ایک پیسے کی کرپشن دکھا دیں، سیاست سے دستبرار ہو جاﺅں گا۔عدالت میں بیان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آبادبلالیا
ملاقات میں آزادی مارچ اور پنجاب حکومت کی حکمت عملی زیرغور آنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر ملزکیس۔ نوازشریف کا 14روزہ ریمانڈ منظور
انہیں 25 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کی تحویل میں دے دیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن سے رابطے کا کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔نور الحق قادری
وزیر اعظم نے کوئی ذمے داری نہیں سونپی، ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے3 میجرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا
2 میجرز کو 2 ،2 سال کی قید بامشقت کی سزا بھی سنائی گئی.آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے مشرف رسول کی تقرری غیر قانونی دیدی
تقرری میں رولزاینڈریگولیشن کو نظراندازکیا گیا، بورڈ آف ڈائریکٹرزکاکام ربڑاسٹیمپ کا تھا۔
مزید پڑھیئےفیس بک پر دوستی،جاپانی لڑکی نے پاکستان آ کر شادی کر لی
جاپان کی رہائشی سنیتا کی 6 ماہ قبل ڈسکہ کےسفیان علی ڈھلوں سے دوستی ہوئی جو پیار میں بدل گئی۔
مزید پڑھیئےجیل میں ساتھیوں سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔شاہد خاقان عباسی
عدالت نے شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف پر نیا مقدمہ درج کرانا انتقامی کارروائی ہے۔احسن اقبال
دھرنے سے متعلق حکمت عملی سے نواز شریف نے حسین نواز کو آگاہ کر دیا۔ کیپٹن (ر) صفدر
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے کشمیرپرغاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔وزیر اعظم
مقبوضہ کشمیرمیں انسانی المیہ تیزی سے بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔ٹویٹر پر پیغام
مزید پڑھیئےنوازشریف کو نیب نے چوہدری شوگر ملزکیس میں گرفتارکرلیا
سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ پر مشاورت، شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات نہ ہوسکی
شہباز شریف کمر درد کے باعث آج کوٹ لکھپت جیل نہیں جائیں گے۔
مزید پڑھیئےسری لنکا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کر لیا
جیت کیلیے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا گیا،قومی ٹیم 134 رنز بناسکی
مزید پڑھیئےترک فوج کے شمالی شام میں داخلے کے بعد شدید لڑائی
عام شہریوں کی ہلاکتوں کی خبریں ہیں۔ ہزار افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےجسے پاکستان سے پیار ہے وہ مولانا فضل الرحمٰن کے پیچھے چلے گا۔نواز شریف
حکومت کے خاتمے تک ن لیگ آپ کے ساتھ ہے۔نواز شریف کا مولاناکو خط
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کے دلہافضل الرحمن ہوں گے۔کیپٹن (ر)صفدر
جوگھرجائےگی وہ دلہن ہوگی۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان
اکرم خان درانی نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی اور مولانا فضل الرحمن کا خصوصی پیغام پہنچایا۔
مزید پڑھیئےاب شناختی کارڈز ڈاکخانوں میں بھی بنیں گے
ابتدائی طور پر ملک کے 200 مختلف ڈاکخانوں میں شناختی کارڈز بنانے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ترجمان نادرا
مزید پڑھیئےمشرف کی غازی عبدالرشید قتل کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد
پرویزمشرف کے خلاف ایف آئی آر 2013 میں درج ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی مزید بڑھے گی.گورنراسٹیٹ بینک
معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے اوراب صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبانی ایم کیوایم پر دہشتگردی دفعات کے تحت فرد جرم عائد۔مقدمہ درج
انہیں ویسٹ منسٹر کی کورٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں ان کی گرفتاری یا ضمانت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےچیف سلیکٹر کی اتنی تنخواہ۔مصباح الحق کے خلاف رٹ پٹیشن دائر
ماہانہ 32 لاکھ روپے تنخواہ پر اعتراض اٹھایا گیاہے، ماہانہ 32 لاکھ روپے تنخواہ پر اعتراض اٹھایا گیاہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے قافلے27 اکتوبرکو اسلام آباد روانہ نہیں ہوں گے
27 اکتوبرکو مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کرکے کارکن گھروں کو چلے جائیں گے۔پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےبھارت رافیل لےیا کچھ اور،پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے۔پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 66 روز ہوچکے ہیں، کشمیری شدید مسائل کا شکار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ ہی برطانیہ میں جائیدادوں کے اصل مالک ہیں۔اٹارنی جنرل
ان کے بچے جائیدادوں کے بے نامی دار ہیں۔ کونسل کےخلاف درخواست قابل سماعت نہیں۔سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےترکی کا شام پر حملہ۔امریکا نے یو ٹرن لے لیا
امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےشناختی کارڈ کی شرط نہیں مانتے۔تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
ایف بی آر حکام سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔ 28 اور 29 اکتوبرکو پورے ملک میں شٹرڈاوٴن کیا جائے گا۔انجمن تاجران
مزید پڑھیئےن لیگ کاپی ٹی آئی کیخلاف پارٹی فنڈنگ کانیاکیس دائرکرنے کا فیصلہ
محسن شاہ نواز رانجھا نے ریکارڈ حاصل کرنے کیلیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے 14 اکتوبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا
شاہ لطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پرعام تعطیل ہوگی،نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔نواز شریف کی متفرق درخواست منظور
اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم جاری کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos