تازہ ترین

فرانسیسی صدر اور پیوٹن کی ا سٹیڈیم میں کھلاڑیوں سے پر جوش ملاقات

ماسکو:فیفاورلڈ کپ 2018کے اختتام پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور روسی صدر پیوٹن ا سٹیڈیم میں آگئے اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں گلے لگ کر مبارکباد دی ۔ صدر اور کھلاڑیوں کی ملاقات جاری ہی تھی کہ اچانک بارش شروع ہوگئی اور فرانسیسی صدر کے پیچھے کھڑے ان …

مزید پڑھیئے