ریلوے کی تمام زمینوں کو بیچیں گے اورکمرشل کریں گے۔افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کیلیے وزارت امن قائم
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے آغازکے لیے ہم سنجیدہ سطح کے اقدامات کریں گے۔غلام یحیٰ عباس
مزید پڑھیئےشوہر کے روزانہ نہ نہانے پر معاملہ طلاق تک پہنچ گیا
بدبو ااتی ہے، شوہر نہ تو نہاتا ہے اور نہ ہی روزانہ برش کرتا ہے۔بیوی کا الزام
مزید پڑھیئےملک کے حالات ٹھیک نہیں ، مہنگائی عروج پر ہے۔مصطفیٰ کمال
سندھ میں ماں باپ اپنے بچوں کی لاشیں اٹھانے پر مجبور ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کا عراقی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
دونوں رہنمائوں نے ایران امریکہ کشیدگی سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےمیزائل حملے کا مقصد امریکیوں کو مارنانہیں تھا۔ایرانی جنرل
ہمارا مقصد امریکا کی فوجی مشینری کو نشانہ بنایا تھا۔امیرعلی حاجی زادہ
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی فخر الدین جی ابراہیم کی قبر پر حاضری
قبرپرپھول رکھے اوران کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی خاندان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اپنے بیٹے آرچی کے ساتھ واپس کینیڈا چلی گئیں۔
مزید پڑھیئےشام میں فضائی حملے سے 8 جنگجو ہلاک
ہلاک ہونے والے عسکری اہلکاروں کا تعلق ایرانی حمایت یافتہ اعراقی ملیشیا حشد شعبی سے ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئر پورٹ کسی بھی وقت گر جائے گا۔چیف جسٹس
مسافروں کے ساتھ کیا ہوتا ہے اتنی بات آپ کو سمجھ نہیں آرہی آپ کیا ڈائریکٹر بنیں گے۔ جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ پر بہت سے الزامات ہیں۔مراد سعید
ماڈل ٹائون میں 14 خواتین اور بچوں کی لاشیں ہم نے خود دیکھیں۔ رد عمل
مزید پڑھیئےکچھ غلط کیاہوتو مجھ پراللہ قہر نازل ہو۔رانا ثنا اللہ
رانا ثنااللہ نے بے گناہی ثابت کرنے کیلیے ایوان میں قرآن پاک اٹھالیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کے ایران سے جنگ کے اختیارکو محدود کرنے کی قرارداد منظور
قرارداد کے حق میں 224 جب کہ مخالفت میں 194 ووٹ پڑے۔ری پبلکن پارٹی کے 3 ارکان نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا.
مزید پڑھیئےبچوں سے متعلق جرائم کا فیصلہ تین ماہ کے اندر کرنا ہوگا۔بل منظور
قومی اسمبلی۔حکومت نے6 آرڈیننس واپس لے لیے۔5 قوانین کی متفقہ منظوری دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےبرطانوی عوام کایورپی یونین سے علیحدگی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگیا
بریگزیٹ بل برطانوی دارلامراسے منظوری کے بعد قانون بن جائیگا
مزید پڑھیئےپشاور میں دھماکے سےخاتون اورایک بچی جاں بحق
دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنائی دی۔3افراد شدید زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےیوکرائن کا مسافر طیارہ ایرانی میزائل لگنے سے گرا، پینٹاگون
امریکی میڈیا نے طیارے کو میزائل لگنے کی مبینہ ویڈیو بھی جاری کردی
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کو غیرآئینی قراردیدیا
7دن کے اندر اندر مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ سروسز بحال اور دفعہ 144 ختم کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےمسلمان ہونے والی سیاح روزی گیبریل کی دلچسپ ویڈیو
روزی گیبریل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےخوش رہنا صرف پریوں کی کہانی میں ہوتا ہے۔وزیر اعظم
اداروں، ملکوں اور قوموں کی زندگی میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے۔ہنرمندنوجوان پروگرام کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکینیڈین سیاح نے پاکستان میں قیام کے دوران اسلام قبول کرلیا
اسلام کا اصل پیغام امن، محبت اور واحدانیت ہے۔روزی گیبریل
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ میں ترمیم تعویزوں سے ہوئی۔شیخ رشید
یہ لوگ ویسے نہیں مانتے اس لیے تعویز کیے ہیں، میں سیاست کی ابابیل ہوں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت جھک گئی۔نیب سے متعلق ترمیمی آرڈیننس واپس لینے پر تیار
حکومت نیب کے دوسرے ترمیمی آرڈیننس میں اپوزیشن کی تجاویزکو بھی شامل کرنے پر رضامند ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں غربت نے ایک اورشخص کی جان لے لی
بچوں کے گرم کپڑوں کی فرمائش پوری نہ کرنے پر باپ نے خودکشی کرلی.
مزید پڑھیئےشیخ رشید حریم شاہ کے ساتھ ویڈیو سے متعلق سوال پربرہم
” اہم لوگوں کے سامنے گھٹیا سوال نہ کریں ، میں آپ کا احترام کرتاہوں ، وہ لوگ اسی سے سر چڑھتے ہیں ۔“
مزید پڑھیئےعدالت نے نو مسلم سکھ لڑکی کو دارالامان بھجوا دیا
بھائی واپس جانے کے لیے اصرار کرتے رہے مگر میں واپس نہیں جانا چاہتی۔عائشہ
مزید پڑھیئےسابق جنرل ظہیرالاسلام کیخلاف اہلیہ نےکیس دائرکردیا
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کو 20 جنوری کو خود یا وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کا حکم
مزید پڑھیئےاسپیشل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل ہائیکورٹ نہیں سن سکتی۔ریمارکس
ہم صرف یہ دیکھ سکتے ہیں جو کارروائی شروع کی گئی وہ قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھیئےنیب آرڈیننس کی کچھ دفعات غیر شرعی قرار
یب کے احتساب کاعمومی تصوراسلامی تصوراحتساب کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا۔سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز
مزید پڑھیئےکیا ایرانی میزائل حملے ڈرامے بازی تھے؟
بدھ کو ایرانیوں نے جان بوجھ کرامریکی افواج پرحملہ کیا تاکہ عوام میں پائے جانے والے غصے اوراشتعال انگیزجذبات کو ٹھنڈا کیا جا سکے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos