ٹوئٹ میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کی جانب سے اٹھایا گیا قدم بارش کا پہلا قطرہ ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، فوج ہائی الرٹ
روس نے کریمیا کے قریب سمندر میں موجود یوکرین کے تین بحری جنگی جہاز پکڑ لیے۔
مزید پڑھیئےخاتون کیساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہونےپر پولیس انسپکٹرمعطل
ضلع پاکپتن کے تھانہ کلیانہ میں بحیثیت ایس ایچ او تعینات پنجاب پولیس کے انسپکٹر ارشد کی دو ویڈیو زسوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں
مزید پڑھیئےکراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2018شروع،مہمان پہنچ گئے
آئیڈیاز 2018 کا افتتاح کردیا جس میں دنیا بھر سے کئی ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےناسا کا بغیر پائلٹ خلائی جہاز ’’انسائٹ‘‘ کامیابی سے مریخ پہنچ گیا
’انسائٹ‘ 6 ماہ تک خلاء میں سفر کرنے کے بعد پہنچا ، جہاں سے بھیجی گئی تصویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی۔
مزید پڑھیئےاپنے دفاع کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے: صدر مملکت عارف علوی
صدر عارف علوی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فوج کا کردار انتہائی اہم ہے
مزید پڑھیئےافغان امن عمل کیلئے جنیوا میں 2 روزہ افغان کانفرنس کا انعقاد
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کرتار پور کوریڈور کے سنگ بنیاد کی تقریب کے باعث ان کی جگہ اعلیٰ سطح کا وفد شریک ہوگا۔
مزید پڑھیئےسدھو کیساتھ کرتارپورراہداری کی تقریب کیلئے بھارتی وفد کی آمد
نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا جہاں پنجاب رینجرز کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی پولیس افسر فیصل مختار کیلئے بین الاقوامی اعزاز
فیصل مختار نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) کی جانب سے ترتیب دی گئی دنیا کے 40 بہترین پولیس افسران کی فہرست میں اپنی جگہ بنالی۔
مزید پڑھیئےبلاسود بینکاری کوفروغ دیں گے، وزیرمذہبی امور نورالحق قادری
ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس کے بعد سود کے خاتمے کی طرف بڑھیں گے۔
مزید پڑھیئےناقص مصنوعی اعضاء معذوری اور اموات کا سبب
آئی سی آئی جے نے دنیا بھر میں طبی آلات کے حوالے سےامپلانٹ فائلز کے نام سے ایک تحقیق کی
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو کھلی اور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے، میڈیکل بورڈ
میڈیکل بورڈ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو انہیں کھلی، ہوادار اور روشن جگہ پر رکھنے کی تجویز دے دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کابینہ کےاجلاس بلاکرکوئی نئی بات نہیں کی،احسن اقبال
ہم نے دہشت گردی کی کمر توڑی اور تمام وسائل بجٹ سے فراہم کئے ، ساڑھے سترہ سو کلومیٹر طویل موٹر ویز بنائیں،لیگی رہنما
مزید پڑھیئےعمران خان کو بہترین ماحول ملاہےلیکن وہ کھلیں تو سہی،چوہدری نثار
وزیراعظم عمران خان کو بہترین ماحول ملا ہے انہیں ایسی بیٹنگ وکٹ ملی جہاں انہیں صرف سیدھا کھیلنا ہے،چوہدری نثار علی خان
مزید پڑھیئےپہلےپاکستان کانہیں سوچاگیاعمران خان پاکستان کاسوچتےہیں،رمیش کمار
پہلی مرتبہ موجودہ حکومت نے آنکھوں میں آنکھ ملا کر ٹرمپ کوجواب دیا ،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےحکومت نیا وزیرخزانہ تلاش کررہی ہے،ناز بلوچ کا دعویٰ
سعودی عر ب سے جوپیسہ آیاہے اس کو استعمال نہیں کیا جاسکتا کیونکہ وہ تو صر ف بینک اکاؤٹنس میں رکھنے کیلئے ہے ،ناز بلوچ
مزید پڑھیئےماحول دوست سیاحت کےعزم کوپوراکریں گے،عمران خان
پاکستان کے پاس ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے کی بے پناہ طاقت ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ
مزید پڑھیئےصومالیہ میں مذہبی مرکز پرحملہ، 18 افراد ہلاک 20 زخمی
4 حملہ آوروں نے عمارت میں داخل ہو کر 2 خودکش دھماکےاور فائرنگ کی
مزید پڑھیئےفالوآن کے بعد نیوزی لینڈ نے131 رنز بنالیے
یاسر شاہ نے ایک دن میں 10 وکٹیں حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنادیا
مزید پڑھیئےسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کارہائشی علاقوں میں قائم اسکولوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نجی اسکولز کے ساتھ ساتھ کاروباریافراد کو بھی نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رہائشی علاقے میں کاروبار کرنا یا جگہ کو کسی اور مقصد کیلئے استعمال کرنا جرم ہے
مزید پڑھیئےبابائےقوم کےمحافظ رحیم بخش طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے
رحیم بخش کا تعلق رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے تھااور طویل عرصہ علیل تھے،
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ اورفیصل واوڈاکی ملاقات میں کئی تجاویزپراتفاق کیاگیا،سعیدغنی
کراچی کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل اس کے فور منصوبے میں صوبائی حکومت کو توقع ہے،وزیربلدیات سندھ سعید غنی
مزید پڑھیئےپاکستانی طالب علموں کو دہشت گرد قراردینےکی بھارتی سازش نےنقاب
دونوں طلبا ندیم اورمحمدطیب کبھی بھارت نہیں گئے،طلباکیساتھ مدرسہ انتظامیہ کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوفاق اورسندھ نےکے فور واٹرمنصوبے میں مزید شفافیت لانے پر اتفاق کرلیا
وفاقی حکومت صوبائی معاملات میں مداخلت کی پالیسی نہیں چاہتی،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےحکومت کا 100روز مکمل ہونے پر تقریب منعقد کرنےکافیصلہ
وزیراعظم عمران خان حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر خود بات کریں گے۔
مزید پڑھیئےماضی میں کی گئی اربوں کی کرپشن کا حساب دیناہوگا،وزیر اطلاعات
100 دنوں میں وزیراعظم کی قیادت میں بے پناہ اقدامات کیے، جدید ترین میڈیا یونیورسٹی 100 روزہ پلان کا حصہ ہے۔
مزید پڑھیئےناروےکے سابق وزیراعظم کی وزیرخارجہ شاہ محمود سے ملاقات
سابق وزیراعظم ناروے نے کہا عالمی برادری کومسئلہ کشمیر کو ترجیحی ایجنڈےپرلیناچاہیے۔
مزید پڑھیئےدبئی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگ میں 90 رنزبنا کرآؤٹ
لیگ اسپنر یاسر شاہ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کی درخواست ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فریقین وکلا کے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت میں توسیع کی۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ کا افغان کانفرنس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ
کانفرنس میں پاکستان، امریکا، روس، چین اور متعدد یورپی ممالک شریک ہوں گے، ذرائع
مزید پڑھیئے