حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے جو فائرنگ کے بعد جائے وقوع سے فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دنیا بھر میں آج جمعتہ الوداع کویوم مقدس منایا جارہا ہے
مساجد میں خصوصی عبادات ادا کی جائیں گی اور علمائے کرام جمعۃ الوداع کی اہمیت بیان کریں گے۔
مزید پڑھیئےکالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم درخواست کی سماعت کراچی میں ہوگی
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہےجس کی سماعت 9 جون کو کراچی رجسٹری میں ہوگی۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی پانی کی قلت کے حوالے سے منظر عام …
مزید پڑھیئےانتخابات اسکروٹنی کے لیے 3ہفتے کا وقت ہونا چاہیے۔فاروق ستار
کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں اسکروٹنی کا وقت بہت اہم ہوتا ہے لہذا اس کے لیے کم سے کم تین ہفتے کا وقت ہونا چاہیے،فارم جمع کرانے میں آسانیاں پیدا کی جائیں، فارم جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے …
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پرشک نہیں ہونا چاہئے ۔ترجمان
اسلام آباد:ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر کسی سیاسی جماعت کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے چار میں سے ایک نام کا انتخاب کیا گیا ۔ الطاف احمد نے کہا ہے کہ کسی کو الیکشن کمیشن کی …
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے۔ فواد چوہدری
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے اس لئے وہ ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ الیکشن کے نتائج پر کو ئی تنازع کھڑا کر سکیں۔فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہاں پر آئین آجائے وہاں …
مزید پڑھیئےسابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومروکاپی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نےتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہےاور وہ آئندہ چند روزمیں عمران خان سے ملاقات کرکے باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں سومرو نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا حتمی فیصلہ کر لیا ہےاور …
مزید پڑھیئے3600 کلو ناقص گوشت برآمد و تلف ۔ملزمان گرفتار ہوگئے
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں غیر قانونی مذبح خانوں، بیمار اور لاغر جانوروں کے گوشت کی فراہمی کے خلاف کریک ڈان جاری ہے اور بکر منڈی سے 3600 کلو ناقص گوشت برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ فوڈ اتھارٹی آپریشنز اور میٹ سیفٹی ٹیموں نے بکر منڈی میں …
مزید پڑھیئےپیٹرول قیمتوں نہ بڑھانے کا فیصلہ کرکے عوام کو عیدی دیدی
اسلام آباد:نگراں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اوگر ا کی جانب سے گزشتہ ماہ کے آخری میں پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ن لیگ کی حکومت کو بھیجی گئی تھی تاہم حکومت نے 7 جون تک …
مزید پڑھیئےعائشہ گلالئی کا پرویز خٹک کے مقابلے میںالیکشن لڑنے کا اعلان
نوشہرہ:پی ٹی آئی کی سابق رہنماعائشہ گلالئی نے سابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے مقابلے پر الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے این اے 25 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہو کر اپنے نام سے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے والی خاتون سیاستدان عائشہ …
مزید پڑھیئےاحسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان ضمانت پر رہا
گوجرانوالہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار4 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، ملزمان پر مرکزی ملزم عابد حسین کی سہولت کاری کا الزام تھا۔انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال حملہ کیس کی سماعت ہوئی عدالت …
مزید پڑھیئےنگراں وزیرخزانہ نے دواداروں سے تنخواہ لینے والے کو فارغ کردیا
اسلام آباد:نگران وزیر خزانہ و صنعت و پیداوار ڈاکٹر شمشاد اختر نے پہلی کارروائی کرتے ہوئے نیشنل انڈسٹریل پارکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مدثر اقبال کونوکری سے فارغ کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مدثر اقبال ایک وقت میں 2اداروں سے بیک وقت تنخواہ لیتے رہے ہیں ،وہ جی ایم …
مزید پڑھیئےمیڈیا کے دباؤ پربیان حلفی کا فیصلہ دیا گیا ہے۔قمر زماں کائرہ
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی جمع کروانے کا فیصلہ میڈیا کے دباؤ پر دیا ۔یہ فیصلہ ضروری نہیں تھا کہ کیونکہ جب امیدوار کاغدات نامزدگی میں 62اور 63کاپابند ہونے کا اقرار کرتا ہے تو اس …
مزید پڑھیئےصاف، شفاف بروقت انتخابات ہماری ذمہ داری ہیں۔ سید علی ظفر
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہا ہے کہ صاف، شفاف اور بروقت انتخابات یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے اور ہم اپنی ذمہ داری پوری کریں گے، حلقہ بندیوں کے معاملے پر انتخابات تاخیر کا شکار نہیں ہوں گے، پرامن انتخابات کے انعقاد کے …
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکانگراں سیٹ قبول نہیں۔مصطفی کمال
کراچی:پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ میئر کراچی دن کو رشوت اکٹھی کرتے جبکہ رات کو کوکین پارٹیوں کاانعقاد کرتے ہیں،سندھ کا نگران سیٹ اپ قبول نہیں کیونکہ یہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا مک مکا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک سرزمین کے پاس …
مزید پڑھیئےاسٹیبلشمنٹ نے سیاستدان پیدا ہونے ہی نہیں دیئے۔ جاوید ہاشمی
لاہور:سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں سیاستدان پیدا ہونے ہی نہیں دیئے۔ 20برس میں ایک سیاستدان بنایا جاتاہے اور جب وہ بات کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کو اٹھا کر باہر پھینک دیاجاتا ہے ۔جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ نے پاکستان …
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے تاجکستان کے قومی سلامتی کے چیئرمین کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، علاقی اور سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا -ڈاکٹر حسن عسکری
میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، غیر جانبداری سے الیکشن کراؤں گا،ڈاکٹر حسن عسکری
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے حسن عسکری کو نامزد کرکے انتخابات کو متنازعہ بنادیا-شاہدخاقان
نگران ایسا ہو جو غیر جانبدار ہو اور اس پر کوئی بھی اعتراض نہ کرسکے،شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
80 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 10 ارب 4کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج لینے کا فیصلہ نہیں کیا- وزارت خزانہ
آئی ایم ایف سے کسی بیل آوٹ پیکج پر کسی قسم کے مذاکرات بھی نہیں ہو رہے
مزید پڑھیئےموبائل فون نےایک شخص کوہوٹل سےاسپتال پہنچادیا
زخمی افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں فوجی مشقیں
مشقوں میں 6 ملکوں کے فوجی اہل کار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور بھارتی فوجی اہل کار بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےنگران حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانےکا فیصلہ
پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کی سفارش کی گئی تھی
مزید پڑھیئےن لیگ الیکشن نتائج پر تنازع کھڑا کر نے کیلئے ماحول بنا رہی ہے،فواد
مسلم لیگ ن کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے اس لئے وہ ایسا ماحول بنا رہی ہے
مزید پڑھیئےظفراللہ جمالی کے بعد میاں محمد سومرو کا بھی پی ٹی آئی میں شامل…
میاں محمد سومرو کے پی ٹی آئی سے معاملات طے پا گئے ، باضابطہ شمولیت عمران خان سے ملاقات کے دوران ہوگی
مزید پڑھیئےمحمود خان اچکزئی منظور پشتین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے
محمود خان اچکزئی نے فوج کو بدنام کرنے والے منظور پشتین کی حمایت کے لیے پیغام جاری کردیا
مزید پڑھیئےکالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس نے رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئےمعاملے کو کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کی درخواست کے ساتھ یکجا کردیا
مزید پڑھیئےپنجاب میں عام انتخابات حسن عسکری کےزیرنگرانی ہی ہونگے،نگران وزیرقانون
حسن عسکری کے تجزیے اور تبصرے ان کو اس منصب کیلئے نا اہل نہیں کرتے
مزید پڑھیئےحیدر عباس کی واپسی اور روانگی کی اندرونی کہانی
حیدر عباس رضوی کو سیاسی طور پر سرگرم ہونے کی اجازت نہیں ملی ,ذرائع
مزید پڑھیئے