صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5291 ہوگئی ہے۔ مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی اوراسلام آباد، سوات، مینگورہ، مالاکنڈ ڈویژن اور مرادن سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے.
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس۔چینی بحران پرانکوائری کمیشن کو مزید تین ہفتے دینے کی منظوری
کابینہ نے چھوٹا کاروبار کرنے والوں کےلیے 75 ارب روپے کے پیکج کی توثیق ، صحافیوں اور صحافتی اداروں کی مالی امداد کے پیکج کی بھی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےکابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر پرنسپل سیکریٹری محمد اعظم خان نے تمام وزارتوں کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےفیصل واڈا کی دو گاڑیوں پرایک ہی نمبر پلیٹ۔حکومت نے کارروائی کا حکم دیدیا
وفاقی وزیر فیصل واڈا کی سوشل میڈیا پر سی ویو کلفٹن پر تفریح کرنے کی تصاویر اور ویڈیو نشر ہونے پر سندھ حکومت حرکت میں آگئی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں کورونا وائرس میں تیزی۔ہلاکتوں کی تعداد 934 ہو گئی
کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 29 ہزارسے تجاوز کر گئی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا وائرس سے31 لاکھ سے زائد افراد متاثر
وائرس سے2 لاکھ 12 ہزار سےزائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
مزید پڑھیئےملک نئے تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ مولانا فضل الرحمن
خدا جانے کس کے ایجنڈے پر18ویں ترمیم کو ختم کرنے یا ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےڈیفنس اور ایف بی ایریا میں دو دھماکے۔ایک شخص جاں بحق۔2 زخمی
ڈیفنس فیز ٹو میں بیکری میں پراسرار دھماکے سےعمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےمیر شکیل الرحمٰن کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
نیب نے میر شکیل الرحمٰن12 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےزہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
ہلاکتیں شراب نوشی سے ہوئیں یا طبی موت واقع ہوئی، اس سے متعلق تحقیقات کی جائیں گی۔ڈی پی او رحیم یار خان
مزید پڑھیئےشبلی فراز نے وزارت کا حلف اٹھا لیا
شبلی فرازکو وفاقی وزیراطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ بھی کورونا کا شکار ہو گئے
ہلکا بخاراور کھانسی محسوس ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 322سے تجاوز
متاثرہ مریضوں کی تعداد 14 ہزار680 پر جا پہنچی ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا ایک اور شکار
فردوس عاشق اعوان سے تلخ کلامی۔کرپشن کے الزامات لگائے اور عہدے سے ہٹا دیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی اشتعال انگیزی جاری۔خاتون شہید،آٹھ سالہ بچی زخمی
مودی سرکار ہندتوا اور سیفران دہشتگردی کے نظریے پر عمل پیرا ہے۔ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیئےلگتا ہے مجھے بنی گالہ سے سرٹیفکیٹ لینا پڑے گا۔جاوید لطیف
اینٹی کرپشن نے مجھے کلیئر ہونے کا سرٹیفکیٹ دے دیا تھا۔لیگی رہنما
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹادیاگیا
فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ یہ ہے کہ وہ وزیراعظم کی پالیسیوں کی صحیح طریقے سے عکاسی نہیں کر پا رہی تھیں۔
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ سب پر بازی لے گئی
وزرا نے تین ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا؟
مزید پڑھیئےعاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ دیدیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےروزہ چھوڑنے کا کفارہ کتنے روپے ہے؟
اگرکسی سے بحالت بیماری یا مشکل میں روزہ چھوٹ جائے تو وہ ایک روزے کا کفارہ 7 ہزار500 روپے کسی مسکین کو ادا کرے گا۔ مفتی منیب الرحمن
مزید پڑھیئےاسپاٹ فکسنگ معاملہ۔عمراکمل کو کڑی سزا سنا دی گئی
3 سال کی پابندی عائد کر دی گئی،کسی طرح کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے بھی کورونا وائرس کو شکست دینے کادعویٰ کردیا
کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوچکے ہیں، ملک میں کہیں وائرس موجود نہیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 2 لاکھ 10ہزار سے تجاوز
عالمگیر وبا نے 30 لاکھ،30ہزار سے زائد انسانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےجناح ہسپتال میں خود کشی کرنے والے مریض کی کرونا رپورٹ منفی آ گئی
30 سالہ فواد علی کو چند روز قبل نشہ آئس کا عادی ہونے کی بنا پر ہنگامی حالت کے شعبے میں لایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآن لائن شطرنج ٹورنامنٹ میں بڑا اپ سیٹ.عالمی چیمپئن چارلسن کو شکست
ناروے کے نمبر کھلاڑی کو نیدرلینڈز کے اینش گائری نے ہرا کر حیران کر دیا۔
مزید پڑھیئےکسی بھی ملازم کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا جائے گا۔آرڈیننس جاری
سندھ کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس گورنرکی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دکانیں کھولنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
پولیس شٹر اٹھانے نہیں دے رہی، شٹر نہیں اٹھے گا تو کاروبار کیسے چلے گا۔تاجروں کی شکایت
مزید پڑھیئےرواں سال صدقہ فطرکی کم سے کم رقم 125 روپے مقرر
جو کے نصاب سے فطرہ 320روپے اورکھجورکے نصاب سے 1600روپے ہے، کشمش کے نصاب سے 1920روپے اور پنیر کے نصاب سے3540روپے بنتا ہے۔
مزید پڑھیئےچھوٹے تاجروں کاتین ماہ کا بجلی بل حکومت ادا کریگی
ملازمت سے فارغ کیے گئے افراد بھی پورٹل پر رجسٹر ہوسکیں گے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos