بختاوراورآصفہ بھٹو خواتین کی آواز اور طاقت ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف کی واپسی کیلیے حکومت کا برطانیہ سے رابطہ
حکومت نے دفتر خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیاہے۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغان سیکیورٹی فورسز پرحملے جاری رکھنے کا اعلان
امریکی اور نیٹو فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظورکرلی
چوہدری شوگرملزریفرنس ابھی دائرنہیں کیا گیا۔عدالتی فیصلہ
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ نے نیب نوٹسزکولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
نیب کی جانب سے تحقیقات کیلیے خلاف قانون طلب کیاگیاہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےاشرف غنی معاہدے کی وضاحت امریکا سے مانگیں۔پاکستان
افغان صدر ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے طالبان قیدی رہا کریں۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان پارلیمنٹ اہل قرار
اسلام آبادہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخوستیں مسترد کر دیں۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے خطرناک بارش کی پیش گوئی کردی
شمالی پنجاب وسطی پنجاب مشرقی پنجاب خیبر پختون خوا اسلام آباد راولپنڈی کشمیر شمالی بلوچستان میں شدید بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےویمنزٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔ پاکستان اورتھائی لینڈ کے درمیان میچ منسوخ
تھائی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر150 رنز بنائے تھے کہ بارش ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے گورنر سندھ اور پیرپگارا کی ملاقات
گورنر سندھ نے وزیراعظم کو صوبے میں وفاقی حکومت کی جانب سے عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی بھی 13مارچ تک بند رہے گی
13مارچ تک کسی قسم کی پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔رجسٹرارجامعہ کراچی
مزید پڑھیئےتفتان۔زائرین کا قرنطینہ سے باہر نکل کراحتجاج
اسکرینگ مکمل ہونے تک زائرین کو گھروں کی اجازات نہیں دے سکتے۔پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےترک فورسزنے شامی فوج کے 2 ہزار557 فوجیوں کو ٹھکانے لگادیا
شامی فوج کے 2 طیارے،2 ڈرون، 8 ہیلی کاپٹر،135 ٹینک اور5 ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کر دیے۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی
ٹورنامنٹ ملائیشیا کے شہر ایپو میں 11 سے 18 اپریل تک کھیلا جانا تھا۔
مزید پڑھیئےنیب نے خورشید شاہ کے مرحوم بھائی کو بھی نوٹس جاری کردیا
چیئرمین نیب کی ہدایت پر علی نوازشاہ کی طلبی کا نوٹس فوری طورپر واپس لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئےطالبان کا قیدیوں کی رہائی تک انٹراافغان مذاکرات میں شرکت سے انکار
افغان صدر نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی شرط تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےمشتاق مہرنے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا
آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوريا نے امریکی دباؤ کو روند دیا
جوہری اور جنگی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کے باوجود کھلے سمندر ميں 2 بيلسٹک ميزائل داغ دیے۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی کی طرح ان کے ترجمان بھی جھوٹے ہیں۔ رانا ثنااللہ
نوازشریف انشااللہ صحت مند ہونے پرعوام میں واپس آئیں گے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستیں مسترد
بھارتی سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 23 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےمعذرت کے ساتھ ، میں چوروں سے ایوارڈ نہیں لیتا
لندن میں کمیونٹی رہنما نے سابق وفاقی وزیرعابد شیرعلی سے ایوارڈ لینے سے انکارکردیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو نے شیخ رشید کو’’گٹر وزیر‘‘کا لقب دیدیا
گٹر وزیرریلوے خود ہمیشہ سلیکٹڈ وزیرہوتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئرپورٹ کی لفٹ میں خاتون کی چیخ و پکار
لفٹ سے باہرآتے ہی ہی نوجوان کو اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا جو خاتون کو ہراساں کر رہا تھا۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے آصف زرداری کا گھر منجمد کرنے کی توثیق کر دی
نیب نے سابق صدر کے کلفٹن والے گھرکو 12 فروری 2020 کو منجمد کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم۔6 مسافر جاں بحق،22 زخمی
کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے والے مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری اور نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر
آصف زرداری اورنواز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے غیر قانونی طور پرگاڑیاں حاصل کیں۔نیب کا ریفرنس میں موقف
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا خطرہ۔پاک افغان سرحد ایک ہفتے کیلیے بند
نیٹو سپلائی اورافغان ٹرانزٹ سمیت تمام نقل و حمل اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی میڈیکل رپورٹس حقیقی ہیں۔صوبائی وزیرصحت
ڈاکٹر یاسمین راشد نے فردوس عاشق کی میڈیکل رپورٹس سے متعلق دعوے کی تردید کردی۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
ہمیں فردوس عاشق اعوان کے بیان والی کوئی سی ڈی ہمیں موصول نہیں۔الیکشن کمیشن،میں ویڈیو ٹرانسکرپٹ دوبارہ جمع کرا دوں گا۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےگندم بحران پر حکومت، جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سے جواب طلب
عدالت گندم بحران کے ذمے داروں کا تعین کرنے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنائے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos