وزیر اعظم اور انجیلا مرکل کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ عمران خان کےمنہ پر طمانچہ ہے.مریم اورنگزیب
چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی ذمے داری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے۔ترجمان مسلم لیگ
مزید پڑھیئے’تبدیلی جائے جہنم میں‘۔حریم شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی
ٹک ٹاک اسٹار نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے حج اخراجات میں اضافے کی تیاریاں شروع کردیں
وزارت مذہبی امور نے حج پیکج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز دیدی۔
مزید پڑھیئےگنے کی قیمت بڑھنے سے چینی مہنگی ہوئی ہے۔ جہانگیر ترین
کمزور حکومت کا شور صرف میڈیا کی حد تک ہی ہے۔رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھیئےدہلی کے انتخابات میں بھی پاکستان کی انٹری
8 فروری کو دہلی کی سڑکوں پر بھارت اور پاکستان کے مابین مقابلہ ہوگا۔بی جے پی امیدوار
مزید پڑھیئےقابض اسرائیل فلسطینیوں کی نمازوں سے خوف زدہ ہے۔امام مسجد اقصیٰ
اسرائیلی پولیس نے الشیخ عکرمہ صبری کو 25 جنوری تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں دو دن آدھی چھٹی ہو گی۔طلبہ کی موجیں
لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی سلوک جاری ہے۔پاکستان
سی پیک قرضوں کی خودمختاری کی ضمانت سے متعلق باتیں درست نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکراچی میں غربت نے ایک اور جان لے لی
ریحان نامی نوجوان نے رزہریلا مشروب پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں برفباری سے حادثات میں جاں بحق ہونے والوں کیلیے امداد کااعلان
جاں بحق ہونے والے ہر فرد کے اہلخانہ کیلیے پانچ لاکھ روپے، ہرزخمی اورہرتباہ ہونے والے گھرکی بحالی کیلیے پچاس پچاس ہزار روپے دیے جائیںگے۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےکامیابی کیلیے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔وزیر اعظم
انسان کی اصل کامیابی برے حالات میں بھی پرامید رہنا ہے۔پاکستان بریک فاسٹ میٹ کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک طالبان کے ہاتھ لگ گئے
امریکا کی جانب سے افغان فوج کو دیے گئے ٹینک اورفوجی گاڑیاں بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ
میزائل مختلف قسم کے وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے.آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکے پی حکومت میں شدید اختلافات۔پانچ وزرا کی مستعفیٰ ہونے کہ دھمکی
20 اراکین صوبائی اسمبلی نے پارٹی کےاندر اپناایک گروپ قائم کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستان کوکیادیا؟۔چین کا سوال
اگرامریکا کو واقعی پاکستان کا خیال ہے تو اسے باہمی تعلق استوار کرنے کے لیے پاکستان کو فنڈز دینے چاہئیں۔
مزید پڑھیئےایران کا ایک اور کمانڈر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
عبدالحسین مجدمی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
مزید پڑھیئےحکومتی دعووں سے ہوا نکل گئی۔پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی
2018 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا اسکور 33 تھا جو 2019 میں کم ہو کر 32 پر آ گیاہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
مزید پڑھیئےامریکامسئلہ کشمیر حل کرنے میں کردار ادا کرے۔وزیراعظم
تعلقات بہتر کرنے کیلیے مودی سے رابطہ کیا تو اس کا انتہائی بھونڈے طریقے سے جواب دیا۔بین الاقوامی میڈیا کونسل سے خطاب
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
فی تولہ سونا 90 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں رواں برس کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
ٹنڈوالہٰ یار کی 7 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی آدھی شوگر انڈسٹری کے مالک حکومتی وزیر نکلے
آٹے کے بحران کے بعد چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید ڈوبتے جہاز کا پہلا چوہا ہوگا۔جاوید ہاشمی
شپنگ کا وزیر ٹی وی چینلز پر کہہ رہا ہے کہ گندم والا ایک اسکینڈل ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکرپشن کیسزمیں کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا۔چیئرمین نیب
نیب قانون میں ترمیم کے باوجود افسران کے حوصلے بلند ہیں۔غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےپولیس نے نثار پنہور کی گرفتاری ظاہرکردی
نثار پہنورکو ملک مخالف سرگرمیوں پرگرفتارکیا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئے’مسلمان‘ ہوکر بھارت میں رہنا مشکل ہو گیا۔اداکار نصیرالدین شاہ بھی پھٹ پڑے
میں نے 70 سال بھارت میں گزارے اورکام کیا ہے، کیا یہ ثابت نہیں کرتا کہ میں بھارتی ہوں؟۔انٹرویو
مزید پڑھیئےکرنل انعام الرحیم کی رہائی کا لاہورہائیکورٹ کا حکم معطل
تحقیقات مکمل ہوتے ہی کرنل انعام کو قانونی معاونت فراہم کی جائے۔ سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی مشکلات میں اضافہ۔ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا
آئندہ سماعت پر انورمجید کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے عدالت لانے کی ہدایت، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
مزید پڑھیئےگندم بحران کی تحقیقات کیلیے ایف آئی اے ٹیم تشکیل
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خصوصی ٹیم کے سربراہ مقرر۔اسپیشل ٹیم بحران میں ملوث مافیا اور ذمے داروں کا تعین کرے گی۔
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف کا پاکستانی رپورٹ پر اظہارِ اطمینان
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف حکام کوگزشتہ ساڑھے چارماہ کی پیشرفت سے آگاہ کیا، مذاکرات کل تک جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos