ڈاکٹروں کی ٹیم نے آصف زرداری کا دوبارہ معائنہ کیا اورضروری ٹیسٹ لیے.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی،سرد ہوائیں۔ٹھنڈ میں اضافہ
شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کل بحرین کا دورہ کریں گے
وزیراعظم کو بحرین کے اعلیٰ ترین سویلین اعزاز سے بھی نوازا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسیاہ فام سردارنی مس ورلڈ 2019 کا تاج لے اڑی
عالمی مقابلہ حسن میں انڈیا کی حسینہ تیسرے اور فرانس کی حسینہ رنر اپ رہیں۔
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں دم گھٹنے،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آگ لگنے سے 5افراد جاں بحق
ایبٹ آباد میں ایک گھرکے کمرے میں گیس بھرجانے سے دم گھٹ کر3 افراد،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوبچے جل کر دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیئےجناح گراؤنڈ میں یادگار شہدا کو نامعلوم افراد نے مسمار کردیا
ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت جناح گراؤنڈ پہنچ گئی،یادگار شہدا دوبارہ تعمیرکرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےآصف زرداری گھرپرعلاج کرانے کے خواہاں
آصف زرداری نے بلاول ہائوس میں ذاتی معا لجین سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے مدینہ میں نوافل ادا کیے
مدینہ کے ڈپٹی گورنر وحیب السہلی اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے وزیر اعظم کااستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔چیف جسٹس
کیس پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ یہ کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی وزیراعظم مودی منہ کے بل گر پڑے
اچانک افتاد پرسیکیورٹی اہلکار گھبرا گئے، فورا لپک کر مودی کو سہارا دے کر اٹھالیا۔
مزید پڑھیئےطالبان ہمدرد اہلکاروں نے27 افغان فوجیوں کو گولیوں سے بھون ڈالا
طالبان حامی اہلکار جاتے ہوئے اپنے ساتھ اسلحہ اور ساز و سامان بھی لے گئے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف نے سنگین غداری مقدمہ میں پھر رکاوٹ ڈال دی
جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی 16 دسمبر کو پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت کریں گے۔
مزید پڑھیئےوکلا کی ملک بھر میں تیسرے روز بھی ہڑتال
وکلا کی جانب سے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اورمقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم 16 تا21دسمبر تک 3 ملکوں کا دورہ کریں گے
عمران خان16دسمبر کو بحرین جبکہ 17دسمبر کوسوئٹزرلینڈ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےلیگی رہنما احسن اقبال کی بھی شامت آ گئی
نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر اسپورٹس سٹی کاریکارڈقبضے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھارت کے داماد نکلے
بورس جانسن کی سابقہ بیوی میرینا کا تعلق بھارت سے ہے۔ دونوں میں گزشتہ برس علیحدگی ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیئےبلاول کی سیاست بھی مریم کی طرح ختم ہو جائے گی۔شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں فائرنگ کرنے والی خاتون نے ضمانت کرالی
خاتون پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم سندھ میں فسادات کرانا چاہتی ہے۔اسماعیل راہو
وہ سندھ کی تقسیم کو چھوڑ یں، اپنی جماعت کو مزید تقسیم سے بچائیں۔
مزید پڑھیئےخسروبختیارکو قومی اقتصادی کونسل سے نکال دیاگیا
ان کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےہرجانہ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد
جج نے فریقین کو 18 جنوری کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپنڈی ٹیسٹ میں بارش کھیلتی رہی۔چوتھے روز کا کھیل ختم
چار روز میں مہمان ٹیم کی پہلی اننگز ہی مکمل نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےقانون کے رکھوالوں نے قانون کو پیروں تلے روندا۔فردوس عاشق اعوان
سیاسی یتیموں کا ٹولہ سیاسی محاذ پر زندہ رہنے کے لیے چٹکلے چھوڑتا رہتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشیخ رشید پرانڈے برسانے والا جیالا رہا
ریلوے پولیس نے کامران وڑائچ کو گرفتارکرکے تھانے منتقل کیا تھا۔شیخ رشید کے حکم پر رہائی ملی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھیئے’’ڈی جی آئی ایس پی آرمیرے ماموں ہیں‘‘
وہ سید زادے ہیں اور جلا کر راکھ کردیں گے ۔حمزہ نامی شہری کی پولیس کو دھمکیاں
مزید پڑھیئےاٹارنی جنرل کو ہٹانے کیلیے درخواست سپریم کورٹ میں دائر
انور منصور خان کی عمر 65 سال سے زائد ہے،آئین کے مطابق 65 سال کی عمر پوری ہونے پر ججز ریٹائر ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کی 6ریاستوں نے متنازع قانون نافذکرنے سے انکارکردیا
پر تشددمظاہروں کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل، جاپانی وزیراعظم نے دورہ ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے بھانجے کی گرفتاری کیلیے دوسرا چھاپہ،حسان نیازی تاحال مفرور
دوسرے چھاپے کے دوران بھی حسان نیازی پولیس کو چکمہ دینے میں کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos