹر اکاونٹ پر نئی پروفائل پکچر پوسٹ کر دی
نئی پروفائل پکچر پر سات مئی نواز شریف کے ساتھ چلوچلو کوٹ لکھپت جیل چلو تحریر ہے ۔
مزید پڑھیئےحکومت کا 19اشیائے خورو نوش پر رعایت دینے کا اعلان
ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور کو اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےچاند دیکھنے پر40 لاکھ خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے۔ فواد چوہدری
رویت ہلال کمیٹی کے ممبران چاند تو رضاکارانہ دیکھ لیا کریں۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ
اب آئی ایم ایف وزیرخزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور گورنر اسٹیٹ بینک کافیصلہ کرے گا، اس طرح کا نظام نہیں چلے گا۔بلاول
مزید پڑھیئے