بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا جبکہ اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کابل میں سڑک کنارے سوئے9افراد قتل
یہ تمام افراد نشے کے عادی تھے اور نشے کی لت میں بے گھر ہوچکے تھے۔پولیس
مزید پڑھیئےعمران مافیا کو شریف گروپ کے دفاتر سے کچھ نہیں ملا۔مریم اورنگزیب
بتایا جائے اب جہانگیرترین اورخسرو بختیار کے دفاتراورملوں کو کب چیک کیا جائے گا۔ ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےعلی محمد خان کاوزیرتوانائی کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر تہذیب کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔علی محمد خان
مزید پڑھیئےپاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے پرتین کشمیری طالب علم گرفتار
ان طالب علموں پرملک سے بغاوت کرنے یعنی غداری کا الزام لگا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےکشمیری رہنماعلی گیلانی کی وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا
سید علی گیلانی نے مزارِ شہداقبرستان میں اپنی تدفین کی خواہش ظاہرکردی۔
مزید پڑھیئےامریکی سافٹ ویئرانجینئرنے اسلام قبول کرلیا
فاربرجورڈن نے یہودیت سے تائب ہوکر مفتی محمد نعیم کے ہاتھ پراسلام قبول کیا۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان گھٹیا زبان استعمال کرنا بند کردے۔رانا ثنا اللہ
کوئی ایسا لفظ کہہ دیا تو حلقے میں نہیں جا سکیں گی۔لاہور میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتعصب کی انتہا۔شاعرعمران پرتاپ گڑھی کو ایک کروڑ روپے جرمانہ
شاعرعمران پرتاپ گڑھی کو مرادآباد کی عید گاہ میں ہونے والے ایک مظاہرے میں شرکت پرجرمانہ کیاگیا۔
مزید پڑھیئےطلاق کے 35سال بعد جہیزکی واپسی کا دعویٰ
سابقہ بیوی نےایسی چیزیں لکھ دی ہیں جو 1960ئ میں تھی ہی نہیں۔ اسماعیل
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
افغان مہاجرین کی میزبانی پرپاکستان کا شکرگزارہوں۔انتونیو گوئترس
مزید پڑھیئےحوثی باغیوں نے سعودی اتحادی افواج کا جہاز مارگرایا
سعودی اتحادی افواج کی جانب سے ہوائی حملوں میں31 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشہنازانصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتار
گرفتار ملزمہ دیگر ملزمان کی بہن ہے تاہم مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیئےکبڈی ورلڈ کپ۔ فائنل میچ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائےگا
سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو30 کے مقابلے میں 52 پوائنٹس سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےبغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھرراکٹوں سے حملہ
کچھ راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب آگرے، کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئے
ان کی عمر70 برس تھی ،کینسرکے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کو قتل کردیا گیا
شہناز انصاری پر نوشہرو فیروز کے قریب گاﺅں چاناری میں فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےچینی،آٹا مہنگا ہونا حکومت کی کوتاہی ہے۔وزیراعظم کا اعتراف
مہنگائی کر کے پیسہ بنانے والوں کو چھوڑیں گے نہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف کی والدہ بھی لندن چلی گئیں
نواز شریف کی والدہ نے بیٹے کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہرکی تھی۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈرون حملے میں9افغان شہری جاں بحق
حملے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےنیب چھاپہ سیاسی قیادت کی تذلیل کی کوشش ہے۔رانا ثنا اللہ
میاں صاحب کی کمپنیز پر نیب کا چھاپہ قابل مذمت اورافسوسناک عمل ہے۔
مزید پڑھیئےادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ
کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ۔جسٹس وقار احمد سیٹھ
مزید پڑھیئےپی ای سی ایچ سوسائٹی میں گیس سے دو افراد جاں بحق
ایک گھرکی گٹرلائن کھولنے کے لیے پلمبر کام کررہا تھا پلمبرنے گٹر لائن میں تیزاب ڈالاجس سے تیز گیس پیدا ہونے سے پلمبربے ہوش ہوگیا۔
مزید پڑھیئےموٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ٹرانسپورٹر جاں بحق
ظفر اللّہ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال روانہ کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن اس باراسلام آباد آئے تو دھر لیاجائے گا۔شیخ رشید
بلاول سے میری دل لگی ہے، ان کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، وہ گرفتار نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ کی بڑی سیاسی شخصیت کا سابق فرنٹ مین ساتھیوں سمیت گرفتار
ملزمان سپرہائی وے پربراق پٹرول پمپ کے قریب پانچ ایکڑاراضی پر قبضہ کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےملک میں موجود ہوں،بھاگنے والا نہیں۔بلاول بھٹو
مریم نواز کی خاموشی کسی ڈیل یا مک مکاکانتیجہ نہیں ہوگی۔میڈیاسے گفتگو
مزید پڑھیئےمیئراسلام آبادشیخ عنصر کیخلاف ریفرنس دائرکردیاگیا
لوکل گورنمنٹ کمیشن نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قاuم کردی.
مزید پڑھیئےنیب کا لاہور میں شریف گروپ کے دفاترپر چھاپہ
شریف فیملی کے دفاتر سے کمپیوٹرز،لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پراشتعال انگیزی۔سینئربھارتی سفارتکاردفتر خارجہ طلب
سیز فائر معاہد ے کی خلاف وزری پر سخت احتجاج کیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos