متاثرہ مریضوں کی تعداد 4004 پرجا پہنچی،55جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ۔خسروبختیارکا قلمدان تبدیل
ارباب شہزاد کو مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ کے عہدہ سے ہٹادیا گیا،خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کوبڑا جھٹکا۔زرعی ٹاسک فورس کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
25 اپریل کو انکوائری کمیٹی کی حتمی رپورٹ آ نےکے بعد ذمے دران کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔شہباز گل
مزید پڑھیئےمینز ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول برقرار
ساتواں آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 آسٹریلیا میں18 اکتوبر سے 15 نومبرتک کھیلا جانا ہے۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالت نےعزیر بلوچ کو12سال قید کی سزا سنادی
سزا سنائے جانے کے بعد عزیر بلوچ کو سینٹرل جیل کراچی منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپرائیویٹ سیکٹر کے تمام ملازمین کو تنخواہ دی جائے گی۔سندھ حکومت
کسی کو ملازمت سے نہیں نکالا جائے گا۔ تمام ڈسٹرکٹس میں راشن کی تقسیم کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔سعید غنی
مزید پڑھیئےٹھٹھہ۔ راشن تقسیم کے دوران دوگروپوں میں تصادم ۔18 افراد زخمی
پولیس نے ہجوم کو منتشر کرکے زخمیوں کو طبی امداد کیلیے رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےآٹا چینی بحران رپورٹ۔وزیر خوراک پنجاب نے استعفیٰ دیدیا
کمشنر ڈی جی خان نسیم صادق اورسابق ڈائریکٹر فورڈ پنجاب ظفر اقبال کو عہدے سے ہٹا کراو ایس ڈی بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےچینی بحران پر رپورٹ حکومت نے جاری نہیں کی
رپورٹ میں ثانوی ایشوز پر بات کی گئی ہے، قیمتیں بڑھنے کے باوجود حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےنیب نے شہباز شریف کو وارثتی جائیداد کے ریکارڈ سمیت طلب کر لیا
شہباز شریف کو وارثت میں ملنے والی جائیداد ،بیرون ملک بینک اکاونٹس کی تفصیلات اور 2005 سے 2007کے دوران بارکلے بینک سے لیے گئے قرض کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس قانون کی خلاف ورزی پر شہری کوگولی مار دی گئی
63 سالہ شخص نشے میں تھا اوراس نے پولیس چوکی پر ماموراہلکاروں کو دھمکی دی تھی۔
مزید پڑھیئےگھریلوصارفین کے گیس بل اقساط میں جاری کرنے کااعلان
مارچ کابل کسی بھی بینک میں 3اقساط میں جمع کرایاجاسکتاہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےکرونا وائرس نے شیروں کا شکارکرنا بھی شروع کردیا
نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیرنی ’’نادیہ‘‘ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد کو عارضی طور پرکھول دیا گیا
پاک افغان سرحد کو9 اپریل تک یک طرفہ پیدل آمدروفت کے لیے کھولا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ پولیس کا ینگ ڈاکٹرز پر تشدد۔متعدد زخمی۔درجنوں گرفتار
ینگ ڈاکٹرز نے پولیس تشدد کیخلاف تمام سروسز کا بائیکاٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےفلوریڈا میں خوفناک آتشزدگی۔3500 گاڑیاں جل کر راکھ
آگ لگنے کے افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔حکام
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔ برطانوی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
برطانوی وزیر اعظم کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر دس روز کے لیے قرنطینہ میں رہے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے دو پائلٹ اورایک ایئر ہوسٹس میں کرونا کی تصدیق
دونوں متاثرہ کپتانوں کو لاہور کے نجی ہسپتال اور ایئر ہوسٹس کو قرنطینہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسزایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔معروف سائنسدان
جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے،ہمیں کنفرم تعداد معلوم نہیں ہوسکتی۔ ڈاکٹر عطا الرحمان
مزید پڑھیئےشبرزیدی چیئرمین ایف بی آرکے عہدے سے فارغ
گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکیمپ جیل لاہور کو کرونا نے جکڑ لیا۔مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق
لاہور کیمپ جیل میں کرونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد50 ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےحکومت کرونا سے نمٹنے کیلیے کچھ نہیں کر رہی۔چیف جسٹس
اسلام آبادمیں کوئی ایساہسپتال نہیں جہاں میں جا سکوں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔پاکستان میں52 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3520 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔دنیا بھر میں 70 ہزار سے زائد ہلاکتیں
متاثرین کی تعداد 12 لاکھ، 80ہزارسے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےلاہور کیمپ جیل انتظامیہ کی لاپرواہی۔ کرونا کے مزید26 کیس سامنے آ گئے
کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے سے قیدیوں میں خوف کی لہر دوڑگئی۔
مزید پڑھیئےپالپا نےپائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا
سی ای او پی آئی اےنے کراچی سے فضائی آپریشن معطل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں وائرس سے ہلاکتیں66 ہزار سے بڑھ گئیں
دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےبجلی کے بلوں میں لگ کرآنیوالی پی ٹی وی فیس میں کئی گنا اضافہ
وفاقی کابینہ نے فیس 35 سے بڑھا کر 100 روپے کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ سے کراچی پہنچنے والے پی آئی اے پائلٹوں کاقرنطینہ جانے سے انکار
فائیو سٹار ہوٹل بھیجنے کا اصرار،محکمہ صحت کے عملے نے پولیس بلالی۔
مزید پڑھیئےعالمی سپر پاور کرونا کے سامنے بے بس۔امریکا میں قیامت کا منظر
ہلاکتوں کی تعداد 8 ہزار سے زائد اور3 لاکھ سے زائد شہری متاثر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos