احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک نے ریفرنسز میں توسیع کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
قومی اسمبلی کے8 ارکان ارب پتی ۔اکثریت کروڑ پتی نکلی
بلاول بھٹو تیسرے سب سے زیادہ امیر ایم این اے تو انہی کی جماعت کی خاتون رکن نصیبہ چنا غریب ترین رکن اسمبلی ہیں
مزید پڑھیئےافغان شہر جلال آباد میں خودکش حملہ میں 5افراد جاں بحق10زخمی
خودکش حملہ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر اس وقت کیا گیا،جب وہاں ایک احتجاج جاری تھا
مزید پڑھیئےقائم مقام صدر کی اچانک طبیعت بگڑ گئی،اسپتال پہنچ گئے
صادق سنجرانی پیٹ میں درد ہونے باعث بغیر کسی پروٹوکول کے خود ہی گاڑی چلا کر پولی کلینک اسپتال پہنچے،
مزید پڑھیئےمیر محمد جوگیزئی کیخلاف تحقیقات آخری مراحل میں ہے،نیب
ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی پر کڈنی سینٹر کے لیے طبی آلات اورسامان کی خریداری کےفنڈز میں خرد برد کا الزام ہے،ترجمان نیب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے شہری پر تھپڑ برسانے والے عمران شاہ کو سزا سنادی
عمران شاہ 5 لاکھ روپے جرمانہ ایدھی ہوم کے اکاونٹ میں جمع کرائیں گے، فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےحکومت کاپی ٹی وی سےسیاسی مداخلت کےخاتمےکےبعد2نئےچینل کھولنےکافیصلہ
نئےچینلزمیں ایک پر کرکٹ کےعلاوہ دیگرکھیل دیکھائےجائیں گےجبکہ دوسراصرف 16سال سےکم عمربچوں کیلئے ہوگا،وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےڈاکٹرامیرمحمدخان جوگزئی گورنر بلوچستان کیلئے نامزد
امیرمحمدجوگزئی کڈنی سنٹر کے چیف ایگزیکٹورہے،چائلڈاسپیشلسٹ امیرمحمدسول اسپتال شعبہ اطفال کےبھی سربراہ رہے ہیں
مزید پڑھیئےبطور گورنرکسی قسم کا پروٹوکول اور تنخواہ نہیں لوں گا۔محمد سرور
میں قوم کے ٹیکس کے پیسے کی حفاظت اور بطور گورنر عوامی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کام کروں گا،گورنر پنجاب
مزید پڑھیئےاپوزیشن کامشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق
مشترکہ صدارتی امیدوار کے انتخاب کے لیے مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ایک پینل تشکیل دیا گیا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں اضافہ:قیمت 55 ہزار 600 روپےہوگئی
چاندی کی فی تولہ قیمت770روپے پربرقرارہے
مزید پڑھیئےمیرا ہدف ریلوے کی آمدن بڑھانا اور خسارہ کم کرنا ہے،شیخ رشید
ریلوے کا کوئی افسر آرام کرتا نظر نہ آئےگا، شیخ رشید
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی ٹور کا اعلان کردیا
ٹرافی ٹورکا آغاز27 اگست سے آئی سی سی ہیڈکوارٹرزدبئی سے ہوگا،آئی سی سی کا اعلامیہ
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی3اکتوبر کو پاکستان آئے گی
ورلڈ کپ کرکٹ کی ٹرافی 3 سے 13 اکتوبر تک 10 دن پاکستان میں رہے گی
مزید پڑھیئےکراچی ،پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کیخلاف احتجاج
پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپا مارا جس کے دوران فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے خواتین کی 3 نشستوں کیلئے نام طلب
خالی مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی 28 سے 30 اگست تک جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےسندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرنکلی
انٹر پاس گورنر پی ایچ ڈی وائس چانسلرز پر حکم چلائیں گے،گورنرکوجامعات کے وائس چانسلر تعینات کرنےکااختیارہوتاہے
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے آصف زرداری اورفریال تالپور کوچوتھی بارطلب کر لیا
آصف زرداری اور فریال تالپور نے کیس میں حفاظتی ضمانت حاصل کررکھی ہے
مزید پڑھیئےانورمجید کے جسمانی ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع
ملزم انور مجید اور عبدالغنی مجید سے مزید تفتیش جاری ہے، اس لئے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جائے، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے شبلی فراز کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا
قائد ایوان کے لیے نامزد سینیٹر شبلی فراز کا تعلق تحریک انصاف سے ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں آئندہ 24گھنٹوں میں ہلکی بارش کا امکان
سمندر میں طغیانی کے باعث انتظامیہ نے ہاکس بے کا ساحل عوام کے لئے بند کردیا
مزید پڑھیئےصدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری
صدارتی الیکشن کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 4 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبھکر ،پولیس اورسی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،2دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر وکیل کی خودسوزی کی کوشش
وکیل کا موقف تھا کہ میرٹ پر آنے کے باوجود اسے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر تعینات نہیں کیا گیا
مزید پڑھیئےچین کے ہوٹل میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک
ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے میں ریسکیو حکام کو 3 گھنٹے لگ گئے
مزید پڑھیئےعمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کا سفر شروع ہو چکا،وزیراعلیٰ پنجاب
قوم کی توقعات پوری کرنے کیلئے محنت کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
مزید پڑھیئےکراچی،پولیس کی پاک کالونی میں کارروائی، گینگ وار ملزم گرفتار
ملزم شیراز عرف ڈکیت قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور پولیس مقابلوں میں مطلوب تھا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں 24 ارکان کی تعلیم صرف میٹرک ہے،فافن
قومی اسمبلی سے متعلق غیر سرکاری تنظیم فافن کی رپورٹ جاری کردی گئی
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں دیور اور بھابھی نےخود کشی کر لی
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےڈاکٹر اعجاز منیر سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ تعینات
ڈاکٹر اعجاز منیر کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ سے ہے
مزید پڑھیئے