نگر کے علاقے ہوا۔جس کے نتیجے میں اپ اور ڈاؤن ٹریک میں گڑھے پڑ گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریضوں اور معذور معتمرین، عمر رسیدہ حجاج کیلئے مفت سواریاں
مکہ مکرمہ:حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے تحت مسجد حرام کی انتظامیہ نے عمر رسیدہ، مریضوں اور معذور معتمرین اور حجاج کے لیے مفت سواریوں کی سہولت مہیا کی ہے۔ اس کا مقصد مذکورہ افراد کے لیے آسانی اور سہولت کے ساتھ ان کے مناسک کی ادائیگی کو …
مزید پڑھیئےبچوں کی برین واشنگ داعش کی ترجیحات میں شامل ہے۔داعشی جنگجو
بغداد:داعش کے ایک سرکردہ جنگجونے کہاہے کہ داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر االبغدادی اور ان کے سینئر ساتھی عراق اور شام میں بچوں کی برین واشنگ کو اپنی ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی اخبار سے بات چیت کرتے …
مزید پڑھیئےٹرمپ نےپھر ایف بی آئی پرانتخابی مہم میںجاسوسی کاالزام عائد کردیا
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملک کے طاقت خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان تناؤ میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اضافہ اس وقت ہوا جب صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ ایف بی آئی نے ان کی انتخابی مہم کے دوران جاسوسی …
مزید پڑھیئےوزیراعظم 28مئی کولاہورکراچی موٹر وے کے پہلے حصے کا افتتاح کرینگے
ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 28مئی کولاہورتا کراچی موٹر وے کے پہلے حصے کا افتتاح کریں گے۔ لاہور تاکراچی موٹر وے کا حصہ پہلا مکمل ہوچکا ہے جس کا افتتاح 28 مئی کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔موٹر وے کا یہ حصہ لاہور تا عبدالحکیم تک مکمل …
مزید پڑھیئے’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت شکیل آفریدی کو امریکاحوالے کردیتا۔پرویز مشرف
واشنگٹن: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت ملک کے صدر ہوتے تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کرنے پر رضامند ہو جاتے، بشرطیکہ ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت، امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتا طے پا جاتا۔غیر ملکی میڈیا …
مزید پڑھیئےنوازشریف سچے ہیں توپرویز مشرف کو ملک لانےکی ہمت کریں۔چانڈیو
کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے، مشرف کو واپس کیوں نہیں لایا جاتا۔میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں اب آدھا سچ نہیں چلے گا بولنا ہے …
مزید پڑھیئےکلبھوشن کو بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔حکومت پاکستان
اسلام آباد:پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کلبھوشن یادیو کیس میں جولائی میں جواب جمع کرایا جائے گا لیکن اسے بھارت کے حوالے قطعاً نہیں کیا جائے گا۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ …
مزید پڑھیئےپیر تک نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا معاملہ طے پاجائیگا۔ محمود الرشید
لاہور: پنجاب میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ پیر تک نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے معاملہ طے پاجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہا کہ ان کی کچھ نئے ناموں پر مشاورت ہوئی ہے، 2 نام اپوزیشن اور 2 حکومت نے …
مزید پڑھیئےریلوےاس وقت 50 ارب روپے کے ریونیو کو ٹچ کررہا ہے۔سعد رفیق
لاہور:وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے میں ہر سیاسی جماعت کی سوچ رکھنے والی ایسوسی ایشنز ہیں،محنت کشوں نے پوری نیت کے ساتھ ہمارے ساتھ تعاون کیا،ہمارے5سال کی مدت پوری ہونے میں چندروزباقی ہیں،ادارہ اس وقت 50 ارب روپے کے ریونیو کو ٹچ کررہا ہے یقین …
مزید پڑھیئےبورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیئرمین پی آئی اے عرفان الہٰی کا استعفیٰ منظور کرلیا
لاہور: پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیئرمین پی آئی اے عرفان الہٰی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بھی اس کی حتمی منظوری دے دی ہے۔واضح رہے کہ پی آئی اے کارگو میں اربوں روپے کے فراڈ اور غیر ملکی کارگو …
مزید پڑھیئےہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔زرداری
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں، جوبھی پارٹی حکومت میں آئے گی اس کے ساتھ ملکر کام کریں گے ، نوا ز شریف ڈبل گیم کھیلتے ہیں ، یہ پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی …
مزید پڑھیئےڈیوٹی ادا نہ کرنے پر شاہین ائیر کے بینک اکاؤنٹ منجمد۔آپریشن معطل
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیونے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر شاہین ائیر لائن کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردئیے اور سول ایوی ایشن کو بھی خط تحریر کیا ہے کہ اس ادارے کے ڈومیسٹک آپریشن معطل کر دئیے جائیں ایف بی آر کے لارج ٹیکس یونٹ کراچی کے ایڈیشنل …
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری
اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے مطابق اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی …
مزید پڑھیئےباہمی تعاون سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر نا ہوگا۔ جسٹس ثاقب نثار
بیجنگ:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ انتہا پسندی تمام ممالک کیلئے ایک خطرہ ہے اور ہمیں باہمی تعاون سے دہشت گردوں کا سامنا کر نا ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور انتہا …
مزید پڑھیئےنگران وزیر اعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائیگا۔چوہدری نثار
لاہور:سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہوگیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا، نگران وزیر اعظم کیلئے پہلی ترجیح تصدق جیلانی ہی نظر آرہے ہیں۔اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو …
مزید پڑھیئےٹرمپ کی نئی افغان پالیسی در اصل پاکستان مخالف پالیسی ہے۔حافظ سعید
سرگودھا:جماعت الدعوة کے امیر مولانا حافظ سعید احمد نے کہا کہ افغانستان میں شکست کے بعد ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی در اصل پاکستان مخالف پالیسی ہے، امریکہ کہتا ہے کہ افغانستان میں شکست پاک فوج کی وجہ سے ہوئی ہے،حقیقت میں پاکستانی قو م نے انہیں نکلنے پر مجبور …
مزید پڑھیئےپنجاب کے ملازمین کیلئے50%اسپیشل الاؤنس منظورکردیاگیا
لاہور:وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے پنجاب سول سیکرٹریٹ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس کے ملازمین کے لئے 50%سپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمدشہباز شریف نے سمری پر دستخط کر کے سمری چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی ہے۔پنجاب سول سیکرٹریٹ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس …
مزید پڑھیئے’’ مشرف غداری کیس کے خصوصی بینچ کی وزیراعظم منظوری نہیں دے رہے‘‘
لاہور:سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ مشرف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کے ٹوٹنے کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے لئے نئی خصوصی عدالت تشکیل دی تھی لیکن وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی ڈیڑھ ماہ سے اس کے قیام کی منظور …
مزید پڑھیئےسابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی نے پاکستان پر سمجھوتہ کیا۔رحمان ملک
اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر سمجھوتہ کیا ۔نجی ٹی وی سے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس اداروں کے سابق …
مزید پڑھیئےامریکی ریاست انڈیانا کے اسکول میں فائرنگ -ٹیچر سمیت طالبہ زخمی
ٹیچر نے بدتمیزی پر طالبعلم کو کلاس سے باہر نکال دیا تھا۔امریکی میڈیا
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کی آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان میں پاکستان کو درپیش چیلنجز کا ذکر بھی کیا ہے
مزید پڑھیئےاسددرانی اسکینڈل پر پی پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل
انٹیلی جنس اداروں کے سابق چیفس پر کوڈ آف کنڈکٹ کا اطلاق ہوتا ہے ۔رحمان ملک
مزید پڑھیئےپیمرا نے ڈاکٹر عامر لیاقت پر ایک ماہ کی پابندی عائد کر دی
عامر لیاقت کسی بھی پروگرام میں نہیں آ سکتے ، دیگر چینلز بھی انہیں پروگرام میں نہ بلائیں
مزید پڑھیئےکتاب کے تنازعے پر اسد درانی 28مئی کو جی ایچ کیو طلب
فوجی ترجمان نے کتاب کا مواد ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کے منافی قرار دیدیا-سزا ہوسکتی ہے-دفاعی ماہرین
مزید پڑھیئےجرم ثابت ہو گیاتو اسد درانی کو سزاہوگی – میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان
فوجی افسر نے حلف لیا ہوتا ہے جس کے مطابق وہ سرکاری رازوں کا امین ہوتا ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی شہری استبول ائیرپورٹ سےاسرار طور پر لاپتہ
نوجوان ترکی ائیرلائن کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ سے بذریعہ استنبول جارہا تھا
مزید پڑھیئےمیکونو طوفان یمن میں تباہی مچانے کے بعد عُمان سے ٹکراگیا
ساحلی شہر صلالہ میں شید طوفانی بارشوں اور سمندری لہریں بلند ہونے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی
مزید پڑھیئےجے یو آئی (ف) کا فاٹا انضام کیخلاف دھرنے کا اعلان
فاٹا انضام کے خلاف جماعت علما اسلام (ف) کی جانب سے 27 مئی کوپشاور میں دھرنا دیا جائے گا
مزید پڑھیئےاسد درانی کیخلاف تادیبی کارروئی کا امکان ہے -حامد میر
پچھلے چند برسوں سےاسد درانی نے ایسے انٹرویو دیئے ہیں جوپاکستان کے خلاف جاتے ہیں
مزید پڑھیئے