وزیراعلی سندھ نے صوبے بھر میں طلبہ یونینز پر سے پابندی ہٹانے کی باقاعدہ منظوری دیدی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈالر نیچے گرگیا۔اسٹاک مارکیٹ اوپر چڑھ گئی
دس ماہ بعد اسٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکر گیا۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں۔مریم اورنگزیب
ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
مزید پڑھیئےقسمت کا کھیل۔بیٹی جج اورباپ چپڑاسی
پٹنہ کے کنکڑ باغ کی رہنے والی ارچنا نے بہار جوڈیشل سروس مقابلہ کا امتحان پاس کر لیا۔
مزید پڑھیئےمقتدر اداروں کو کہتا ہوں،وہ بھی آئین کو مانیں۔مولانا فضل الرحمن
غلاموں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےالعریبیہ شوگر مل کیس۔ اثاثے منجمد ہونے کیخلاف درخواست مسترد
عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کیا۔۔
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی
موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا۔
مزید پڑھیئےبشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے استعفی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں برف کا طوفان۔800 پروازیں منسوخ
۔25 گاڑیاں ٹکرا گئیں، بفالو میں برف کے باعث طیارہ رن وے پر پھسل گیا۔
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان پھر وزیرا اطلاعات بن گئے
اسلم اقبال نے وزارت اطلاعات کی اضافی ذمے داریاں لینے سے معذرت کرلی تھی۔
مزید پڑھیئےانصاف کا متلاشی دنیا سے رخصت ہو گیا
جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے اپنے مواخذے کیلیے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا
ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی کے لیے کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہو سکتے۔ قانونی مشیر وائٹ ہاؤس
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو مات۔آسٹریلیا کا کلین سوئپ
آسٹریلیا نے پاکستان کوایک اننگزاور48 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےرام ایک انسان تھے،خدا نہیں۔سابق بھارتی چیف جسٹس
ہندوتوا کی طاقتوں نے رام کے نام کو بدنام کردیا ہے۔جسٹس مارکنڈے کاٹجو
مزید پڑھیئےموبائل فون خریدنے کیلیے’چہرے کی شناخت’لازمی
ایسے صارف کے نام نیا ٹیلی فون نمبر یا موبائل سیٹ جاری نہ کریں جس کی فیس اسکینگ نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیئےاردن میں آتشزدگی سے13پاکستانی شہری جاں بحق
آگ اتنی خوفناک تھی کہ گھرکے اندر موجود لوگوں کو جان بچانے کا موقع نہ مل سکا۔
مزید پڑھیئےشریف فیملی نے العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کا اقدام چیلنج کردیا
ڈی جی نیب نے چیئرمین نیب کے اختیارات استعمال کیے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبہادر ماں نے7 سال بعد بیٹے کے قاتل کو قتل کر دیا
ملزم اپنے گاؤں آیا تو مقتول کی ماں اسے قتل کر کے فرار ہو گئی۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس۔برطانوی پولیس نے اہم شواہد پیش کردیے
برطانوی پولیس نے ایک اینٹ اور2 تیزدھارچاقوکے علاوہ کرائم سین کی ڈائیاگرام اور نقشہ بھی عدالت میں پیش کردیا۔
مزید پڑھیئےسخت فیصلے کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔مولانا فضل الرحمن
عام آدمی روٹی اور سبزی بھی نہیں خرید سکتا، کیا حکمرانوں کو گوربا چوف بننے کا شوق ہے؟
مزید پڑھیئےچرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک
چرچ میں دعائیہ تقریب جاری تھی،مسلح افراد نے اندر داخل ہوکر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف توسیع معاملہ۔حکومت نے3رکنی کمیٹی قائم کردی
کمیٹی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر اسد عمر پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیئےروزانہ 50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ
ایف بی آر نے بینکوں میں بھاری رقوم کی لین دین کرنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا شروع کر دیا۔
مزید پڑھیئےامریکہ کا ایک عرصے بعدکار پر ڈرون حملہ
بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی
حامد خان پرجھوٹےبیانات کےذریعےپارٹی کو بد نام کرنےکا الزام عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب پہلے اپنی ذہنی اسموگ کا علاج کرائیں۔مریم اورنگزیب
آپ کے جھوٹے دعوے صرف الٰہ دین کا چراغ ہی پورے کر سکتا ہے۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ۔فالو آن کے بعد قومی ٹیم وائٹ واش کے خطرے سے دو چار
تیسرے روز کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں تلور کا شکار۔فیس ڈالروں میں مقرر
ایک ہزار امریکی ڈالرز میں 100 پرندوں تک شکار کرنے کی اجازت ہو گی۔
مزید پڑھیئےسندھ کے شہری علاقوں پرتوجہ دی جائے۔خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم نے ہمیشہ پی ٹی آئی کےساتھ تعاون کیاہے۔شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos