تازہ ترین

2018کےانتخابات وقت پرہوتےنظر نہیں آرہے۔ہارون رشید

لاہور:معروف تحزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ انتخابات 2018وقت پر نہیں ہونگے کیونکہ ملک میں جس قسم کی فضاءبنادی گئی اس سے لگتا ہے کہ الیکشن کیلئے تاریخ کومزید آگے بڑھانا پڑے گا ۔ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کا بیڑا غرق کردیا اور جو کام اسلامی نظریاتی کونسل …

مزید پڑھیئے

نوازشریف میں اہلیت نہیں ان سے بیانات دلوائے جاتےہیں۔حسن نثار

ماہر لوگ موجود ہیں جو شہباز شریف کے ساتھ کام کررہے تھے۔فائل فوٹو

لاہور:سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ ان کا ذاتی نہیں ہے بلکہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ان سے بیانات دلوائے جا رہے ہیں کیونکہ ان میں خود اتنی اہلیت نہیں کہ ایسا بیانیہ پیش کر سکیں بلکہ وہ کسی اور کے …

مزید پڑھیئے

لندن میں ہونےوالے چاقوحملوں میں متوسط طبقے کے نشئی ملوث نکلے

لندن: لندن میں چاقو حملے متوسط طبقے کے نشئی افراد کا کارنامہ نکلے۔برطانوی جسٹس سیکریٹری ڈیوڈ گیکیونے منشیات استعمال کرنےوالے متوسط طبقہ کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ برطانوی دارالحکومت میں عوام پر کئے گئے چاقو حملوں میں وہ لوگ ملوث ہیں۔ڈیوڈ گیکیو نے برطانوی اخبار سے بات کرتے …

مزید پڑھیئے

الیکشن برائے الیکشن سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔سراج الحق

موجودہ دور حکومت میں کفن کے کاروبار نے سب سے زیادہ ترقی کی ہے، امیر جماعت اسلامی، اسامہ ستی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صدر مملکت کی طرف سے الیکشن 2018ءکے لیے تاریخ کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ الیکشن برائے الیکشن سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پورے انتخابی نظام کو یرغمال …

مزید پڑھیئے

مشیر قومی سلامتی جنرل(ر) ناصر جنجوعہ سے افغان وفد کی ملاقات

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی جنرل(ر) ناصر جنجوعہ سے اعلیٰ سطح افغان وفد نے ملاقات کی اور دو طرفہ سطح پر تعاون کے فروغ اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں پاک افغان ایکشن پلان برائے تعاون و ہم آہنگی کے بروقت اور موثر اطلاق …

مزید پڑھیئے