مڈ ٹرم انتخابات دیوارپرلکھے جاچکے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا۔ صفدراعوان
ہم نواز شریف کی قیادت میں ریاست کو بچانے نکلے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےقانون کی عملداری پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔وزیراعظم
نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کیلیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) محمد صفدرکے خلاف مقدمے کا مدعی مفرور نکلا
ملزم کیخلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔
مزید پڑھیئےعبداللہ کالج کے قریب فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
جاں بحق ہونے والی لڑکی کی شناخت 21 سالہ فاطمہ دختر فیروز کے نام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےایران میں کورونا سے یومیہ اموات کا نیا ریکارڈ قائم
24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 337 افراد انتقال کرگئے۔ترجمان ایرانی وزارت صحت
مزید پڑھیئےقائد آباد چوک پر ٹھیلے پتھاروں کی بھرمار۔ٹریفک کی روانی متاثر
شاہ لطیف ٹاؤن پولیس ٹھیلے پتھارے مافیا کی مکمل پشت پناہی کر رہی ہے۔قائد آباد ٹریفک پولیس بے بس
مزید پڑھیئےغیرقانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں بلدیہ ٹاؤن میں قائم10پیٹرول پمپس کی نشاندہی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر)صفدر کو ضمانت پررہا کردیا گیا
عدالت نےایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے پرکیپٹن صفدر کو رہا کرنے کاحکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےمقدمے کا مدعی دہشت گردی کی عدالت کامفرور ہے۔مریم نواز
آپ کو مقدمے درج کرانے کے لیے ایسے ہی لوگ کیوں ملتے ہیں؟۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکیپٹین (ر) صفدرکی گرفتاری پوری پی ڈی ایم پر حملہ ہے۔مولانا فضل الرحمن
بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ سندھ کوانکوائری کا حکم دیا ہے۔راجہ پرویز اشرف
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو سٹی کورٹ پہنچادیا گیا
کیپٹن (ر)صفدر جیل جائیں گے یا ضمانت پر رہائی مل جائے گی،فیصلہ تھوڑی دیر میں ہو جائے گا ۔
مزید پڑھیئےمولانا ڈاکٹرعادل کیس۔پولیس ملزمان تک پہنچنے میں ناکام
علماکرام میں بے چینی۔ دو فوکل پرسن کے نام دینے کے باوجود ابھی تک تفتیش سے آگاہ نہیں کیاگیا۔
مزید پڑھیئےخوشخبری۔ پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پابندی ختم کردی
جو اکاﺅنٹ ممنوعہ مواد پھیلانے میں مصروف ہیں انہیں بند کیا جائے گا۔ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی
مزید پڑھیئےاے این ایف کی پشاور میں کارروائی۔اربوں روپے کی منشیات برآمد
1722 کلو گرام منشیات سیب کے پیکٹس میں چھپائی گئی تھی۔4 ملزمان گرفتار۔
مزید پڑھیئےکیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر سندھ پولیس کا موقف بھی آ گیا
گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے۔سندھ پولیس
مزید پڑھیئےگلبدین حکمت یار اسلام آباد پہنچ گئے
حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس مریم صفدرکو بھی گرفتارکرے۔ فیاض الحسن چوہان
سعیدغنی کہتے ہیں سندھ پولیس نے صفدر کوگرفتارنہیں کیاتوکیا قندھارپولیس نےگرفتارکیا؟۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنوازشریف کی طلبی کا اشتہارلندن کے اخبارات میں شائع کرنے کی درخواست مسترد
عدالتی حکم پرعملدرآمد ہوگیا تواب آپ کو اورکیاچاہیے؟۔جسٹس محسن اخترکیانی
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی مریم نواز سے ملاقات
کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری سے متعلق معاملاے پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےزمبابوے کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان
سیریزکیلیے قومی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی بریت کی درخواست کا فیصلہ29 اکتوبرکو سنایا جائے گا
اے ٹی سی نے وزیراعظم کے وکیل کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا ضمانت قبل ازگرفتاری کروانے سے انکار
فیصلہ مرکزی قیادت کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں کیاگیا۔
مزید پڑھیئےجلسے میں کراچی کے مسائل پرکوئی بات نہیں کی گئی۔مصطفیٰ کمال
کراچی میں کتوں کے کاٹنے کی ویکسین بھی دستیاب نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےغیرت کاتقاضاہے آج ہی سندھ اسمبلی توڑدی جائے۔تجزیہ کار
آئی جی سندھ کو رینجرزکی جانب سے صبح چار بجے مبینہ اغواکیا گیا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا کیپٹن صفدر کی گرفتاری ردعمل دینے کااعلان
کچھ دیربعد پریس کانفرنس میں ردعمل دوں گی ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےبنارسی ٹھگوں کا ٹولہ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتاہے۔شبلی فراز
کیپٹن(ر) صفدر نے مزارقائد کی بے حرمتی کی ہے،اس بات کو بھول جائیں کس نے گرفتارکیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےڈی چوک پرلیڈی ہیلتھ ورکرزکا دھرنا چھٹےروز میں داخل
مظاہرین کا مطالبات پورےنہ ہونےپرآج پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا اعلان
مزید پڑھیئےامریکی خاتون کی درخواست، رحمان ملک،ایس پی اورایس ایچ او سے جواب طلب
رحمان ملک سے گھناؤنے جرم کا ارتکاب ہوا ہے لیکن اس کےخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔درخواست
مزید پڑھیئےکیپٹن(ر) صفدر کو تھانے میں چائے اور بسکٹ پیش کیے گئے
سٹی کورٹ میں محمد صفدر کی ممکنہ پیشی کے موقع پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos