تازہ ترین

تہران میں ہزاروں افرادکابڑھتی قیمتوں۔ کرنسی قدر میں کمی پراحتجاج

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں ہزاروں افراد ایک بار پھر بڑھتی قیمتوں اور کرنسی کی قدر میں کمی پر حکومت مخالف احتجاج کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کے مرکزی بازار میں جاری ہڑتال کے بعد ان مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو ایک غیرمعمولی بات ہے۔اس …

مزید پڑھیئے

برطانوی شہزادہ ولیم 4روزہ دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

عمان:برطانوی شہزادہ ولیم تل ابیب پہنچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے کسی رکن کا یہ پہلا سرکاری دورہ اسرائیل ہے، شہزادہ ولیم اپنے اس4 روزہ دورے کے دوران یروشلم اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔رپورٹ کے مطابق وہ اس دوران اسرائیلی وزیر اعظم …

مزید پڑھیئے

دبئی پولیس کے بھارتی اہلکارنے قیدی کے 6ہزار درہم چوری کرلئے

دبئی:لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کا ذمہ دار پولیس اہلکار قیدی کے 6000 اماراتی درہم ہڑپ کر گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس نے ایک بھارتی بزنس مین کو چیک بونس ہونے کے معاملے میں گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے لی گئی رقم تھانے …

مزید پڑھیئے

پابندیاں کےباعث ایران کی 1300مصنوعات پر پابندی کا فیصلہ

تہران:ایران میں 1300سے زائد مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے تاریخی گرینڈ بازار میں تاجروں نے غیر ملکی زر مبادلہ سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا اور بیشتر دکانیں بند رکھیں۔ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی ریال …

مزید پڑھیئے

مراکش نےغزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈ اسپتال قائم کردیا

غزہ: مراکش کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ملٹری فیلڈاسپتال قائم کر دیا گیا ہے۔ اسپتال کا کنٹرول مراکشی حکام کے پاس ہوگا تاہم اس میں مقامی فلسطینی انتظامیہ کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں مراکش کے سفیر احمد التازی نے غزہ …

مزید پڑھیئے

تارکین وطن کے مسئلے کا حل یورپی سطح پر نکالا جا ئے۔انجیلامرکل

برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے اپنے موقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تارکین وطن کے مسئلے کا حل یورپی سطح پر نکالا جا ئے، ویانا کو یونین کی بیرونی سرحدوں کی بہتر حفاظت کے لیے تیز رفتار فیصلے کرنا ہوں۔بین الاقوامی ذرائع کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل …

مزید پڑھیئے

ٹیکساس میں زیرتعمیر اسپتال میں دھماکے سے1شخص ہلاک۔ 12زخمی

واشنگٹن:امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے والے دھماکے سے1شخص ہلاک اور 12زخمی ہوگئےجنہیں فوری طورپر قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کےبعدزیرتعمیر اسپتال کی بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک زیرتعمیر اسپتال میں ہونے …

مزید پڑھیئے

الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا کا3ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا اعلان

نیویارک:الیکٹرک کاریں بنانے والے اولین ادارے ٹیسلا نے3ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الیکٹرک کاریں بنانے والے اولین ادارے ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے 3 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کر دے گا۔ یہ تعداد اس امریکی کمپنی کے …

مزید پڑھیئے

اوسلومیں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد کودگنا کرنے کامطالبہ

اوسلو:ناروے کا کہنا ہے کہ اوسلومیں تعینات امریکی فوجیوں کی تعداد کودگنا کر دیا جائےتاکہ امریکی فوجیوں کو ناروے اور روس مابین سرحدی علاقے میں تعینات کیا جا سکے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کا ارادہ ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے ساتھ شراکت داری کے دائرہ کار …

مزید پڑھیئے

چین کاپنشن فنڈکیلئے سنٹرل ایڈجسٹمنٹ فنڈ قائم کرنے کافیصلہ

بیجنگ:چین مقامی حکومتوں کے ادائیگی کے بوجھ میں توازن پیدا کرنے کیلئے کمپنی ملازمین کے بنیادی پنشن فنڈ کیلئے سنٹرل ایڈجسٹمنٹ سسٹم قائم کریگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی کابینہ نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ موجودہ پنشن کی بنیاد پر مختلف صوبائی علاقوں میں پنشن فنڈ کو باقاعدہ بنانے …

مزید پڑھیئے

زمبابوے نے چینی سیاحوں کیلئے ویزہ شرائط میں نرمی کردی

ہرارے:زمبابوے نے چینی سیاحوں کیلئے ویزہ شرائط میں نرمی کردی ،چینی سیاحوں سے کہا گیا ہے کہ انہیں زمبابوے آنے کیلئے چین سے ویزہ حاصل کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ انہیں ویزہ زمبابوے ایئرپورٹ پہنچنے پر جاری کردیا جائے گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمبابوے کے وزیرداخلہ وثقافت اوبرمپوفو نے …

مزید پڑھیئے

ترکی اور آذربائیجان کی تاناپ نامی مرکزی پائپ لائن کا افتتاح

باکو:ترکی اور آذربائیجان کے صدور نے تاناپ نامی بڑی پائپ لائن کا افتتاح کر دیا،ناناپ آذربائیجان سے قدرتی گیس یورپ پہنچائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی اور آذربائیجان کے صدور نے تاناپ نامی ایک ایسی بڑی پائپ لائن کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے ذریعے آذربائیجان سے قدرتی …

مزید پڑھیئے

امریکا اور جنوبی کوریاکی جنگی مشقوں کے خاتمہ پر شکوک ہیں۔جاپان

ٹوکیو:جاپان نے امریکی فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور جنوبی کوریا مابین جنگی مشقوں کا خاتمہ شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس …

مزید پڑھیئے

نائیجریا کے شمالی صوبے میں خوراک کی کمی کے باعث 25 بچےمرگئے

نائیجر:نائیجریا کے شمال میں واقع جیگاوا صوبے میں خوراک کی کمی کی بنا پر 4 ماہ میں 25 بچے اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبائی نیوٹریشن ادارے کے منیجر نے کہا ہے کہ 4 ماہ میں 25 بچے خوراک کے فقدان اور ناقص ماحول کی بنا …

مزید پڑھیئے

چین ایڈز کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔اقوام متحدہ

اقوام متحدہ:یو این اینٹی ایڈز کے ایگزیٹو ڈائریکٹر مشل سیڈیبینے ایڈز کیخلاف ایجنسی کی جہدوجہد کی تازہ ترین پیشرفت کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد کہا ہے کہ چین ایڈز کا مقابلہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سینئر اہلکار نے …

مزید پڑھیئے

جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت کا اساتذہ کو ہڑتال کی اجازت سے انکار

برلن:جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے4 اساتذہ کے مطالبات مسترد کر دیے ہیں کہ ان کو ہڑتال کرنے کی اجازت دی جائے۔ آئینی عدالت کے مطابق سرکاری عہدیداروں کوہڑتال پر جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 4جرمن اساتذہ نے اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا تھا …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں خواتین گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی

ریاض:سعودی عرب میں خواتین اب گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سال قبل تک سعودی خاتون کو چست جینز اور ہارلے ڈیوڈسن ٹی شرٹ پہنے ریاض اسپورٹس سرکٹ میں موٹربائیکس چلاتے دیکھنے کا تصور کرنا بھی مشکل تھا تاہم 24 جون سے خواتین کے …

مزید پڑھیئے