تازہ ترین

پی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی بند،پروازوں کا شیڈول متاثر

مختلف ممالک کے لئے 15 فیصد تک کم کردیئے گئے(فائل فوٹو)

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے- 305 متاثر ہوئی ہے۔ اسی طرح لاہور سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے- 650 متاثر ہوئی ہے۔پی آئی اے کی ریاض، سعودی عرب جانے والی پرواز پی کے- 725، جدہ جانے والی پرواز پی کے- 759 اور ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے- 789 بھی اڑانیں نہیں بھر سکیں۔

مزید پڑھیئے