مسلح جتھوں نے مسلمانوں کی دکانیں اورگھر نذر آتش کردیے جبکہ متعدد مساجد کو شہید کردیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتہا پسند ہند وئوں کا مسجد پرحملہ۔مینارپرچڑھ گئے
مسجد میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔لاؤڈ اسپیکراتارکرزمین پر پھینک دیے۔
مزید پڑھیئےبجلی کا کنڈا کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔فردوس عاشق اعوان
مودی کے بیانیے کو شکست ہوئی ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسوتیلے بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر ماں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا
ملزم واقعے کے بعد موقع واردات سے فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےصدرمملکت کی سیکیورٹی کیلیے ممنوعہ بورلائسنسزکی منظوری
کابینہ کو بجلی کی قیمتوں پراوراحساس پروگرام میں ارکان پالیمنٹ کے کردار پر بریفنگ دی گئی ۔
مزید پڑھیئےقمرالزمان کائرہ نے سلیکٹڈ کا مطلب بتا دیا
ٹی وی چینلزپر مخصوص ماحول بنایا جائے،مختلف جماعتوں کو توڑ کر ملایا جائے ہم اس کو سلیکٹڈ کہتے ہیں۔ ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمصرکے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کرگئے
حسنی مبارک1981 سے لے کر2011 تک مصر کے صدر رہے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف اورمولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
دونوں رہنماﺅں میں حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کے بعد شاہد خاقان عباسی کی ضمانت بھی منظور
شاہد خاقان عباسی کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاگیا۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پراٹارنی جنرل طلب
اگرضمانت میں توسیع نہیں ہوتی تو مریم کیسے جا سکتی ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کااستعفیٰ قبول
افتخار درانی پر مبینہ طورکرپشن کے الزامات سامنے آئے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو امریکا طالبان معاہدے کی تقریب میں شرکت کی دعوت
قطری سفیر نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو خصوصی دعوت نامہ بھی پیش کیا۔
مزید پڑھیئےغداری کیس۔خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج
لاہور ہائی کورٹ کو خصوصی عدالت کیخلاف درخواست سننے کا اختیارنہیں تھا۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلیریشن لازمی قرار
فارم جمع نہ کروانے والی ائیر لائنز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ترجمان سول ایوی ایشن
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی اپیل اعتراضات سمیت مقررکرنے کا حکم
3 رکنی بنچ اعتراضات پرفیصلہ کرے گا.جسٹس عمرعطابندیال
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
عدالت نے احسن اقبال کو ایک کروڑروپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔رانا ثناءاللہ
فیصلہ سیاسی انتقامی جذبات کا شاخسانہ ہے۔پنجاب حکومت کے فیصلے پر ردعمل
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے انکار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اپنے اختیارات استعمال کریں اور نوازشریف کو واپس لائیں۔پنجاب کابینہ
مزید پڑھیئےجسٹس فائزعیسیٰ کیس میں آگے کیا ہو گا۔سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا
نئے اٹارنی جنرل اور وزیرقانون اس مقدمے میں حکومت کی نمائندگی نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کل سے آغازکریگی
پاکستان ویمنز ٹیم کل کینبرا میں ویسٹ انڈیز کا مقابلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےجرمنی۔ایک شخص نے کار ہجوم پر چڑھادی۔30 افراد زخمی
پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےدہلی میں مسلم کش فسادات۔7افراد جاں بحق
انتہا پسند ہندوؤں نے دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف پرامن دھرنے پر بیٹھے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔
مزید پڑھیئےشراب برآمدگی کیس ،شرجیل میمن سمیت چارملزمان پر فرد جرم عائد
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی نے 18 مارچ کو کیس کے گواہوںں کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف بیماری۔ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے۔ فواد چوہدری
ان حالات میں پنجاب حکومت کو ایک انکوائری بٹھانی چاہیے۔وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا بیان پنجاب حکومت کے خلاف ہے۔طلال چوہدری
پنجاب حکومت کیخلاف بیان فوادچوہدری کی رخصتی کی نشاندہی ہے۔
مزید پڑھیئےسابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے
جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان طویل عرصہ سے علیل تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ گرکرتباہ ہوگیا
ایک پائلٹ ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر پاکستان نہیں آئیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان امریکا اور افغان طالبان میں امن معاہدے پر دستخطوں کے اعلان کا خیر مقدم کرتاہے۔عائشہ فاروقی
مزید پڑھیئےمیٹرک کے کمپیوٹر سائنس کے نصاب میں تبدیلی
نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب پڑھایا جائے گا۔محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےپاکستانی سرمایہ کاروں کے150ارب روپے ڈوب گئے
مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 40229 پر تھا تاہم ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی چار سو سے زائد پوائنٹس گرگئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos