نورجہاں نے الیکشن لڑنے کے لیے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ووٹ کو عزت ملے گی تو پاکستان کی عزت ہوگی،خواجہ آصف
ترقی اور نواز شریف کو الگ نہیں کیاجاسکتا ہے،سابق وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےپاکستان بلیک لسٹ میں شامل نہیں۔ ایف اے ٹی ایف کا اعلامیہ جاری
پاکستا ن میں نظام کی 10خرابیوں کی نشاندہی کی گئی ہے ، ایف اے ٹی ایف
مزید پڑھیئےڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،20کلودھماکاخیز مواد برآمد
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے ناراض خواتین کارکنان کو رام کرلیا
بشریٰ بی بی نےخواتین کارکن کو گھر بلا کر بیان سنایا ،جس پرخواتین ان سے متاثر ہوئیں
مزید پڑھیئےن لیگ دھوکادیتی ہےاورپی ٹی آئی یوٹرن لیتی ہے،بلاول بھٹو
منشورکومکمل کرنے میں ساتھ دے گا اس کے ساتھ اتحاد ہوسکتا ہے،چیئرمین پی پی پی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ میں توپ سے گولہ باری :2فلسطینی زخمی
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےچین میں شدید بارشوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا
بارش کا پانی سب وےاسٹیشن میں بھی داخل ہونے کے باعث ریلوے سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی ہاکی:قومی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئی
قومی ٹیم اب پانچویں پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گی
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین سے کوئی اختلافات نہیں،شاہ محمود قریشی
ہمارا ایک لیڈراور ایک جھنڈا ہے جس کے لیے کام کرنا ہےجہانگیر ترین سے کوئی اختلاف نہیں
مزید پڑھیئےاسرائیلی پولیس نے فلسطینوں کے 2مکانات مسمار کردئیے
مکانات مسماری کی کارروائی سے قبل اسرائیلی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیا
مزید پڑھیئےمسلم لڑکی کو گودلینے والے ہندوشخص پر16مرتبہ چاقو سےقاتلانہ حملہ
ثانیہ فاطمہ نامی مسلم لڑکی کے والدین 2007میں حیدرآباد دھماکے میں شہید ہوئے تھے
مزید پڑھیئےسابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت سےمعطلی کانوٹیفکیشن جاری
سپریم کورٹ کےبلانےپر پیش نہ ہونےکی وجہ سے 8مئی کوچیف جسٹس نے رکنیب عبوری طور پر معطل کی تھی
مزید پڑھیئےبحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 100تارکین وطن کی ہلاکت کا خدشہ
واقعہ لیبیا کی بندرگاہ کے قریب بحیرہ روم میں ہوا ،ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھیئےعراق میں وزیراعظم کے حکم پر’داعش‘ کے 12 دہشتگردوں کو پھانسی
حکومت نے اقدام دہشتگرد تنظیم کی طرف سے قیدی بنائے گئے 8 افراد کو قتل کرنے کے بعد اٹھایا
مزید پڑھیئےشاہراہ کی بندش،آئی ایس آئی سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم
اسلام آبادہائیکورٹ نےآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرکےسامنےشاہراہ کھولنے کےحکم پرعمل نہ ہونے پرطلب کیا
مزید پڑھیئےنگران حکومت کی دوسری مرتبہ پٹرول بم گرانے کی تیاری
پیٹرول 5 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل فی لیٹر قیمت 6 روپے 20 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے
مزید پڑھیئےروبوٹک کار آنے والی ہے،بازارجائےبغیر گھرکا راشن منگوائیں
اب بازار جاکرگھر کا راشن اوردیگراشیا کی خریداری کی زحمت سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ۔ جی ہاں جدید ٹکنالوجی سے اب ایسا ممکن ہوسکے گا ۔ امریکا میں جلد ہی خودکارروبوٹک گاڑی متعارف ہونے والی ہے جو آپ کی مشکل حل کرسکتی ہے۔ امریکا کی بڑی سپرمارکیٹ …
مزید پڑھیئےحنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی کی دوبارہ جانچ پڑتال کیلئے درخواست دائر
درخواست میں حنیف عباسی کے کاغذات چیک کرنے والےریٹرننگ آفیسرکو بھی برطرف کرنے کی استدعا کی گئی ہے
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 5 نوجوانوں کو شہید کردیا
نوجوانوں کی ہلاکت پرمقبوضہ وادی میں قابض فوج کے خلاف بھرپور احتجاج کیا گیا
مزید پڑھیئےنوید قمر ،فاروق ستار اور جام مہتاب ڈہر بھی ووٹروں کے غصے کا شکار
تینوں رہنمائوں سے ووٹرز نے مسائل کے حل کا مطالبہ کیا
مزید پڑھیئےپولیو کا شکارمعذورنوجوان بھی فٹبال ورلڈ کپ کا دیوانہ نکلا
کراچی: فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2018 تو روس میں جاری ہے لیکن اس کے بخارمیں ہر کوئی مبتلا ہے اور ان ہی میں سے ایک پاکستان کے محمد شعیب بھی ہیں۔ کراچی کے رہائشی محمد شعیب بچپن سے ہی پولیو کا شکار ہیں، معذوری کے باعث وہ فٹبال نہیں کھیل …
مزید پڑھیئےپونے6ارب کرپشن کےملزم شرجیل کی موجیں،سندھ حکومت جاتےجاتےنوازگئی
شرجیل کی آسانی کیلئےمراد علی شاہ نےاپنے اختتامی دنوں نجی اسپتال کوجیل بنانے کانوٹیفیکیشن جاری کیا
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹ پڑا، ہزاروں افراد پھنس گئے
اردگرد علاقے میں آباد ایک لاکھ افرادکو گھر چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےتبدیلی آگئی،سعودی خواتین آن لائن ٹیکسی چلانے لگیں
سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد اب مقبول آن لائن سروسز کی ٹیکسیوں کو خواتین ڈرائیورز نے بھی چلانا شروع کردیا ہے ۔ امل فرحت کو اان لائن ٹیکسی سروس میں پہلی خاتون’ کپتان‘ ہونے کا اعزازحاصل ہوا ہے ۔ وہ صحت عامہ میں …
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں پریکٹس کا آغاز کردیا
پاکستان ٹیم نے درخواست کی تھی کہ میچ وینیو پر پریکٹس کا موقع دیا جائے
مزید پڑھیئےپارٹی ٹکٹ جمع کرانےکاوقت ختم،انتخابی نشانات کل الاٹ ہونگے
سیاسی جماعتوں کی طرف سے جن امیدواروں کو ٹکٹ مل گیا ہے، صرف وہ ہی فائنل تصور کئے جائیں گے
مزید پڑھیئےایم کیوایم اور اے این پی کا انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پراتفاق
ایم کیوایم پاکستان اور اے این پی کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے بیک ڈورمذاکارات ہورہے تھے،ذرائع
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نےنااہل دانیال عزیزکی اہلیہ کو ٹکٹ جاری کردیا
ن لیگ نے دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر کو این اے 77 سے ٹکٹ جاری کیا
مزید پڑھیئےپاکستانی سائنسدان اور ان کی اہلیہ کی گمشدگی کی تحقیقات کا آغاز
نوزیر حسن اور ان کی اہلیہ کا نام تمام حراستی مراکز کی فہرست میں چیک کیا گیاہے، وزارت دفاع
مزید پڑھیئے