مسافر کوچ لاہور سے پشاورآ رہی تھی،ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت نے دو سال میں جھوٹ بولنے کاریکارڈ قائم کیا۔مریم اورنگزیب
کرپٹ حکومت کے دو سال مکمل ہونے پرعوام سے افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےحکومت کے دو سال مکمل ہونے پراہم وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری
احتساب، انصاف، میرٹ اور پسماندہ طبقے کی ترقی وزیراعظم کا وژن ہے۔ شبلی فراز
مزید پڑھیئےحکومت کے دو سال۔چینی کی قیمت کی سنچری مکمل
پشاورمیں دکاندار پرچون میں فی کلو 110 روپے فروخت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےشوگرملزایسوسی ایشن کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چینی انکوائری رپورٹ قانون کے مطابق قرار دے دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 2 سال تباہی کے سال ثابت ہوئے۔شہباز شریف
عمران خان کی بدانتظامی نے عوام کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔
مزید پڑھیئےکپتان سیٹ ہوگئے،لمبی اننگز کھیلنے کیلیے تیارہیں۔اسد عمر
وزیراعظم کسی کو این آر او نہیں دیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی خاتون اول میلانیا نے پھر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا
نیو جرسی کے فوجی اڈے پر ٹرمپ نے جہاز سے اترتے ہوئے 2 دفعہ اہلیہ کا ہاتھ تھامنے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم
ترسیلات زر سے متعلق بیرون ملک پاکستانیوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے
مزید پڑھیئےعامرخان کی ترک خاتون اول سے ملاقات پر بھارتی آپے سے باہر
بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ کے لیے ان دنوں ترکی میں ہیں
مزید پڑھیئےامریکی ٹینس اسٹار جینیفر بریڈی نے ٹاپ سیڈ اوپن ٹائٹل جیت لیا
ٹینس اسٹار جینیفر بریڈی کے کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے
مزید پڑھیئےامریکی ہیلی کاپٹرز کا شامی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ
دو امریکی ہیلی کاپٹرز نے شامی فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےعالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی
“فچ ریٹنگز” نے پاکستان کی فارن کرنسی کریڈٹ ایشوئنس ریٹنگ “بی” منفی جبکہ آوٹ لک مستحکم قرار دےدی
مزید پڑھیئےباپ نے رشتہ کرنےکے بہانے گھر بلاکر لڑکے اوراپنی بیٹی کو قتل کردیا
ملزم کو گرفتار کرلیا گیاہے جب کہ دونوں لاشیں سول اسپتال منتقل کردی گئیں،پولیس
مزید پڑھیئےملک میں کورونا سے مزید 10 اموات، 330 نئے کیسز رپورٹ
ہلاکتوں کی تعداد 6184 ،مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 289458 تک جاپہنچی
مزید پڑھیئےملک میں مجموعی طور پر27 ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن ہیں، اسد عمر
ماسک کے استعمال اور معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جائیں،وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، ڈالر بھی مہنگا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر23 پیسے مہنگا ہوکر 168.16 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھیئےآئین کے مطابق 20 صوبے بھی بن سکتے ہیں، وسیم اختر
گورنر ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کراچی کے مسائل کے حل کے لیے اہداف پر بات ہوئی ہے،میئرکراچی
مزید پڑھیئےملک میں کورونا کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے، ڈاکٹر فیصل
عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے دوبارہ پھیلاؤ کا باعث بن سکتی ہے،معاون خصوصی وزیراعظم
مزید پڑھیئےایم ایل ون منصوبے سے سماجی و معاشی ترقی کا نیا باب روشن ہو…
ایم ایل ون منصوبے کے حوالے سے اجلاس، منصوبے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا
مزید پڑھیئےبی جے پی رہنمامسلم لڑکیوں کے مذہب تبدیل اور ہندوؤں سے شادیاں کرانے میں…
مسلم گھرانوں کی جانب سے شکنتلا دیوی پر اس سے پہلے بھی ایسے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
بدھ سے مون سون ہوائیں شدت سے ملک میں داخل ہونے کے باعث آئندہ 3 سے 4 روز میں بارشوں کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتعمیراتی منصوبوں کیلیے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی منظوری لازمی قرار
وزیر اعظم کے معاون خصوصی امین اسلم و دیگر 22 اگست کو طلب
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کو10ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار
گذشتہ ماہ ای سی سی اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی سفارش پر فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےکورونا کی شدت میں کمی کے بعد ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں نمایاں…
مارکیٹ میں جہاں ماسک ڈھونڈے نہیں ملتے تھے اب ٹھیلوں اور پتھاروں پر فروخت ہورہے ہیں
مزید پڑھیئےسونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں دوبارہ تیزی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےپاکستانی ماشل آرٹ ماسٹرمحمد راشد نے ایک اوربھارتی ریکارڈ توڑدیا
حکومت میری خدمات کے اعتراف میں سرکاری اعزاز سے نوازے، محمد راشد
مزید پڑھیئےافغان فوج کا سرچ آپریشن میں 23 طالبان جنگجوؤں کی ہلاکت کا دعویٰ
افغان فوج نے یہ کارروائی صوبے بدغیث، غزنی اور میدان میں کی
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید
نوجوانوں کو بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا
مزید پڑھیئےایک ماہ کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر موصول
سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب ، یو اے ای ، برطانیہ اور امریکا سے موصول ہوئیں،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos