تازہ ترین

طرابلس میں صدارتی کونسل کے نائب سربراہ گھرسے اغوا

طرابلس:لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد نے وفاق کی حکومت کی صدارتی کونسل کے نائب سربراہ فتحی المجبری کو اْن کے گھر کے آگے سے اغوا کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کارروائی فتحی کی جانب سے لیبیا کی فوج کے سربراہ کے اْس فیصلے کی تائید کے …

مزید پڑھیئے

بھارتی جنگی جنون۔ اسرائیل سے ہزاروں میزائل خریدنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی جنگی جنون، مودی سرکارنے اسرائیل سے ہزاروں گائیڈڈ میزائل خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب اخباری رپورٹ کے مطابق بھارتی اور اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اس ضمن میں تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے تاہم وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے حتمی منظوری …

مزید پڑھیئے

امریکا میں مٹی کے طوفان سے مشکلات میں اضافہ

ٹیکساس:موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ لوگوں کوخوفزدہ بھی کردیتی ہے۔امریکامیں موسم کی ایسی سختی اس وقت دیکھی گئی جب اچانک مٹی کا طوفان امڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ٹاؤن Lubbockمیں موسم …

مزید پڑھیئے

یورپی ممالک کوایرانی بیسلٹک میزائل پروگرام پرتشویش ہے۔مرکل

برلن:جرمن چانسلر اینگلا میرکل کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک ایرانی بیسلٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ مشرق وسطی میں تہران کے "معاندانہ” رویّے کو قابو میں کرنے کے لیے کوئی حل تلاش کیا جائے۔عَمّان میں اردن کے فرماں روا شاہ …

مزید پڑھیئے

قضیہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت جاری رکھیں گے۔مصر

قاہرہ:مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قضیہ فلسطین کے حوالے سے اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ملک قضیہ فلسطین کے دو ریاستی حل اور مشرقی بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق انہوں …

مزید پڑھیئے

انڈونیشیا میں دہشت گردی پر’داعشی‘ جنگجو کو سزائے موت

جکارتہ:انڈونیشیا کی ایک عدالت نے 2016 میں دارالحکومت جکارتہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث ایک ’داعشی‘ جنگجو کو سزائے موت سنائی ہے۔ جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک میں کسی داعشی جنگجو کو سزائے موت سنائے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق انڈونیشیا کے …

مزید پڑھیئے

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

ریاض:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جنگ بندی کے خیر مقدم کے بعد رابطہ عالم اسلامی نے بھی فریقین میں جنگ بندی کو ’دانش مندانہ‘ اقدام قراردیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق رابطہ عالم اسلامی کے صدر دفتر سے …

مزید پڑھیئے

4ہزار سال پرانا زیتون کا تیل برآمد ہونے پر سائنسدان حیران

روم:اٹلی میں سائنسدانوں کو کھدائی کے دوران 4ہزار سال پرانے مرتبان میں سے زیتون کا تیل ملاجسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے علاقے سیسلی سے دریافت ہونے والے اس مرتبان میں زیتون کا تیل 4ہزار سال سے محفوظ تھا۔ مرتبان کی عجیب …

مزید پڑھیئے

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کو شدید تنقید

واشنگٹن :امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی رجیم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’مجرم‘ قرار دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ پر پوسٹ متعدد ٹویٹس میں امریکی وزیرخارجہ نے لکھا ہے کہ ایرانی رجیم اپنی قوم پرمظالم ڈھار رہی ہے۔ عوام پر …

مزید پڑھیئے

چینی صوبے گوانگ ڈانگ سے 39منشیات فروش گرفتار

گوانگ ژو:چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ سے 39منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،یہ ملزمان کافی عرصہ سے منشیات کا دھندہ کر رہے تھے ۔ پولیس 6ماہ سے ان کا پیچھا کر رہی تھی ۔مقامی حکام کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 16ویتنامی بھی شامل ہیں جن …

مزید پڑھیئے

چین کا600 تائیوانی نوجوانوں کوانٹرن شپ دینے کا اعلان

بیجنگ:چین 600 تائیوانی نوجوانوں کو مختلف صنعتوں میں انٹرن شپ فراہم کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملک بھر کے کئی سرکاری دفاتر اور کمپنیوں نے تائیوانی نوجوانوں کیلئے سمر انٹرشپ پروگرام متعارف کرایا ہے ۔ اس کا اعلان اسٹیٹ کونسل برائے تائیوان امور کے ترجمان ماژیاؤگوانگ نے کیا ہے ۔ …

مزید پڑھیئے

بغداد میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز کا محاصرہ۔1 کارکن گرفتار

بغداد:عراقی پولیس نے دارالحکومت بغداد میں ایران نواز ملیشیا حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز کا محاصرہ کر لیا اور مسلح جھڑپ کے بعد اس کے ایک کارکن کو گرفتار کر لیا ہے۔جھڑپ میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔عراق کی وزارت داخلہ کے ایک عہدہ دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ …

مزید پڑھیئے

یمنی ہوائی اڈے پر ایرانی ساخت کا ڈرون گرانے کا دعویٰ

صنا:یمن کی فوج نے اعلان میں بتایا کہ الحدیدہ کے ہوائی اڈے کے نزدیک حوثیوں کا ایک ایرانی ساخت کا ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔ چند روز قبل مغربی ساحل کے علاقے میں اسی نوعیت کا ایک طیارہ مار گرایا گیا تھا۔یمن میں "جوائنٹ بریگیڈز” فورس کی جانب سے …

مزید پڑھیئے

بغداد میں انتخابی بیلٹ باکسزکے گودام میں آگ لگ گئی

بغداد:بغداد میں ایک گودام میں جہاں بیلٹ باکس رکھے ہوئے تھے آگ لگ گئی تھی۔ عراقی حکام کا کہنا ہے کہ آتش زدگی کے اس واقعے میں بیلٹ باکسوں کا کوئی نقصان نہیں ہوا تھا اور انھیں پہلے ہی محفوظ جگہ پر منتقل کردیا گیا تھا۔عراقی وزارتِ داخلہ نے ایک …

مزید پڑھیئے

چین سے ہاتھی دانت کے35 ٹکڑوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی

نیننگ:جنوبی چین کے خود مختار ریجن گوانگ زی زوانگ کے کسٹم حکام نے ہاتھی دانت کے35 ٹکڑے برآمد کر لیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کسٹم حکام نے ایک ویتنامی مسافر کو چین ویتنام سرحد کے قریب ڈانگ زینگ کی بندرگاہ سے گرفتار کیا،جو ہاتھی دانت کے 35ٹکرے اسمگل کرنے کی …

مزید پڑھیئے