تازہ ترین

پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ فرانزک…

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثنا چیمہ کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، لڑکی کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، پنجاب فرانزک لیبارٹری نے فرانزک رپورٹ جاری کر دی۔ثناچیمہ کو 18اپریل کوقتل کیا گیا تھا، اسے 19 اپریل کو اٹلی واپس جانا تھا۔ والد نے ثناچیمہ کی موت کو …

مزید پڑھیئے

آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچیوں سمیت…

کوٹلی: آزاد کشمیر کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق چڑھوئی کے علاقے ناڑہ کوٹ میں ایک مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ملبے تلے دب گئے تھے۔انہوں نے بتایا کہ حادثے میں 2 بچیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے، جن کی لاشیں ملبے سے نکال …

مزید پڑھیئے

فیصل آباد۔مسافر بس کو ٹرالر نے ٹکر ماردی، 4 مسافر جاں بحق

فیصل آباد میں ساہیاں والہ انٹر چینج کے قریب ملتان سے راولپنڈی جانے والی بس کو ٹریلر نے ٹکر مار دی ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہو گئے ہیں۔واقعے کے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاموں …

مزید پڑھیئے

لگتا ہے 5 ارب ڈالر کبوتروں سے باندھ کر انڈیا بھیجے گئے ۔مریم نواز

لاہور:قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف مبینہ طور پر چار اعشایہ نوارب ڈالر کی رقم بھارت بھجوانے کی تحقیات کا حکم دے دیا۔ جس پر مریم نواز نے نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے یہ 5ارب ڈالرز کبوتروں کے پروں …

مزید پڑھیئے

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے شہروں صوابی، پاراچنار، سوات، ایبٹ آباد، مردان، مانسہرہ، ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیئے

امریکا کا ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتےہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعلان کیا کہ امریکا ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے کا حصہ نہیں رہے گا۔وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئےامریکی صدر کا کہناتھاکہ …

مزید پڑھیئے

12سال غاروں میں رہنے والا ہسپانوی باشندہ

سیرا مورینو، اسپینکیمقامی پہاڑی سلسلے کے قریب رہنے والے 72سالہ ہسپانوی شہری دنیا میں انسانوں کے ساتھ عرصہ گزارنے کی وجہ سے انتہائی مایوسی کا شکار ہیں اور ا ب وہ اپنی اصل دنیا میں لوٹ جانا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مارکوس روڈرگز پینٹوجا نامی شخص کو اس کے والدین …

مزید پڑھیئے

وفاقی کابینہ اجلاس میں اردن کیساتھ مجرموں کے تبادلوں کے معاہدے کی توثیق

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اردن کے ساتھ مجرموں کے تبادلوں کے معاہدے کی توثیق کردی، اجلاس میں کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 27 اپریل کو اجلاس میں کیے گے فیصلوں کی بھی توثیق کی …

مزید پڑھیئے

برطانوی والدین نے بچوں سے رہائش کا کرایہ وصول کرنا شروع کردیا

شاید آپ کو اس بات پر یقین نہ آئے مگر یہ حقیقت ہے کہ آج کی’’ کاروباری دنیا ‘‘ میں ہر چیز کاروبار اور تجارت بن کر رہ گئی ہے اور جو اطلاعات آرہی ہیں اس کے مطابق بہت سے والدین نے اپنے ساتھ رہنے والے بچوں سے بھی گھر …

مزید پڑھیئے

50جرائم کرنے والی’’ بدمعاش‘‘ لڑکی

جرم ایک نفسیاتی کیفیت ہے اور جب یہ کیفیت شدت اختیار کرلیتی ہے تو انسان بلا سوچے سمجھے جرائم کا ارتکاب کرتا رہتا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جرم کرتے وقت ان میں سے بہت سے مجرموں کو اندازہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے کیسی قانون شکنی …

مزید پڑھیئے

جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔وزیر مملکت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما اوروزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے وژن2025 پر عمل درآمد کیا جار ہا ہےاور جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں۔ وزیر مملکت کا کہناتھاکہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوان تکنیکی تعلیم حاصل کرنا …

مزید پڑھیئے

اسٹیٹ بینک نے 4.9 ارب ڈالر بھارت منتقل کرنے کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے9.4 ارب ڈالر بھارت بھیجے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک نے 2016 میں ہی کہہ دیا تھا کہ اس رپورٹ میں کوئی صداقت نہیںاور ورلڈ بینک نے غلط اندازوں پر رپورٹ تیار کی تھی۔رپورٹ میں1947 میں …

مزید پڑھیئے

سندھ بے حال ہے اور صرف زرداری خوشحال ہے۔ شہباز شریف

مٹیاری : مٹیاری میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شبہاز شریف نے کہاکہ آج سندھ بے حال ہے اور آصف زرداری خوشحال ہے، افسوس ہے کہ سندھ میں سب سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں ، سندھ میں اسپتال میں سہولیات ہیں …

مزید پڑھیئے

سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ویسٹ انڈیز کا بالنگ کوچ تعینات کردیا گیا

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو ٹیم کا بالنگ کوچ تعینات کر دیا گیا ہےجبکہ مشتاق احمد رواں ماہ ویسٹ انڈین ٹیم کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے ساتھ معاہدے کو سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک اعزاز قرار دیا اور …

مزید پڑھیئے

بلی نے خچر کی پیٹھ کو بستر سمجھ لیا

بلیاں یا تو مزاجاً بہت پرسکون ہوتی ہیں اوران کا سکون اس وقت برقرار رہتا ہے جب تک انہیں چھیڑا نہ جائے ورنہ وہ بے حد غضب ناک ہوجاتی ہے۔قدرت نے بلیوں میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ کسی بھی جگہ بے حد اطمینان سے سوتی ہیں اور اس …

مزید پڑھیئے

بلاول بھٹونے عمران خان کو حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کردی

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کو حکیم سعید گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کر لیں ،کراچی ہمارا شہر ہے ہم کہیں بھی جلسہ کر سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو …

مزید پڑھیئے

پاک فوج کا نام استعمال کرنے والی جعلی تنظیموں کےخلاف کارروائی کا انتباہ

راولپنڈی: حکومت نے وفاقی حکومت اور عسکری اداروں کے نام استعمال کرکے پنجاب اور سندھ میں کام کرنے والی جعلی تنظیموں کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا ہے۔حکومت کے مطابق یہ تمام تنظیمیں پاک فوج اور مرکزی خفیہ ادارے کے لیے کام کرنے کا دعویٰ کرتی ہیںاور سینئر فوجی آفیسرز …

مزید پڑھیئے

 حکیم سعید گرائونڈ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

کراچی : حکیم سعید گرائونڈ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیاگیاہے، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں دونوں سیاسی جماعتوںپیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے 700 کارکن نامزد کیے گئے ہیں، واضح رہے کہ گزشتہ رات 12 مئی کو …

مزید پڑھیئے

خان صاحب دن رات جھوٹ بول کر قوم کو دھوکا دے رہے ہیں ،شہباز…

چکوال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ خان صاحب دن رات جھوٹ بول کر قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں ،اب قوم عمران خان کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صحت کی سہولیات …

مزید پڑھیئے

جنوبی کوریا میں تائیکوانڈو کا ریکارڈساز مقابلہ، 8ہزار افراد کی شرکت

سیولمیں ایک مقامی وسیع و عریض میدان میں منعقد ہونے واالے مقابلے کی تصاویر جاری ہوگئیں۔ جس میں شرکاء کی تعداد سابقہ مقابلوں سے کہیں زیادہ ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق اس مقابلے میں 8ہزار سے زیادہ افراد نے ایک ساتھ تائیکوانڈو کے فن کا مظاہرہ کیا۔ مقابلے کے شرکاء …

مزید پڑھیئے

انٹارکٹیکا سے گلشیئر کھینچ کر کیپ ٹاؤن لانے کا منصوبہ

جنوبی افریقا میں آج کل پانی کی شدید قلت ہے۔ قلت دور کرنے کیلئے حکومت کو ایک ماہر نے مشورہ دیا ہے کہ وہ انٹارکیٹکا سے ایک بڑا سا گلیشیئر کھینچ کر کیپ ٹاؤن لائے۔ انٹارکیٹیکا وہاں سے کوئی 1200 میل دور ہے۔ اس کا کہناہے کہ اس طرح لاکھوں …

مزید پڑھیئے

انڈیا کے سب سے صاف شہر میں شوہروں کی دھلائی

برصغیر پاک و ہند میں گھریلو تشدد کی خبریں آئے دن اخبارات اور میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں جن میں شوہر بیویوں کو زدوکوب کرتے نظر آتے ہیں لیکن شاید ہی کوئی اس بارے میں سوچتا ہوگا کہ گھریلو تشدد کا شکار صرف بیویاں نہیں بلکہ شوہربھی ہوتے ہیں۔گھریلو …

مزید پڑھیئے

ایسا گاؤں جہاں 80فیصد کنوارے آباد ہیں

بھارت کی ریاست یوپی میں بندیل کھنڈکے ضلع جھانسی سے 60کلومیٹر دور موٹھ تحصیل علاقے کے گاؤں پریچھا ، ڈھمر پورہ اور گنیش بیہڑ علاقے ایسے ہیں جہاں پانی کی کمی سے لڑکوں کی شادیاں نہیں ہوتیں۔ان گاؤوں میں نوجوان کنواروں کی تعداد80فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ان میں سے بعض …

مزید پڑھیئے

کیوی پھل روشن آنکھوں کیلئے مفید ہے

خواتین اپنی جلد کے ساتھ ساتھ آنکھوں کو دیدہ زیب اور روشن بنانے کیلیے کئی جتن کرتی ہیں۔ ماہرین غذائیات کے مطابق ایسی غذائیں موجود ہیں جو آنکھوں کو حسین اور ہونٹوں کو تروتازہ اور دیدہ زیب بناتی ہیں۔کھٹا میٹھا اور خوش ذائقہ پھل کیوی اب پاکستان میں بھی دستیاب …

مزید پڑھیئے

ایون فیلڈریفرنس: عدالت نےملزمان کا بیان لینے کی نیب کی استدعا مستردکردی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب سردار مظفر عباسی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزمان کا بیان قلمبند کرنے کی استدعا کی۔تاہم وکیل صفائی کی طرف سے نیب کی استدعا کی مخالفت کی …

مزید پڑھیئے

اصغرخان کیس میں حکومت کوسابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کیلیے ایک ہفتے کی…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق سماعت کی، اس موقع پر اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت اصغر خان کیس میں …

مزید پڑھیئے

احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس…

لیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس نہیں ہے، موجودہ پارلیمانی نظام ملک اور قوم دشمن ہے ہم نے صوبہ کے …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کی قندوز میں مدرسے پر حملے میں 30 بچے جاں بحق ہونے…

اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2 اپریل کو افغانستان کے شمالی شہر قندوز کے ضلع ارچی میں مذہبی نوعیت کی تقریب جاری تھی کہ افغان فضائیہ نے حملہ کردیا۔رپورٹ میں اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں …

مزید پڑھیئے

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات جاری تھے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کمیٹی مذاکرات کررہی تھی۔تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئےہیں جس کے …

مزید پڑھیئے