450 کے قریب بھارتی شہری افغانستان میں موجود ہیں جن کی واپسی کے لیے مودی سرکار امریکہ سے مدد مانگ رہی ہے۔فائل فوٹو
450 کے قریب بھارتی شہری افغانستان میں موجود ہیں جن کی واپسی کے لیے مودی سرکار امریکہ سے مدد مانگ رہی ہے۔فائل فوٹو

سعودی عرب نے بھارتی پروازوں پرپابندی لگا دی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسزکی وجہ سے بھارت سے آنے اورجانے والی پروازوں پرپابندی لگا دی.

بھارت کے علاوہ سعودی عرب نے برازیل اورارجنٹائن سے آنے جانے والی پروازوں پر بھی پابندی لگا دی ہے، یورپ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 50لاکھ سے بڑھ گئی ،ان میں سے نصف کیسز کا تعلق روس، اسپین ، فرانس اوربرطانیہ سے ہے۔

دوسری جانب دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 9لاکھ 71ہزار افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔