بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے خواتین کو حفاظت خود اختیاری کیلیے مرچی کا اسپرے ساتھ رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب اور قطر کے درمیان برف پگھلنے لگی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے قطرکے امیرکو خلیجی علاقائی ممالک کی ریاض میں ہونے والی چوٹی کانفرنس کیلیے مدعو کر لیا۔
مزید پڑھیئےدنیا میں جنت نما شہر کا افتتاح
سامجیون مقدس سمجھے جانے والے پہاڑی سلسلے پائیٹکو کے دامن میں واقع ہے۔
مزید پڑھیئےسکھ عقیدت مند لڑکی پاکستان کیوں آئی؟
گرودوارہ کرتا پور سے اس لڑکی کی پاکستان جانے کی کوشش کو سکیورٹی اہلکاروں نے ناکام بنادیا۔
مزید پڑھیئےڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
علیم خان کی پارک ویو سوسائٹی میں 2018 میں پلاٹ خریدے تاہم ابھی تک قبضہ نہیں ملا۔
مزید پڑھیئےپشاور بڑی تباہی سے بچ گیا
خاتون خودکش حملہ آور کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے 6ریفرنس دائر کرنے،15 انکوائریوں کی منظوری دیدی
دبئی میں پاکستانیوں کی 1.1کھرب روپے کی غیر قانونی منتقلی کا معاملہ ایف بی آر کوبھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیئےمالی خسارہ کم اور معیشت میں بہتری آ گئی۔ حکومت
عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کااعتراف کررہے ہیں۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں ملک ریاض کی جائیداد ضبطی کی اصل کہانی سامنے آگئی
سپریم کورٹ کو 190 ملین پاﺅنڈ کی ادائیگی کیلیے برطانیہ میں اپنی جائیدا د خود فروخت کی ہے۔ملک ریاض
مزید پڑھیئےحکومت سیاسی درجہ حرارت بڑھانا چاہتی ہے۔احسن اقبال
ن اثاثوں کو شہباز شریف نے ڈکلیئر کیا ہوا ہے انہیں سیل کرنا زیادتی ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایک شخص نے دو بیویوں سمیت آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا دی
مذکورہ شخص نے پہلے دوبچوں کو قتل کیا پھر چھلانگ لگائی۔
مزید پڑھیئےپیر کے ہاتھوں 20 افراد کے قتل کیس کا ناقابل یقین فیصلہ آگیا
ملزم عبدالوحید اور3 ساتھیوں کو 27 ،27 مرتبہ سزائے موت، 100 سال قید اور جائیدا د ضبط کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کو ایک اور نوٹس جاری
الیکشن کمیشن نے9 دسمبرکو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےکاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ عدالت کیوں گئیں?
ہ یہ ان کا نہیں دارالامان کی بچیوں کے مستقبل کا سوال ہے۔افشاں لطیف
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں صدارتی محل پر دستی بم حملے میں 2 فوجی زخمی
صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش میں ناکامی پرحملہ آور محل سے منسلک پارک میں دستی بم پھینک کرفرارہوگئے۔
مزید پڑھیئےمصباح الحق کا سفارشی کون تھا۔حیران کن انکشاف
مصباح الحق میانوالیہ نیا نیا باریش ہوا ہے،مولانا طارق جمیل اُس پر صدقے واری جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور۔مسجد سےایک لاکھ روپےکا جوتا چوری
ڈیفنس کا رہائشی شیراز میسن روڈ کی ایک مسجد میں نماز مغرب ادا کرنے گیا تھا کہ جوتے چوری ہو گئے۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس۔ن لیگ نے تفصیلات جمع کرانے کیلیے وقت مانگ لیا
اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کے وکلاکو 11دسمبرکو دوبارہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے شہبازشریف کی تمام جائیداد منجمد کر دی
منجمد کیے گئے اثاثوں میں شہبازشریف کے ماڈل ٹاﺅن کے دونوں گھر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچاند کے حسن کو ماند کرنے والے بھارتی سیٹلائٹ کا ملبہ مل گیا
6 ستمبرکو بھارتی سیٹلائٹ چندریان-2 'وکرم لینڈر' چاند پرگرکر تباہ ہو گیاتھا۔
مزید پڑھیئےحکومت کونیب قانون تبدیل کرنے کا کہا تھا لیکن نہیں کیا۔چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے آشیانہ اقبال کیس میں امتیاز حیدرکی درخواست ضمانت منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کیلیے پریشان کن خبر
قومی ٹیم آئی سی سی ریکنگ میں آٹھویں نمبرپرچلی گئی، بھارت پہلے اور نیوزی لینڈ دوسرے پربراجمان
مزید پڑھیئےوزیر قانون بنتے ہی فروغ نسیم کا لائسنس پھر معطل
دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔پاکستان بار کونسل
مزید پڑھیئےفلپائن میں سمندری طوفان۔2 لاکھ افراد بے گھر
متاثرہ علاقوں میں تعلیمی مراکز، مارکٹس اور دفاتر بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےرجسٹرار احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس واپس کر دیا
نیب کو دستاویزات ترتیب اور نمبرنگ کے اعتراضات دور کرکے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے درخواست ضمانت دائر کر دی
درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن گیا۔فواد چوہدری
عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہیے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پرحکومت اور اپوزیشن کااتفاق
بلوچستان سے نوید بلوچ کے نام پراتفاق ہوگیا۔پیپلزپارٹی اورن لیگ سندھ سے ایک نام پر متفق ہونے کیلیے کوشاں۔
مزید پڑھیئےنیب تو چاہتا ہے جرم ثابت ہونے سے پہلے سزاہوجائے۔سپریم کورٹ
بلال قدوائی 21ماہ سے جیل میں ہے اگر نیب نے جرم ثابت کردیاتو سزاہوگی۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ
آصفہ بھٹو زرداری کی درخواست پر وہ عدالت میں درخواست ضمانت کے لیے راضی ہوئے۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos