دہشت گردمسلح افواج پرحملوں سمیت دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث تھے ، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس نے چوہدری نثار سےمتعلق بیان کی وضاحت کردی
جے آئی ٹی کی تشکیل میں میرایا حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا،چوہدری نثار نے بھی وضاحت پیش کردی
مزید پڑھیئےبھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چلے بسے
سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
مزید پڑھیئےدیکھتے ہیں کونسے گورنر ہاؤس کی دیوار گرے گی ۔خواجہ سعد رفیق
عمران خان جھوٹ بول کروزیراعظم تک پہنچ رہے ہیں مگر یہ زیادہ دن نہیں چلے گا،سابق وزیر ریلوے
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثے بنانے پرخواجہ آصف کیخلاف نیب انکوائری کی منظوری
جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اجلاس،بابرغوری کیخلاف ریفرنس دائر کرنے،علیم خان اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف بھی تحقیقات کا حکم
مزید پڑھیئےشریف فیملی کی سزا کیخلاف اپیل،نیب کی عدالت سےپھرالتوا کی درخواست
کیا یہ اچھی روایت ہےکہ ایک طرف دلائل مکمل ہوجائیں تو دوسری طرف سے وقت مانگا جارہا ہو، جسٹس میاں گل حسن
مزید پڑھیئےکابل میں ملٹری ٹریننگ سینٹرپرحملہ، جوابی کارروائی میں3 حملہ آورہلاک
6 گھنتے تک جاری رہنے والی جھڑپ میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کی غنڈہ گردی، ویڈیو منظر عام پر…
منصور شیخ کا ساتھیوں کے ہمراہ کار شوروم پر حملہ، توڑ پھوڑ اور ہوائی فائرنگ، خاتون ملازمہ کو حراساں بھی کیا،
مزید پڑھیئےافغانستان میں حالیہ حملے پربھارتی وزیراعظم کاپاکستان پرالزام بے بنیاد ہے،دفترخارجہ
کلبھوشن کیس عالمی عدالت انصاف میں لڑیں گے،امریکی فوجی تربیت پروگرام معطل ہونے پربات چیت جاری ہے،ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےلاہور:آپریشن کےدوران ڈاکٹر پیٹ میں قینچی بھول گئے،خاتون جاں بحق
لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں مرید کےکی27سالہ صدف کےہاں5روزقبل آپریشن کے ذریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھیئےموبائل فون دکان میں ڈکیتی،مزاحمت پرپاکستانی نژادشہری اوربیٹازخمی
رواں برس اپریل میں بھی لندن میں چاقو سے حملے کے2واقعات میں ایک نوجوان ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا انتخاب کل ہوگا،عمران اورشہبازکے کاغذات نامزدگی منظور
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا،وزیراعظم کے انتخاب کیلئےسادہ اکثریت یعنی 172 ووٹ لینا ہوتے ہیں
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب،حلف اٹھالیا
پرویز الٰہی تحریک انصاف کے امیدوار تھے جنھوں نے 201 ووت لئے،ان کے مدمقابل ن لیگ کے چوہدری اقبال نے 147 ووت لئے
مزید پڑھیئےامریکا میں گلوکار علی ظفر کو’پرائیڈ آف پاکستان‘ کے اعزازنوازا گیا
لاس اینجلس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کا 71 واں جشنِ آزادی منانےکیلئے تقریب منعقد کی گئی،
مزید پڑھیئےشہری پر تشدد،عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل،مرکزی قیادت کی تردید
عمران علی شاہ کی رکنیت معطل نہیں کی گئی بلکہ انہیں جواب جمع کرانے کیلئے ایک دن کی مہلت دی گئی ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےامریکا میں ریفریجریٹڈ ٹرالر میں چھپے 78 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
گرفتار افراد میں بھارت، ہنڈراس، ایل سلواڈور، میکسیکو، گوئٹے مالا، ارجنٹینا، کیوبا، نائیجیریا، چلی اور ترکی کے باشندے شامل ہیں
مزید پڑھیئےقرضہ معافی کیس،عدالت کارقم کا75فیصدنہ دینےوالوں کی جائیدادقرق کرنےکاحکم
پرنسپل اماؤنٹ پر25 فیصد رعایت دی تھی، نیک نیتی ظاہر کرنے کے لیے رقوم جمع کرائیں،چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کےمحمدخان لغاری نےوزیراعلیٰ پنجاب کاامیدوارہونےکی تردیدکردی
سردارمحمدخان لغاری این اے192 ڈیرہ غازی خان 4اور پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی292ڈی جی خان8سےکامیاب ہوئےتھے
مزید پڑھیئےوزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم
وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا
مزید پڑھیئےصدر کا انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےآمدن سےزائدآثاثے:چوہدری شجاعت حسین نیب کےسامنے پیش ہوگئے
چوہدری پرویز الٰہی نےپنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے الیکشن کے باعث نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی
مزید پڑھیئےمرادعلی شاہ سندھ اورمحمود خان خیبرپختونخواکےوزیراعلیٰ منتخب
محمود خان نے77 مخالف امیدوار نے 33 ووٹ حاصل کیےجبکہ مراد علی شاہ 97 ووٹ اور مخالف امیدوار نے 61 ووٹ حاصل کیے
مزید پڑھیئےعمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ پھر ٹوٹ گیا
عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں کی ایک مدعی پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی بھی ہے
مزید پڑھیئےپی پی کاپنجاب میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکیلئےن لیگ کوووٹ نہ دینےکافیصلہ
اسپیکر کیلئے پی ٹی آئی کی اجانب سے چوہدری پرویز الٰہی اور ن لیگ کی جانب سے چوہدری محمد اقبال نامزد کیا گیاہے
مزید پڑھیئےشہر قائد میں شہری کوقربانی کی بیل کیساتھ ہتھیار لے کر چلنا مہنگا پڑگیا
رینجرز نے شہری کو کھلے عام اسلحے کی نمائش پر حراست میں لیا
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی:اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کےانتخاب کیلئے اجلاس جاری
اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا، ایوان پولنگ اسٹیشن قرار
مزید پڑھیئے46افغان شہری جرمنی سے بے دخل
پناہ گزینوں کی ملک بدری ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب افغانستان میں سیکورٹی کی صورت حال انتہائی خراب ہے
مزید پڑھیئےاحتجاجی سیاست میں ن لیگ تنہا رہ گئی: شاہ محمود قریشی
پنجاب میں بھی اسپیکراورڈپٹی ا سپیکر کا انتخاب جیتیں گے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےمراکش :زیادتی کے مجرموں کی بریت کیخلاف احتجاج
مظاہرین نے گینگ ریپ جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزا دینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کے ساتھ باہمی اعتماد کے فروغ پر یقین رکھتے ہیں :جنوبی کوریا
جزیر نماکوریا کو جوہری ہتھاروں سے پاک کروانے کیلئے مشکل اقدام اٹھائیں گے۔ مون جائی ان
مزید پڑھیئے