پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فیصل آباد میں آزاد امیدوار نے خود کشی کرلی
احمد مغل کا بیٹوں سے جھگڑا ہوا تھا جس پر انہوں نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس
مزید پڑھیئےعام انتخابات کیلئےبیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کا کام مکمل ہوگیا،الیکشن کمیشن
عام انتخابات کے لیے 22کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےلکی مروت ، گھر میں دھماکہ، 4 افرادزخمی
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
مزید پڑھیئےٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی جاں بحق
متوفی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا،پولیس
مزید پڑھیئےترکی کا داعش کمانڈر کو آسٹریلیا کےحوالے کرنے سے انکار
آسٹریلیا نے ترکی کی عدالت کے فیصلے کو مایوس کن قرار دے دیا
مزید پڑھیئےپشاور: ماتحت عدالت کے 5 ججز معطل
الزامات ثابت ہونے پر ججز کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا،نوٹی فکیشن
مزید پڑھیئےمصر کے شہر اسکندریہ میں سیاہ پتھر کا تابوت کھول دیا گیا
تابوت بسے سکندر اعظم کی باقیات کے بجائے3انسانوں کے ڈھانچے نکل آئے
مزید پڑھیئےپی ایس او کے اداروں پرواجبات 7.330 ارب سے تجاوز کر گئے
پی ایس او کے نادہندگان میں پاور سیکٹر بدستور سرفہرست ہے
مزید پڑھیئےبرطانوی شہری نے اڑنے والا لباس تیار کرلیا
جیٹ سوٹ کی قیمت 3 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ متعین کی گئی ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے جنرل انفارمیشن سینٹرز قائم کردئے
سینٹرز سے پولنگ اسٹیشنوں اور الیکشن 2018 کے حوالے سے معلومات حاصل کی جاسکتی ہے
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ نے مدرسے میں دھماکے کا نوٹس لے لیا
واقعہ دوپہر ڈھائی بجے پیش آیا جس میں ایک چوکیدار زخمی ہوا۔راجہ عمرخطاب
مزید پڑھیئےماڈل گرل سے گفتگو افشا ہونے پر ٹرمپ نے وکیل کی چھٹی کرا دی
خبر امریکی میڈیا پر آنے کے بعد امریکہ میں طوفان برپا ہوگیا
مزید پڑھیئےکولمبیا میں گوشت خور پودوں کی نمائش
بگوٹا میں ہونے والی اس نمائش میں 52اقسام کے 500 پودے رکھے گئے ہیں
مزید پڑھیئےعراق میں مہنگائی کےخلاف احتجاج،سرکاری عمارتیں نذر آتش
احتجاج کے دوران مختلف واقعات میں 9افراد ہلاک ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی میں سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ، 8کارکن زخمی
تصاد م ریلی میں موجود گاڑیوں کو راستہ نہ دینے کی وجہ سے پیش آیا،پولیس
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کے حملے 4 فلسطینی شہید، اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں گیس کی فراہمی بند ہوگئی
مزید پڑھیئےبھارتی پارلیمنٹ میں نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
بی جے پی کے اتحادیوں نے 126 کے مقابلے 325ووٹ دے کر کامیابی سمیٹ لی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کا پشاوربس ریپڈ ٹرانزٹ کی انکوائری کا حکم
منصوبے کی تحقیقات کا حکم ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں دیا
مزید پڑھیئےپاکستان کو مطلوب دہشت گرد معاذ افغانستا ن میں ہلاک
معاذ شکار پور دھماکے کا ماسٹر مائند تھا اور افغان خفیہ ایجنسی کے لئے بھی کام کرتا تھا
مزید پڑھیئےاسد عمر کی کارنر میٹنگ میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما اور کارکن…
ملزمان فائرنگ کرکے موقع سے فرار ہوگئے،مقدمہ درج
مزید پڑھیئے’خان صاحب خوابوں سے نکلو، اکیلی اڑان سے گریز کرو‘چانڈیو
اکیلے ترم خان بننے کی کوشش کریں گے تو نہیں بن پائیں گے۔
مزید پڑھیئےغذر کی سیلابی صورت حال سے گلگت کو خطرہ لاحق
وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت شہر ی آبادی کے بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کاخدشہ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی ہدایت پر 22ٹی وی چینلز کو پیمرا کا نوٹس
پیمرا نے22 ٹی وی چینلز کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے ہیں
مزید پڑھیئےشاندار فِلنگ ، ٹاپنگ کے ساتھ سو نے کے ورق سے سجی آئس کریم
سو نے کے ورق میں لپٹی آئس کریم بھی خوب توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مشتعل افراد کا آزاد امیدوارجبران ناصرپر تشدد
مشتعل افراد نےجبران ناصرکے بینرزپھاڑدیے اور انہیں تشد د کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےتاجربرادری خطے میں ابھرنے والے مواقعوں پر نظر رکھے:صدر ممنون حسین
تاجربرادری نے وطن عزیز کی اقتصادی ترقی کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔صدر ممنون
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کو سیاست سے روکنے کی کی کوشش کی جارہی ہے۔بلاول
عوام نے بھٹوکاساتھ دےکرملک کی تقدیربدلی تھی۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کا پیوٹن کو دورہ واشنگٹن کی دعوت دینے کا حکم
روسی صدر پیوٹن کو ملاقات کیلئے دعوت نامہ امریکی صدر کے ٹویٹ کے بعد دیا گیا۔
مزید پڑھیئے’نگراں حکومت پی ٹی آئی کے اشاروں پر ناچ رہی ہے‘شہبازکاالزام
پنجاب کی نگراں حکومت اور پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں۔سابق وزیراعلی
مزید پڑھیئے