کینیڈا کی رائل فیکلٹی نے وزیراعظم سے مسئلہ حل کرنے کیلئے مداخلت کی درخواست کردی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیویارک میں ڈریگن بوٹ فیسٹیول
منفرد نوعیت کے اس ڈریگن بوٹ ریس کودیکھنے کیلئے لوگوں بڑی تعداد موجود تھی
مزید پڑھیئےغزہ سے حج کے لیے آئی فلسطینی خاتون انتقال کرگئیں
عمررسیدہ خاتون کو سعودی عرب کی ہلال احمر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےمزار قائد اعظم پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
بحریہ ٹاؤن میں بھی آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
مزید پڑھیئےشیخ رشیدکووزیرریلوے بنائے جانے کاامکان
عمران خان وزارت سے متعلق شیخ رشیدکواعتمادمیں لیں گے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےامریکی ریاست الاسکا میں 6.5 شدت کا زلزلہ
زلزلہ سے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، رپورٹ
مزید پڑھیئےحامد میرنے نجی ٹی وی چینل جیو نیوزسے راہیں جداکرلیں
نجی نیوز چینل کے مشہور پروگرام کی میزبانی محمد جنید کو مل گئی
مزید پڑھیئےپاک فوج نے جشن آزادی کے مو قع پر نیا ملی نغمہ جاری کر…
ملی نغمہ میں شجر کاری کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےعراق کا ایران کیخلاف امریکی پابندیوں کی پابندی سے انکار
ہم ایران کے ساتھ کاروبارمیں ڈالر کا استعمال نہیں کریں گے۔ حیدر العبادی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے تحریک انصاف سے 2وزارتیں مانگ لیں
ایم کیو ایم نے تحریک انصاف سے صحت ، تعلیم اور آئی ٹی کی وزارتیں لینے کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئے‘ملک امریکی پابندیوں سے زیادہ حکومتی بدانتظامی کا شکار ہے۔روحانی
ایران کو بیرونی نہیں اندرونی مسائل کا سامنا ہے، واشنگٹن سے جنگ ہو گی نہ مذاکرات۔
مزید پڑھیئےفرانس میں تربیت یافتہ کوے صفائی پر مامور
پارک انتظامیہ نے صفائی کے لئے 6 کوؤں کو خصوصی تربیت دی ہے
مزید پڑھیئےموبائل فون کی روشنی سےبینائی سے محرومی کا امکان
موبائل فون سے نکلنے والی نیلی روشنی سے آنکھوں کے ریٹینا کے خلیات مردہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیئےپی آئی اے میں7 ارب روپے کی واضح خردبرد کا انکشاف
آڈیٹر جنرل پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر قومی ایئرلائین میں مالی بے ضابطگیوں کی چھان بین شروع کر دی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی اجلاس ،عمران خان کا شہباز شریف سے مصافحہ
عمران خان نے بلاول کو دیکھا تو اپنی سیٹ سے اٹھ کر ان سے ملنے گئے
مزید پڑھیئے’ڈیانا کی بہن سے چارلس کے خفیہ معاشقہ کاانکشاف ‘
سارا نے شادی سے انکار کردیا تھا۔اُس وقت جب شہزادہ چارلس کو شریک حیات کی تلاش کے لئے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا تھا
مزید پڑھیئےایم کیوایم رہنماروف صدیقی کی طبیعت ناساز اسپتال منتقل
روف صدیقی کو سینے میں شدید درد کی وجہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کیا گیا
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانی ووٹ ڈال سکیں گے
طریقہ کار کے لیے ٹاسک فورس کی آئی ووٹنگ رپورٹ ویب سائٹ پر جاری
مزید پڑھیئےکتے اور بلی کے لعاب میں موجود ہلاکت خیز بیکٹیریا
ہلاکت خیز بیکٹیریا ہے جو گزشتہ ماہ امریکا میں دو افراد کی جان لے چکا ہے۔
مزید پڑھیئےنوازکےساتھ بدسلوکی پر شہباز کا نگراں وزیراعظم کوخط
ایسارویہ جانبدارانہ اورغیرشفاف ذہنیت کی عکاسی کرتاہے، شہبازشریف
مزید پڑھیئے71واں یوم آزادی آج قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
دن کا آغاز خصوصی دعاؤں اور وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔
مزید پڑھیئےجشن آزادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ ایک جان نگل گئی
2 خواتین اور بچے سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےاسپین کے شہر ویگو میں کنسرٹ کے دوران اسٹیج گر گیا
کانسرٹ کے دوران فنکاروں کی پرفارمنس جاری تھی کہ لکڑی سے بنا اسٹیج اچانک گرگیا۔
مزید پڑھیئےگوگل کا ڈوڈل پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا
گوگل کے ڈوڈل پر سبز ہلالی پرچم پوری آب و تاب کے ساتھ لہراتا ہوا نظر آرہا ہے
مزید پڑھیئے100ویں سالگرہ پر اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ
اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نوجوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
مزید پڑھیئےیمنی تنازعے کے فریق آئندہ ماہ مذاکرات کریں گے۔اقوام متحدہ
مذکرات میں فریقین غیرمسلح ہونےجیسے موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ مارٹن گریفتھس
مزید پڑھیئےسعودی شہری نے عین وقت پر بیٹے کےقاتل کومعاف کردیا
سعودی عرب کے قصبے Rabigh میں ایک مجرم کو قتل کے جرم میں پھانسی کی سزاسنائی گئی تھی
مزید پڑھیئےدنیا کا مہنگا ترین گائے کا سوپ گائے سے بھی مہنگا
قیمت 2014 ڈالر یا پاکستانی دو لاکھ 40 ہزار روپے ہے
مزید پڑھیئےنہ چاہنے کے باوجودبھی آپ کی نقل وحرکت گوگل کے پاس محفوظ
گوگل کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے ۔ پرائیویسی سیٹنگ کے ذریعے منع کرنے کے باوجود گوگل کی سروسز لوکیشن کا ڈیٹا محفوظ کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےپاک-چین اقتصادی راہداری کے قرض کی ادائیگی کی تیاری
بیوروکریٹس قرض کی ادائیگی کی تفصیلات کے حوالے سے کام کرنے میں مصروف ہیں
مزید پڑھیئے