گرفتار کیے گئے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف بھی اپوزیشن کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پورایقین ہے مولانادھرنانہیں دیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ
اگر وہ احتجاج کرنے آرہے ہیں تو احتجاج کریں کوئی انہیں گرفتار نہیں کرے گا۔اعجاز احمد شاہ
مزید پڑھیئےافغان صوبے زابل میں کار بم حملہ،20 افراد ہلاک،100زخمی
حملہ آور حساس ادارے کے دفترکو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت وزیراعلیٰ سندھ کو گرفتار کرنا چاہتی ہے تو کرلے۔زرداری
میں تو جیل میں ہوں، دھرنے میں شرکت کا فیصلہ بلاول صاحب کریں گے۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے
مکہ کے گورنرخالد الفیصل بن عبد العزیز نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےتیل تنصیبات پر حملے۔سعودی عرب نے ایران کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کر…
عبقیق تیل تنصیب پر 18 ڈرون حملے کیے گئے،7 کروز میزائلز داغے گئے۔
مزید پڑھیئےمیڈیا کورٹس۔مالکان اورصحافتی تنظیموں نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا
مشاورت کے بغیر میڈیا کورٹس کا قیام آزادی صحافت کےلیے بلیک ڈے قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےنعیم الحق نے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کو شرابی قرار دیدیا
عارف حمید بھٹی ہر شام اپنی بوتل ختم کرنے کے بعد میرے خلاف غیر منطقی باتیں کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےخورشیدکی گرفتاری انتہائی افسوسناک ہے۔شہباز شریف
عمران خان ایک سال سے کالے قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔صدر مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےریاستی ادارے حکومت کی پشت پناہی نہ کریں۔مولانا فضل الرحمن
کشمیرکی صورتحال میں کرتار پورپربات چیت چل سکتی ہے تو دھرنا کیوں نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی ہدایت کردی
یہ واضح نہیں کہ نئی پابندیوں میں کن ایرانی کمپنیوں اور شخصیات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت عقل سے بھی پیدل ہے۔احسن اقبال
خورشید شاہ کی گرفتاری خلاف قانون ہے۔دوران اجلاس اسپیکر کی اجازت کے بغیر کسی رکن کو گرفتارنہیں کیا جا سکتا۔احسن اقبال
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی باکسرمحمد وسیم کو کامیابی پر مبارکباد
محمد وسیم جیسے باصلاحیت نوجوانوں کوہمیشہ سپورٹ کریں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےبھارت میں مسلم کش فسادات۔مسلمانوں کی املاک نذر آتش
آگرہ کے گاؤں سیمرہ میں مسلم کش فسادات کے باعث شدید تناؤ اور کشیدگی برقرار
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی گرفتاری کےخلاف سندھ کے مختلف شہروں احتجاج
گرفتاری کی خبر ملتے ہی جیالے مشتعل ہوگئے، ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کردیں۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حبیب الرحمن کو حراست میں لینے کا بھارتی دعویٰ
بھارت حبیب الرحمن کی رہائی کو کلبھوشن کی رہائی سے مشروط کر رہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےکوئی دھمکی دے یا لالچ،کسی کی پرواہ نہیں۔چیئرمین نیب
بد عنوانی ایک ناسور ہے جس کا علاج سرجری ہے۔جاوید اقبال
مزید پڑھیئےپاکستان کا بڑا فیصلہ ۔مودی کیلیے فضائی حدود بند
وزیراعظم مودی 21ستمبر کو نئی دہلی سے ائیر انڈیا ون کے ذریعے نیویارک روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمئیرکراچی کے مشیر بھی کرپشن کے الزامات میں گرفتار
لیاقت علی خان کے ایم سی کے سابق ڈائریکٹرجنرل پارکس اوراس وقت مئیر کراچی کے مشیر ہیں۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر مل کیس۔مریم نواز کے ریمانڈ میں7 روز کی توسیع
مریم نواز اور یوسف عباس کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈینگی آیا اور ملک بھر میں چھا گیا۔حکومت بے بس
مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی۔ راولپنڈی میں صورتحال تشویشناک ہو گئی۔
مزید پڑھیئےگرفتاری سے کچھ دیر پہلے خورشید شاہ نے کیا بیان دیا تھا؟
موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔خورشید شاہ کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےخورشید شاہ کی گرفتاری پر اپوزیشن نے کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمان اور احسن اقبال اٹھ کر چلے گئے۔
مزید پڑھیئےبچوں سے زیادتی و قتل کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او کو بھی معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کر دی
22 سے 24 ستمبر کے دوران شہرمیں سمندری ہوائیں معطل ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےمحسن داوڑاورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کے مچلکوں اور دو افراد کی شخصی ضمانت طلب کی ہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتارکرلیا
انہیں نیب آفس راولپنڈی منتقل کر دیا گیا،راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی
خواجہ حارث نے ارشد ملک ویڈیو کامعاملہ عدالت کے سامنے اٹھادیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے جاکرکشمیر میں لڑنے والا دشمن ہو گا۔وزیر اعظم
طورخم بارڈر سسٹم سے وسطی ایشیائی ریاستوں کو بھی فائدہ ہوگا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےروس میں فوجی مشقیں، پاکستانی دستہ بھی شریک
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے زیر اہتمام مشقوں میں پاکستانی دستہ بھی حصہ لے رہا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos