پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپےہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی کابینہ کا اجلاس۔پی ٹی وی فیس میں اضافہ کامعاملہ موخر
کراچی میں بجلی لوڈشیڈنگ کی صورت حال ایک دوروز میں بہتر ہوجائے گی،شبلی فرازکی میڈیابریفنگ
مزید پڑھیئےجعلی لائسنس کیس میں پالپا کی فریق بننے کی درخواست خارج
کیاآپ جعلی پائلٹس کی وکالت کررہے ہیں؟،چیف جسٹس کا پالپا کے وکیل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا جعلی لائسنس ہولڈر پائلٹس کیخلاف مقدمات درج کرنے کا حکم
جعلی لائسنس پر دستخط کرنے والے جیل جائیں گے،حکومت کی منظوری سے ایف آئی اے کو معاملہ بھجوائیں گے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےدارالسکون کی انچارج سسٹر روتھ لیوس کورونا سے انتقال کرگئیں
سسٹر روتھ لیوس کی عمر 77 برس تھی اور ان کا انتقال پیر (20 جولائی) کی رات کو ہوا۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے ذی الحج کے چاند کی پیدائش کا اعلان کردیا
چاند کی پیدائش رات 10بج کر33منٹ پرہوچکی،آج 21 جولائی کو پاکستان میں کراچی اورگرد و نواح میں چاند نظر آجائے گا۔دعویٰ
مزید پڑھیئےکورونا ازخودنوٹس کیس۔ چیف جسٹس چیئرمین این ڈی ایم اے پر برہم
اٹارنی جنرل صاحب کیا تماشا چل رہاہے؟،لگتا ہے این ڈی ایم اے کو ہی ختم کرنا پڑے گا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس ۔گواہان اپنے بیان سے منحرف ہو گئے
انکارپرغیر قانونی حراست میں رکھا گیا تاہم جب میں بہت مجبور ہوگیا تو میں نے ان کے کہنے پر بیان دیدیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کیلے نئی پریشانی کھڑی کردی
ایل این جی کیس میں شاہدخاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کےاثاثےمنجمد کردیے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے وکلا کو ڈاکٹر عبدالقدیر سے ملاقات کی اجازت دیدی
ملاقات کے لیے درخواست 24 جون کو دی تھی جبکہ ملاقات کے لیے کال آج آئی اور کل ملنے کا کہا ہے۔وکیل
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے اموات 5ہزار 639 سے تجاوز
مہلک وبا سے2 لاکھ 66 ہزار 96 افراد متاثر، دو لاکھ آٹھ ہزار 30 مریض صحت یاب ہوچکے۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں سے سزایافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کا آگاہ کیا کہ مجرمان کو تاحال رہا نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں۔15افراد جاں بحق
تاندلیانوالہ کے قریب بارش سے گھرکی چھت زمین بوس ہوگئی، ملبے تلے دب کرایک ہی خاندان کے7 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک کوآخری وارننگ۔پاکستان نےبیگوایپ بند کردی
مختلف طبقات کی جانب سے ٹک ٹاک پرغیراخلاقی ویڈیوزکی شکایات مل رہی تھیں۔پی ٹی اے حکام
مزید پڑھیئےتربت میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق،8زخمی
دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا،قریبی عمارتوں کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائی جائے گی
پیر کے روزسعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا،یکم ذی الحج 22 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےدوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ فاتح
ویسٹ انڈیز کو 113 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کے وکلا اور نیب پراسیکیوٹرزمیں گرما گرمی
آپ کیوں شور کر رہے ہیں یہاں کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا،جج اعظم خان
مزید پڑھیئے’’ظلم رہے اورامن بھی ہو،کیا یہ ممکن ہے‘‘
سپریم کورٹ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 250 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔
مزید پڑھیئےیو اے ای مریخ پرمشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا
سرخ سیارے کی جانب بھیجے جانے والے اس مشن کا نام 'الامل' یعنی امید رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا سے مزید 26 مریض جاں بحق
صوبےمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 13ہزار 553 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ،13 ہزار سے تجاوز
مہلک وبا سے ایک کروڑ 48 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر پھر بزدلانہ کارروائی
باغ سیکٹرمیں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،20سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائرکردی
سپریم کورٹ فیصلے پرنظرثانی کرکے 19 جون کے عبوری حکم کو ختم کرے۔
مزید پڑھیئےن لیگ اور پی پی کا عید کے بعد اے پی سی بلانے پراتفاق
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلیے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے گی،رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایران نے قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبرکو تختہ دار پرلٹکا دیا
محمد موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔
مزید پڑھیئےمُلک بھر میں پولیو مہم آج سے دوبارہ شروع ہو گئی
شہر قائد کراچی کے پانچ ٹاؤن اور23 یوسیز میں پولیو کی خصوصی مہم جاری۔
مزید پڑھیئےلانڈھی پراسیسنگ زون کی تین فیکٹریوں میں آگ پر قابو پا لیا گیا
ایک پرقابو پا لیا گیا۔پہلی منزل کی چھت گرنے سے دو زخمی مزدوروں کی حالت تشویش ناک۔
مزید پڑھیئےدہری شہریت چھپانے کا کیس۔ فیصل واوڈا غیر حاضر
اگر فیصل واوڈا کی جانب سے آئندہ سماعت پر کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کریں گے۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos